Browsing Category
Urdunews
عمران خان نواز شریف اور شہباز شریف سے ملنا چاہیں تو وہ انکار نہیں کریں گے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے نواز شریف اور شہباز شریف سے ملنا چاہیں تو وہ انکار نہیں کریں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان آپ سیاسی…
کراچی: سال کی سب سے بڑی ڈکیتی، شہری 11 کروڑ روپے سے محروم
کراچی میں رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی کی واردارت ہوئی ہے جس میں شہری 11 کروڑ روپے سے محروم ہو گیا۔کراچی کے علاقے کلفٹن کے بلاک 5 میں بینک سے رقم لے کر جانے والے شہری کو راستے میں لوٹ لیا گیا۔2 موٹرسائیکل سوار ملزمان نے شہری ذوالفقار علی…
مَردوں کی نسبت خواتین زیادہ خون کی کمی کا شکار ہوتی ہیں
انسانی جسم میں خون کی کمی (Anemia) ایک ایسی کیفیت ہے جس میں خون کے سرخ خلیے بننا کم ہوجاتے ہیں۔ خون کے سرخ خلیوں میں موجود ہیموگلوبن جسم کے مختلف حصوں میں آکسیجن کی ترسیل کا کام کرتا ہے جو آئرن اور پروٹین سے مل کر بنتا ہے۔خون میں…
قومی ہاکی ٹیم کے کوچ کو 7 ماہ سے تنخواہ نہیں ملی
پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ سیگفرائیڈ ایکمین نے جیو نیوز کے پروگرام میں بتادیا کہ ہاکی فیڈریشن سے انھیں آخری تنخواہ اپریل 2022 میں ملی جس کے بعد سے وہ اپنی تنخواہ کا انتظار کر رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام اسکور میں سید یحییٰ حسینی سے گفتگو…
پاکستان میڈیکل کمیشن نے 30 دن میں ڈاکٹروں کی غفلت کے 60 کیسز حل کرلیے
پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) نے 30 دنوں میں ڈاکٹروں کی غفلت کے 60 کیسز حل کرلیے۔ترجمان پی ایم سی کے مطابق 52 ڈاکٹروں کو سزا سنائی گئی ہے جن کے خلاف شکایات تھیں۔ترجمان کے مطابق ڈاکٹروں کی غفلت کے خلاف عوام اور مریضوں کی شکایات کے…
پشاور میں پولیس SHO کا علاقے میں مسائل شریعت کے مطابق حل کرنے کا اعلان
پشاور میں تھانہ شاہ پور کے ایس ایچ او نے علاقے میں مسائل شریعت کے مطابق حل کرنے کا اعلان کردیا۔تھانہ شاہ پور کے ایس ایچ او کی تھانے میں معززین علاقہ سے خطاب کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اہلکار عبدالعلی کہہ رہے ہیں کہ جو مسئلہ تھانے آئے…
غزہ کے نوجوانوں کیلئے حقیقت سے فرار حاصل کرنے کا ورچوئل طریقہ متعارف
غزہ کے نوجوانوں کے لیے حقیقت سے فرار تلاش کرنے کا ورچوئل طریقہ متعارف کروادیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، غزہ میں ایک ورچوئل رئیلٹی گیمنگ کیفے ایسے نوجوانوں کے لیے ایکشن، موسیقی اور کھیلوں کی ایک خیالی دنیا پیش کر رہا ہے،…
شرمیلا فاروقی کو شوہر نے پہلوان قرار دے دیا
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر کی جانب سے موصول ہونے والی ایک تصویر اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔شرمیلا فاروقی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری اور پوسٹ پر ورزشی لباس پہنے ہوئے نئی تصویر…
کراچی،ناظم آباد میں تیز دھار آلے کے وار سے نوجوان لڑکی شدید زخمی
کراچی ضلع وسطی کے علاقے ناظم آباد میں تیز دھار آلے کے وار سے ایک جواں سال لڑکی شدید زخمی ہوگئی۔ایدھی فاؤنڈیشن کے ترجمان کے مطابق واقعہ پاپوش نگر میں چاندنی چوک کے قریب پیش آیا۔ترجمان کے مطابق 18 سالہ ابواء یوسف کو تشویش ناک حالت میں…
چیئرمین JCSC جنرل ندیم رضا کے اعزاز میں خصوصی تقریب
کل (26نومبر 2022ء کو) ریٹائر ہو نے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق تقریب میں سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سینئر افسران نے شرکت…
چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کا قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا۔اس حوالے سے لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کے خاندانی ذرائع نے ’جیو نیوز‘ کو تصدیق کی ہے۔Murtaza Ali Shahبشکریہ جنگbody a {display:none;}
خاران میں زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان کے ضلع خاران اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی خاران کے مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے نکل کر باہر کھلی جگہ جمع ہو گئے۔زلزلہ پیما…
عمران خان کو کسی کیخلاف بغیر ثبوت بات نہیں کرنی چاہیے: فیصل واؤڈا
سابق وفاقی وزیر فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان جیسے لیڈر کو کسی کے خلاف بغیر ثبوت کے بات نہیں کرنی چاہیے۔یہ بات سابق وفاقی وزیر فیصل واؤڈا نے سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ…
ناصر حسین شاہ کا فواد چوہدری کے زرداری سے متعلق بیان پر ردعمل
سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری تو کیا عمران خان کو بھی زرداری صاحب کے ڈراؤنے خواب آتے ہیں۔ناصر حسین شاہ نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی رہنما کو اپنی حیثیت اور…
نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے بعد قیاس آرائیوں کا سلسلہ اب بند ہوجانا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے بعد قیاس آرائیوں کا سلسلہ اب بند ہوجانا چاہیے۔پرویز الٰہی نے کہا کہ پوری امید ہے نئے سپہ سالار کی قیادت میں پاک افواج اپنی کامیابیوں اور کامرانیوں کا سلسلہ مزید آگے…
سردی سے متاثرینِ سیلاب کی مشکلات بڑھ رہی ہیں: خواجہ آصف
وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سردی کی وجہ سے متاثرینِ سیلاب کی مشکلات بڑھ رہی ہیں۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے اظہارِ خیال کرتے ہوئےکہ کام کر کے لوگوں کے دلوں کو جیتنا چاہیے، متاثرینِ سیلاب کی بلا تفریق مدد کی…
کراچی: موٹر سائیکل کی ٹکر سے بچہ کنویں میں گر کر جاں بحق
کراچی کے علاقے ملیر، بن قاسم میں پیپری کے قریب ایک کمسن بچہ موٹر سائیکل کی ٹکر سے کنویں میں گر کر ہلاک ہو گیا۔ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق واقعہ پیپری میں سندھی گوٹھ کے قریب پیش آیا۔پولیس کے مطابق سندھی گوٹھ کے رہائشی مختار احمد کا 4…
اسلام آباد انتظامیہ رکاوٹیں ڈال رہی ہے، شبلی فراز
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ مرکزی اسٹیج کو فیض آباد سے رحمان آباد منتقل کررہے ہیں۔شبلی فراز نے فیض آباد مری روڈ پہنچ کر کہا کہ اسلام آباد انتظامیہ رکاوٹیں ڈال رہی ہے، اب نیا ڈراما شروع کردیا گیا…
امریکی سفارتخانے کی نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو مبارکباد
پاکستان میں موجود امریکی سفارت خانے نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں امریکی سفارت خانے نے جنرل شمشاد مرزا کو بھی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات ہونے پر مبارک باد دی…
ریلوے میں 230 تیز رفتار کوچز شامل کرنے کا فیصلہ
وزارتِ ریلوے کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی معیار کی 230 تیز رفتار کوچز جلد ریلوے فلیٹ میں شامل ہوں گی۔یہ بات قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفۂ سوالات میں وزارتِ ریلوے کی جانب سے پیش کیے گئے تحریری جواب میں کہی گئی ہے۔تحریری جواب میں وزارتِ…