جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پنڈی میں روسی یا افغانی نہیں، پاکستانی عوام آ رہے ہیں: اسد عمر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ پنڈی میں روس یا افغانستان کے لوگ نہیں آ رہے، پاکستان کے عوام آ رہے ہیں۔یہ بات پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے جاری…

بھارت، 5 سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کو صرف 5 بار ’اٹھک بیٹھک‘ کی سزا

بھارت میں پنچائیت نے 5 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے ملزم کو صرف 5 بار ’اٹھک بیٹھک‘ کی سزا سنادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے ایک گاؤں میں پنچائیت نے ملزم کو پولیس کے حوالے نہ کرنے کے ساتھ ساتھ اس کو مجرم بھی قرار نہیں دیا اور صرف…

راولپنڈی: لانگ مارچ اور ٹیسٹ میچ کو بھرپور سیکیورٹی دینے کا فیصلہ

راولپنڈی میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ اور پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے بھرپور سیکیورٹی دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔یہ فیصلہ لاہور میں قائم مقام آئی جی پنجاب کنور شاہ رخ کی زیرِ صدارت منعقدہ اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا…

ایرانی فٹبالر حکومت کیخلاف پروپیگنڈا پھیلانے کے الزام میں گرفتار

ایران کے مشہور فٹبالر ووریا غفوری کو ایرانی سیکیورٹی فورسز  نے حکومت کے خلاف پروپیگنڈا پھیلانے اور قومی ورلڈ کپ ٹیم کو نقصان پہنچانے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ووریا غفوری ایران کی فٹبال ٹیم کی سابق رکن اور تہران کے کلب استغلال کے…

تحریک انصاف کا 26 نومبر کو جلسہ، سیکیورٹی پلان تیار

راولپنڈی میں تحریک انصاف کے 26 نومبر کے جلسے کی تیاریوں سے متعلق انتظامیہ اور پولیس نے جلسے کے لیے سیکیورٹی پلان مرتب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کے کنٹینر پر بلٹ پروف شیشہ نصب رہے گا اور کنٹینر سے کارکن 40 فٹ کے فاصلے پر ہوں…

کراچی، چڑیا گھر میں فوڈ اسٹریٹ کی تعمیر تقریبا مکمل

کراچی کے شہریوں کے لئے خوشخبری، چڑیا گھر میں جلد فوڈ اسٹریٹ کا افتتاح کیا جائے گا، تعمیراتی کام آخری مراحل میں ہے۔ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے چڑیا گھر کے تفصیلی دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوڈ اسٹریٹ کی…

پنجاب میں شوگرملز مالکان تقسیم، جہانگیر ترین گروپ کا اپنی تمام شوگر ملز چلانے کا اعلان

شوگر ملز مالکان اور وفاقی حکومت کے درمیان چینی ایکسپورٹ کا تنازع برقرار ہے کہ اس دوران پنجاب میں شوگر ملز مالکان تقسیم ہوگئے، جہانگیر ترین گروپ نے اپنی تمام شوگر ملز چلانے کا اعلان کردیا۔ذرائع کے مطابق شریف فیملی کی رمضان شوگر ملز پہلے…

بیٹی کی شادی کے لیے خرچ اٹھانا والد کی ذمہ داری ہے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ بیٹی کی شادی کے لیے خرچ اٹھانا والد کی ذمہ داری ہے اور ماں پر شادی کا خرچ ڈالنا قانون کے اصولوں کے خلاف ہے۔ریاض نامی شہری نے اپنی سابقہ اہلیہ اور بیٹی کے خلاف درخواست دائر کی تھی جس پر لاہور…

چین : رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک

چین کے سنکیانگ ریجن میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔سنکیانگ کے شہر ارمچی کی عمارت کی 15 ویں منزل پرآگ گزشتہ رات لگی جو دیگرمنزلوں تک پھیل گئی۔آگ میں زخمی ہونے والے 9 افراد کےپھیپھڑے متاثر ہوئے ہیں لیکن…

برازیل کے فٹبالر رچرلیسن کا گول سوشل میڈیا پر وائرل

فیفا ورلڈ کپ کے میچ میں برازیل کے فٹبالر رچرلیسن کا گول سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں برازیل کے رچرلیسن نے سربیا کے خلاف 2 گول کر کے اپنی ٹیم کو فتح دلوائی۔ رچرلیسن کا میچ کے 73 ویں منٹ میں کیا گیا…

فیصل واؤڈا آئندہ انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصل واؤڈا کی معافی تسلیم کرتے ہوئے انہیں آئندہ عام انتخابات لڑنے کے لیے اہل قرار دے دیا اور ان کے خلاف الیکشن کمیشن اور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3…

فیصل واؤڈا سینیٹ سے مستعفی، عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی

سابق وفاقی وزیر فیصل واؤڈا نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا اور سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ نے تاحیات نااہلی کیس کی سماعت کی جس کے دوران فیصل واؤڈا سپریم…

عارف علوی نے دوبارہ ثابت کیا کہ وہ پاکستان کے سب سے بڑے عہدے کے لائق نہیں، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے دوبارہ ثابت کیا کہ وہ پاکستان کے سب سے بڑے عہدے کے لائق نہیں، انہوں نے آئینی ذمے داری کو سیاسی رخ دیا۔رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے بیان میں کہا کہ صدرِ مملکت نے رسمی طور…

عمران خان قانون سے باہر رہیں گے تو رانا صاحب ان کا استقبال کریں گے، شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان آرمی چیف کی تقرری پر اثرانداز ہونے کے لیے آنا چاہتے تھے، تعیناتی کا مرحلہ خوش اسلوبی سے طے ہوچکا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان…

ڈالر پھر اڑان بھرنے لگا

امریکی ڈالر ایک بار پھر اڑان بھر رہا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مسلسل ناقدری کا شکار ہے۔آج بھی کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مہنگا ہونا شروع ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 1 ڈالر…

کراچی، فٹبال ورلڈ کپ کے میچ میں برازیل کی جیت پر لیاری میں جشن

فٹبال ورلڈ کپ کے میچ میں برازیل کی پہلی جیت پر کراچی کے علاقے لیاری میں جشن منایا گیا۔لیاری کی گلیوں میں اپنی پسندیدہ ٹیم کی جیت پر نوجوانوں نے ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا۔اس موقع پر نوجوانوں نے کہا کہ لیاری کے لوگ برازیل کو سپورٹ کرتے ہیں،…

عمران خان کا ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ اترنے کی اجازت مسترد ہو گئی: اسد عمر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کی انتظامیہ نے عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو پریڈ گراؤنڈ اترنےکی اجازت مسترد کر دی۔یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے…

بل گیٹس نانا بننے والے ہیں، جینیفر گیٹس نے خوشخبری سنادی

مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک شخصیت بل گیٹس کی بیٹی جینیفر گیٹس نے سوشل میڈیا پر جَلد ماں بننے کی خوشخبری سنادی ہے۔جینیفر گیٹس نے گزشتہ روز اپنے شوہر نائل نصر کے ساتھ تصویر شیئر کی، انہوں نے اس پوسٹ کے ذریعے…

گول مشین کرسٹیانو رونالڈو نے اہم عالمی ریکارڈ بنا لیا

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ورلڈ کپ میں اپنے پہلے ہی میچ میں ایک اہم عالمی ریکارڈ بنالیا۔گزشتہ روز گھانا کے خلاف میچ میں کرسٹیانو رونالڈو پنالٹی پر گول کر کے 5 ورلڈکپ ٹورنامنٹس میں گول اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر…

راولپنڈی: PTI کو 56 شرائط کے ساتھ فیض آباد پر جلسے کی اجازت مل گئی

راولپنڈی کے ڈپٹی کمشنر نے فیض آباد کے مقام پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو جلسے کی اجازت دے دی۔ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کا اجازت نامہ 56 شرائط کے ساتھ جاری کر دیا۔اجازت نامے میں سب سے بڑی شرط فیض آباد کو 26 نومبر کی…