جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ملک میں جمادی الاوّل کا چاند نظر آگیا

ملک میں ماہِ جمادی الاوّل کا چاند نظر آگیا، یکم جمادی الاوّل 1444ہجری 26 نومبر 2022 بروز ہفتہ ہوگی۔جمادی الاوّل کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اسلام آباد میں…

ترکیہ نے مشکل وقت میں ہر عالمی فورم پر ساتھ دیا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ترکیہ نے ہر مشکل وقت میں ہر عالمی فورم پر پاکستان کا ساتھ دیا، آج کا دن ہمارے تاریخی تعلقات میں عظیم دن ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر کے ہمراہ پاک بحریہ کیلئے تیسرے ملجم کارویٹ جہاز کا افتتاح…

پاکستان میں آؤٹ اسٹینڈنگ کیمبرج لرنر ایوارڈز کے فاتحین کا اعلان

کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن نے پاکستان میں آؤٹ اسٹینڈنگ کیمبرج لرنر ایوارڈز کے فاتحین کا اعلان کر دیا ہے۔یہ ایوارڈز جون 2022 کے کیمبرج امتحان میں پاکستان میں طلباء کی شاندار تعلیمی کامیابیوں کا ثبوت ہے۔ بہت سے اسکول اپنے طلبہ کی…

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی تحقیقات ایک بار پھر کھٹائی میں پڑگئی۔سروسز ٹریبونل کا لاہور پولیس چیف غلام محمود ڈوگر کو دیا گیا اسٹے آرڈر واپس لینے سے لاہور پولیس چیف پھر معطل ہوگئے ہیں…

عمران خان کا ہیلی کاپٹر بارانی یونیورسٹی میں اتارا جائے گا، ڈی سی راولپنڈی

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران عمران خان کا ہیلی کاپٹر بارانی یونیورسٹی میں اتارا جائے گا۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ جی ایچ کیو کو کوئی اعتراض نہیں اور اسلام آباد انتظامیہ کہہ رہی…

سعود شکیل انگلینڈ کیخلاف پرفارمنس دینے کیلئے پرعزم

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے بیٹر سعود شکیل انگلینڈ کے دورہ پاکستان کےلیے پرجوش ہیں، انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ جب بھی ڈیبیو کرنے کا موقع ملا تو بہتر پرفارمنس دینے کا ہدف ہے۔اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو میں سعود شکیل نے کہا کہ انگلینڈ جیسی بڑی…

اسپیڈ کے ساتھ سوئنگ کروانا ضروری ہوتا ہے، محمد علی

نوجوان فاسٹ بولر محمد علی نے کہا ہے کہ اسپیڈ کے ساتھ سوئنک کروانا ضروری ہوتا ہے۔اسلام آباد میں اسپنر ابرار احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس میں محمد علی نے کہا کہ پاکستان کے لیے کھیلنا ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ اسکواڈ کی…

کمپنیز اور حکومتوں کیلئے علیحدہ رنگوں کے ٹک متعارف ہونگے، ایلون مسک

ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ٹوئٹر پر نیلے کے علاوہ دیگر رنگوں کے ’ٹک‘ بھی متعارف کروائے جائیں گے۔ان کا کہنا ہے کہ اگلے ہفتے تک نئے ٹک مارکس متعارف کر دیے جائیں گے۔مسک نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ کمپنیز کے لیے سنہری رنگ کا چیک، حکومتوں کے…

پڑھائی نہ کرنے پر بیٹےکو زندہ جلانے والے باپ کی ضمانت ہوگئی

پڑھائی نہ کرنے پر بیٹے کو زندہ جلانے والے باپ ملزم نذیر کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ کراچی کی مقامی عدالت نے 12 سال کے بیٹے کو زندہ جلانے کے کیس میں ملزم نذیر کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں بے رحم باپ نے اسکول کا…

ایران نے ویلز کو 0-2 سے ہرا دیا، گروپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

قطر میں فٹ بال ورلڈ کپ 2022ء میں گروپ بی کے اہم میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایران نے ویلز کو 0-2 سے شکست دے دی۔الریاں کے احمد بن علی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ بی کے میچ میں ایران اور ویلز کی ٹیمیں ورلڈ کپ میں پہلی جیت کی اُمید لیے…

عمران خان نواز شریف اور شہباز شریف سے ملنا چاہیں تو وہ انکار نہیں کریں گے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے نواز شریف اور شہباز شریف سے ملنا چاہیں تو وہ انکار نہیں کریں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان آپ سیاسی…

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کر دیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کر دیا، پالیسی ریٹ 16 فیصد ہوگیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق یہ فیصلہ اس لیے کیا گیا کہ مہنگائی کا دباؤ توقع سے زیادہ ہے، اس لیے شرح سود بڑھا کر مہنگائی…

عمران خان کا کنٹینر مری روڈ راولپنڈی پہنچا دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کنٹینر مری روڈ راولپنڈی پہنچا دیا گیا، جبکہ پی ٹی آئی نے ڈی سی اسلام آباد کی شرائط کا جواب بھی جمع کروا دیا۔پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے عمران خان کی طرف سے ڈپٹی کمشنر کو…

عمران خان کی لاہور سے راولپنڈی روانگی کی تیاریاں مکمل، پارٹی ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیئرمین عمران خان کی کل لاہور سے راولپنڈی روانگی کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان کل دوپہر 1 تا 2 بجے کے درمیان زمان پارک لاہور سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہوں گے۔ذرائع کے…

پی ٹی آئی کو فیض آباد جلسے کی تیاری سے پھر روک دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو فیض آباد پر ایک بار پھر جلسے کی تیاری سے روک دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق پی ٹی آئی کے جلسے کا اسٹیج فیض آباد کے قریب نہیں لگ سکتا ہے۔پولیس حکام کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کو کہہ دیا گیا ہے کہ…

کراچی میں ڈکیتی، شہری 1 کروڑ 12 لاکھ روپے سے محروم

کراچی میں ڈکیتی کی واردارت کے دوران شہری 50 ہزار ڈالرز (تقریباً 1 کروڑ 12 لاکھ روپے) سے محروم ہو گیا۔کراچی کے علاقے کلفٹن کے بلاک 5 میں بینک سے رقم لے کر جانے والے شہری کو راستے میں لوٹ لیا گیا۔2 موٹرسائیکل سوار ملزمان نے شہری ذوالفقار…

کراچی؛ اسکول میں بندر آنے سے افراتفری مچ گئی

کراچی کے علاقے جیکب لائن کے سرکاری اسکول میں اچانک بندر کے آنے سے افراتفری مچ گئی، اساتذہ اور طلبا خوف کا شکار ہوگئے۔کراچی جیکب لائن میں واقع گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول میں اچانک بندر گھس آیا۔ جس کی وجہ سے اسکول طلبہ و اساتذہ میں خوف…

جاپان میں مقیم پاکستانی ہمارا اثاثہ ہیں، سفیر پاکستان

جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے کہا ہے کہ جاپان میں مقیم پاکستانی پاکستان اور جاپان کے درمیان تجارت کے فروغ میں کردار ادا کریں، سفارتخانہ پاکستان انہیں ہر طرح کا تعاون فراہم کرے گا۔یہ بات انہوں نے مسلم لیگ ن جاپان اور پاک…

عمران نے شہباز کے منتخب آرمی چیف کی حمایت کرکے اچھا کیا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے شہباز شریف کے منتخب آرمی چیف کی حمایت کرکے اچھا کیا۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان نے آج تک جو بھی معاملہ اٹھایا خود اس سے…

عمران کا ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ میں ہی لینڈ کرے گا، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ میں ہی لینڈ کرے گا۔اس حوالے سے اسد عمر نے انتظامیہ کو چیلنج دے دیا۔پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے عمران خان کی طرف سے ڈپٹی کمشنر کو…