جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پی ایس ایکس میں کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 30 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 30 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 42 ہزار 761 پوائنٹس پر بند ہوا۔ حصص بازار میں 13 کروڑ 29 لاکھ شیئرز…

آرمی چیف کا تقرر وہ کریں گے جن کا اختیار ہے، فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری پر جن کا اختیار ہے وہ فیصلہ کریں گے، عمران خان کا لانگ مارچ نہیں فرلانگ مارچ ہے، لانگ مارچ کرکے کہتے ہیں اپنی مرضی کا آرمی چیف لائیں گے، آپ…

بابر رننگ کیلئے ایل سی سی اے گراؤنڈ پہنچ گئے، امام الحق بھی موجود

کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم بابر اعظم رننگ کے لیے ایل سی سی اے گراؤنڈ پہنچ گئے۔ امام الحق نے کپتان کا ساتھ دیا جبکہ بابر اعظم رننگ کے بعد قذافی اسٹیڈیم گئے جہاں ٹیسٹ اسکواڈ سے ڈراپ ہونے والے فاسٹ بولر حسن علی نے ان سے ملاقات بھی کی۔ایل سی سی…

دلی میں حضرت امیر خسرو کے عرس میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

دلی میں حضرت امیر خسرو کے عرس میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں۔ اسلام آباد سے وزارت مذہبی امور کے مطابق عرس میں شرکت کے خواہشمند پاکستانی 5 دسمبر تک درخواست دے سکتے ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے اعلامیہ کے مطابق کے مطابق عرس کی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 400 روہے کا اضافہ

ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 58 ہزار 500 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونا 343 روپے بڑھ…

نواب شاہ؛ ایس ایچ او تعلقہ تھانہ پر شہریوں کے تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی

مورو میں غلط اطلاع پر، غلط گھر میں اور سادہ کپڑوں میں چھاپہ مارنا نوابشاہ پولیس کو مہنگا پڑ گیا۔اہل خانہ نے ایس ایچ او تعلقہ تھانہ نوابشاہ اور پولیس اہل کاروں کو پکڑلیا۔ ایس ایچ او کو تشدد کا نشانہ بنایا، کپڑے پھاڑ دیے، پولیس اہل کاروں…

نیوزی لینڈ: ووٹنگ کیلئے عمر کی حد 16 سال کرنے پر پارلیمنٹ اجلاس بلائے، سپریم کورٹ

نیوزی لینڈ کی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ حق رائے دہی استعمال کرنے کی موجودہ عمر امتیازی ہے، عدالت نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں ووٹ ڈالنے کے لیے عمر کی حد کم کرنے پر مباحثہ کیا جائے۔ایک وکلا تنظیم نے 2020 میں یہ درخواست دائر کی تھی کہ ملک میں…

فاسٹ بولر محمد علی کا ٹیسٹ ٹیم میں شمولیت پر جذبات کا اظہار

قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ہونے والے فاسٹ بولر محمد علی نے کہا ہے کہ سخت محنت کا پھل ہمیشہ ملتا ہے، میں نے بس محنت پر فوکس کیا۔لاہور میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں محمد علی نے ٹیسٹ ٹیم میں نام شامل ہونے پر دلی جذبات کا اظہار کیا ۔ان کا…

توشہ خانہ ریفرنس: ٹرائل کورٹ کو فوجداری کارروائی کا ریفرنس موصول

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں ٹرائل کورٹ کو فوجداری کارروائی کا ریفرنس موصول ہوگیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے عمران خان کے خلاف ٹرائل کا آغاز کردیا، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو کل…

انڈونیشیا: جاوا میں 5.6 شدت کا زلزلہ، 56 افراد ہلاک

انڈونیشیا کے مرکزی جزیرے جاوا میں 5.6 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 56 افراد ہلاک جبکہ 700 سے زائد زخمی ہوگئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق آج دوپہر کے وقت آنے والے زلزلے کا مرکز مغربی جاوا کا سیانجور علاقہ تھا، زلزلے کی شدت دارالحکومت…

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس ،اسحاق ڈار کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار اور شریکِ ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف…

عمران خان سے FIA کی مبینہ انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بننے والے کارکنان کی ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے ایف آئی اے کی مبینہ انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بننے والے کارکنان نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ پر ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق کارکنان نے عمران خان کو…

جنرل قمر جاوید باجوہ کی ٹیکس تفصیلات لیک ہونے کا سخت نوٹس لے لیا: وزیرِ خزانہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کے خاندان کی ٹیکس تفصیلات غیر قانونی طور پر لیک ہونے کے معاملے کا وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے سنجیدگی سے سخت نوٹس لے لیا۔وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹیکس تفصیلات کا…

دھونی سے متعلق ویرات کوہلی کی انسٹا اسٹوری وائرل

بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایم ایس دھونی کے حوالے سے انسٹا گرام کی اسٹوری وائرل ہو گئی۔سوشل میڈیا کی ویب سائٹ اسٹاگرام پر ویرات کوہلی نے پانی کی بوتل کی اسٹوری لگائی ہے جس میں سابق بھارتی کپتان ایم…

کراچی: اسلامی جمعیت طلبہ کا اسلامیہ کالج خالی کرانے کیخلاف مظاہرہ

کراچی میں اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے اسلامیہ کالج کو خالی کرانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرے میں اسلامیہ کالج کی ملکیت کی دعوے دار حسنہ قریشی نے بھی شرکت کی۔اسلامیہ کالج کے طلباء کی جانب سے احتجاجی طور پر کالج کے باہر کلاس…

ارشد شریف پر گولی چلانے والے نہیں، چلوانے والے تک پہنچنا چاہیے: فیصل واؤڈا

سابق وفاقی وزیر و پی ٹی آئی رہنما فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ ہمیں ارشد شریف پر گولی چلانے والے نہیں بلکہ چلوانے والے تک پہنچنا چاہیے۔ایف آئی اے آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب تک میں نے پریس کانفرنس نہیں کی تھی…

سردیوں کی سوغات، خشک میوہ جات کے صحت پر اثرات

سردیاں آتے ہی اپنے ساتھ اس موسم کی سوغات بھی لے آتی ہیں۔ جہاں موسم سرما میں خشک میوہ جات کا استعمال بڑھ جاتا ہے وہیں بیشتر افراد اس میں موجود چکنائی سے بھی خوف زدہ ہوجاتے ہیں۔لیکن پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے، خشک میوہ جات بالخصوص…

جوبائیڈن کی 80ویں سالگرہ پر اہلیہ نے کیا کہا ؟

امریکی صدر جو بائیڈن کی اہلیہ جِل بائیڈن نے 80ویں سالگرہ کے موقع پرجو کو مبارکباد دیتے ہوئے خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔گزشتہ روز صدر جو بائیڈن اپنی 80ویں سالگرہ منا کر امریکی تاریخ کے پہلے صدر بن گئے ہیں جنہوں نے صدارت کے…

فیفا ورلڈ کپ 2022: قطر کے قوانین جان کر ارجنٹائن کی صحافی حیران

قطر میں موجود انصاف کے نظام کے بارے میں جان کر ارجنٹائن کی صحافی کنفیوژن اور حیرانی میں مبتلا ہوگئیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، قطر میں فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے دوران براہ راست رپورٹنگ کرتے ہوئے ارجنٹائن کی ایک صحافی ڈومینک…

تحریک انصاف نے باضابطہ طور پر راولپنڈی میں اجتماع کیلئے درخواست دے دی

پاکستان تحریک انصاف نے 26 نومبر کو راولپنڈی میں اجتماع کے انعقاد کے لیے دی گئی درخواست میں مقام کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے باضابطہ طور پر اسلام آباد انتظامیہ کو راولپنڈی میں اجتماع کے لیے درخواست دے دی گئی ہے،…