جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار رانا ثناء اللّٰہ ہوں گے، اسد عمر

پی ٹی آئی کے مرکزی جنرل سیکرٹری اسد عمر کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار رانا ثناء اللّٰہ اور وفاقی حکومت ہوگی، آج دن میں جو تماشہ چلتا رہا وہ کسی سے چھپا ہوا نہیں ہے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا…

پنجاب حکومت ضرور گرائیں گے، رانا ثناء اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت ضرور گرائیں گے،  پنجاب حکومت دو تین ووٹوں پر کھڑی ہے، اسے جس طرح چلایا جا رہا ہے ہم چاہیں گے کہ وہ تبدیل ہو، پرویز الہٰی وعدہ اور دعائے خیر کرکے دوڑے ہیں اتنی جلدی اعتبار نہیں کیا جا…

ملک بھی میرا ہے فوج بھی میری، کچھ لوگ ہماری فوج سے لڑائی چاہتے ہیں، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ بار بار کہتا ہوں ملک بھی میرا ہے فوج بھی میری ہے، کچھ لوگ ہیں جو چاہتے ہیں کہ ہماری فوج سے لڑائی ہو۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ نہ اپنا جج لگانے کی کوشش کی ہے نہ آئی جی،…

ڈیفنس میں پولیس اہلکار کا قتل، ملزم نے سوئیڈن سے ویڈیو بیان جاری کردیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کو قتل کرکے بیرون ملک فرار ہونے والے ملزم نے واقعہ کے روز کی مبینہ صورتحال کے حوالے سے ویڈیو بیان جاری کر دیا ہے۔ ملزم خرم نثار نے 6 منٹ سے زیادہ کا اپنا ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔ واردات کے کچھ دیربعد…

مسجد نبوی کے بیرونی صحن میں بچے کی ولادت

مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ کے بیرونی صحن میں طبی عملے کی مدد سے خاتون نے بچے کو جنم دیا۔ مقامی عرب میڈیا کے مطابق مسجد نبوی ﷺ میں موجود ہلال الاحمر کے یونٹ کو اطلاع ملی تھی کہ ایک خاتون کے یہاں ولادت ہونے والی ہے۔ولادت کے بعد زچہ و بچہ…

رمیز راجا کا بھارت کیخلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا اعلان

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے نے بھارت کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں رمیز راجا نے استفسار کیا کہ بھارت میں شیڈول کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان شرکت نہیں کرے…

سیکیورٹی تو اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے، اسٹیج کہیں بھی لگے، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سیکیورٹی تو اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے، اسٹیج کہیں بھی لگے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پریڈ گراؤنڈ ہیلی کاپٹر کےلیے موزوں ترین مقام…

دنیا کی واحد شہد تیار اور ذخیرہ کرنے والی چیونٹیاں

ہنی پوٹ، ہنی آنٹس یا شہد جمع کرنے والی چیونٹی، ان متعدد اقسام کی چیونٹیوں میں شامل اسپشل ورکرز کہلاتی ہیں جن کا صرف یہ کام ہوتا ہے کہ وہ پھولوں اور جڑی بوٹیوں کے رس کو اپنے جسم میں اس وقت تک محفوظ کرکے رکھیں جب تک کہ وہ شہد نہ بن…

چیف سلیکٹر محمد وسیم نے انگلینڈ کیخلاف فواد عالم کو منتخب نہ کرنے کی وجہ بتا دی!

انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کے اسکواڈ کا اعلان ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ کے حلقوں میں ٹیسٹ بیٹر فواد عالم کو ڈراپ کئے جانے کے فیصلے کو اس وقت سب سے زیادہ موضوع بحث سمجھا جارہا ہے۔قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان شاہد خان آفریدی نے…

اسلام آباد کی حدود میں لائسنس یافتہ اسلحہ بھی ساتھ رکھنےکی پابندی ہے، پولیس

ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کی حدود میں اسلحہ ساتھ رکھنے پر پابندی ہے، لائسنس یافتہ اسلحہ بھی ساتھ رکھنے کی پابندی ہوگی۔اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ اسلحہ ساتھ رکھنے پر پابندی مزید 2 ماہ جاری رہے گی، سیاسی ریلیوں…

اسٹیٹ بینک کا یورو بانڈز کی ادائیگی شیڈول سے پہلے کرنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے گورنر جمیل احمد نے یورو بانڈز کی ادائیگی شیڈول سے پہلے کرنے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ یورو بانڈ کی ادائیگی شیڈول سے 3 دن پہلے 2 دسمبر کو کردی جائے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ…

رواں ہفتے 19 اشیاء مہنگی، 9 سستی اور 23 کی قیمتوں میں استحکام رہا

ملک میں مہنگائی میں اضافے کا سلسلہ رواں ہفتے بھی جاری رہا، اس دوران مہنگائی میں صفر اعشاریہ 48 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے وار اضافے کے بعد ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 30 اعشاریہ 16 فیصد ہوگئی…

ملک میں جمادی الاوّل کا چاند نظر آگیا

ملک میں ماہِ جمادی الاوّل کا چاند نظر آگیا، یکم جمادی الاوّل 1444ہجری 26 نومبر 2022 بروز ہفتہ ہوگی۔جمادی الاوّل کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اسلام آباد میں…

چیف سلیکڑ محمد وسیم نے انگلینڈ کیخلاف فواد عالم کو منتخب نہ کرنے کی وجہ بتا دی!

انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کے اسکواڈ کا اعلان ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ کے حلقوں میں ٹیسٹ بیٹر فواد عالم کو ڈراپ کئے جانے کے فیصلے کو اس وقت سب سے زیادہ موضوع بحث سمجھا جارہا ہے۔قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان شاہد خان آفریدی نے…

کوشش ہے سندھ کو امن، انصاف اور رواداری کا مرکز بنايا جائے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے حيدرآباد ميں قومی عوامی تحريک کے سربراہ اياز لطيف پليجو سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر گورنر سندھ اور اياز لطيف پليجو نے ملک اور سندھ کی مجموعی صورتحال پر بات چیت کی۔ میڈیا سے گفتگو میں گورنر…

انڈونیشیا: زلزلے سے اموات کی تعداد 310 ہوگئی

انڈونیشیا میں پیر کے روز آنے والے 5.6 شدت کے زلزلے سے اموات کی تعداد 310 ہوگئی ہے، جبکہ 24 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔انڈونیشیا میں زلزلے کے بعد آفٹرشاکس کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کے سبب صوبے مغربی جاوا کے قصبے سیانجر میں نمازجمعہ چاول کے…

سینیگال نے میزبان قطر کو 1-3 سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا؟

فیفا فٹ بال ورلڈ کپ 2022ء قطر کے گروپ میچ میں سینیگال نے میزبان قطر کو 1-3 سے شکست دے دی۔میزبان قطر کے مسلسل دو میچز ہارنے کے باعث ایونٹ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچنے کے امکانات تقریباً ختم ہوگئے ہیں۔گروپ اے کے اس اہم ترین میچ میں…

راولپنڈی انتظامیہ اور پی ٹی آئی جلسہ منتظمین کے درمیان تنازعہ حل ہوگیا

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے متعلق راولپنڈی انتظامیہ اور پی ٹی آئی جلسہ منتظمین کے درمیان تنازعہ حل ہوگیا۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ نے تا حال ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کی اجازت نہیں دی۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ…

پاکستان اور ترکیہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے متحد ہیں، صدر طیب اردوان

پاکستان اور ترکیہ کے مشترکہ تعاون سے تیار کردہ بحری جہاز ملجم کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے متحد ہیں۔صدر طیب اردوان نے کہا کہ تقریب میں شرکت کرنے پر اپنے…

موٹروے منصوبے میں سوا دو ارب روپے زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا؟

 سکھر حیدرآباد موٹروے منصوبے میں سوا دو ارب روپے زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا؟ کرپشن کیس میں اینٹی کرپشن کے چھاپے جاری ہیں۔اینٹی کرپشن ٹیم کا ملزم ڈپٹی کمشنر عدنان رشید کے گھر چھاپا بے کار گیا۔ اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ ساہیوال میں…