جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

موسمی تبدیلی چیلنج، دنیا کو سنجیدگی سے سوچنا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے ذمہ دار ترقی یافتہ ممالک ہیں، اس وقت موسمی تبدیلی پوری دنیا کےلیے بہت بڑا چیلنج ہے، تمام ممالک کو سنجیدگی سے سوچنا ہوگا۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ  ہم…

زمان پارک میں پی ٹی آئی کارکنوں سے خاتون کی تلخ کلامی

زمان پارک لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنوں سے خاتون کی تلخ کلامی ہوئی ہے۔ ایک خاتون کھلونا شیر لے کر زمان پارک کے باہر پہنچ گئی، جہاں پر پی ٹی آئی کارکنوں سے خاتون کی تلخ کلامی بھی ہوئی۔خاتون کے ہاتھ میں کھلونا شیر…

بلوچستان: 3 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن، پولنگ کا وقت مکمل

بلوچستان کے اضلاع لسبیلہ، حب اور پشین کی ایک میونسپل کمیٹی کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق 5 بجے کے بعد پولنگ اسٹیشن میں موجود افراد کو ووٹ ڈالنے کی اجازت ہوگی۔ ضلع حب ایک میونسپل کارپوریشن حب، 3 میونسپل…

سلیمان شہباز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے چیئرمین عمران خان کے بیان پر ردعمل دے دیا۔عمران خان نے کہا کہ اربوں کی کرپشن، منی لانڈرنگ میں ملوث اشتہاری سلیمان شہباز کو پاک صاف کر دیا گیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں سلیمان شہباز نے…

معیشت تباہی کے نرغے میں کیوں ہے، اسے سمجھنے کیلئے 2 واقعات کافی ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کوئی سمجھنا چاہتا ہےکہ معیشت تباہی کے نرغے میں کیوں ہے؟ تو 2 واقعات کافی ہیں۔ٹوئٹر پر دیے گئے اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ  75 سالہ سینیٹر اعظم سواتی کو زیرِحراست…

بلوچستان میں امدادی خیموں کے جلسوں میں استعمال کا انکشاف

بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے خیموں پر جلسوں میں کارکنوں کو بٹھانے کےلیے استعمال ہونےکا انکشاف  ہوا ہے۔کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں ہونے والے جمیعت علما اسلام ف کے جلسے میں یو این ایچ سی آر کے خیموں کا استعمال کیا گیا۔جے یو آئی رہنما حاجی…

مریم اورنگزیب نے عمران خان کو سیاسی دہشت گرد قرار دے دیا

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کو سیاسی دہشت گرد قرار دے دیا۔مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب  کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا  کہ تحریک انصاف کا ٹولہ 4 سال ملک پر مسلط رہا، فرح گوگی اور پنکی عمران خان کے سارے احکامات…

ویرات کوہلی کا شادی کی 5 ویں سالگرہ پر انوشکا شرما کیلئے پیار بھرا پیغام

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بیٹر ویرات کوہلی نے شادی کی پانچویں سالگرہ پر اپنی اہلیہ انوشکا شرما کےلیے پیار بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی لو اسٹوری 2013 میں ایک شیمپو کے اشتہار میں کام کرنے کے بعد مشہور…

شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کے ساتھ پروگرام کا پرومو شیئر کر دیا

طلاق کی افواہوں کے درمیان شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے ساتھ ٹی وی پروگرام کا اعلان کر دیا۔شعیب ملک نے انسٹاگرام پر 'دی مرزا ملک شو' کا پرومو شیئر کیا، جس میں ثانیہ مرزا بھی ان کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔30 سیکنڈ کی پرومو ویڈیو میں شعیب…

معیشت تباہی کے نرغے میں کیوں ہے اسے سمجھنے کیلئے 2 واقعات کافی ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کوئی سمجھنا چاہتا ہےکہ معیشت تباہی کے نرغے میں کیوں ہے تو 2 واقعات کافی ہیں۔ٹوئٹر پر دیے گئے اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ  75 سالہ سینیٹر اعظم سواتی کو زیرِحراست…

نئی تبدیلیوں کے ساتھ ٹوئٹر بلیو کا نیا ورژن کل سے دوبارہ لانچ ہو گا

ٹوئٹر کمپنی کا کہنا ہے کہ نئی تبدیلیوں کے ساتھ ٹوئٹر بلیو کا نیا ورژن کل (پیر) سے دوبارہ لانچ کیا جائے گا۔ٹوئٹر کمپنی کے مطابق نئی سروس کی سبسکرپشن سے صارفین اپنے ٹوئٹس میں ترمیم کر سکتے ہیں۔سبسکرپشن سے صارفین 1080 پکسل کی ویڈیو بھی اپ…

عمران خان نے ہیلی کاپٹر کو سائیکل بنا دیا تھا: حنیف عباسی

مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ہالینڈ کے وزیرِ اعظم کے سائیکل پر سفر کے نعرے لگائے اور خود ہیلی کاپٹر کو سائیکل بنا دیا تھا۔حنیف عباسی نے سردار نسیم کے ہمراہ مسلم لیگ ن کے راولپنڈی میں ہونے والے کنونشن میں شرکت…

بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی قائدین کا اجلاس طلب

بلوچستان اسمبلی میں سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی قائدین کا اجلاس آج شام طلب کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے اجلاس قائدِ ایوان کی حیثیت سے طلب کیا ہے۔یہ اجلاس اہم صوبائی امور پر سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں…

کارکن نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کریں: خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کارکن نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کریں، ہم عدالتوں سے سرخرو ہو رہے ہیں۔سیالکوٹ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے تحت ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان اچانک نازل نہیں ہوئے،…

فیفا ورلڈ کپ: مراکش کی سیمی فائنل میں رسائی، فلسطینیوں کا جشن

فیفا ورلڈ کپ میں مراکش کی فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں رسائی پر فلسطینیوں نے شاندار انداز میں جشن منایا۔ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں مراکش نے پرتگال کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔اس تاریخی موقع پر مراکش…

جامعہ کراچی میں داخلوں کیلئے ٹیسٹ کا انعقاد

جامعہ کراچی میں 2023ء کے لیے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف شعبہ جات میں داخلوں کے لیے 11 ہزار سے زائد طلباء شریک ہوئے۔کراچی یونیورسٹی میں ڈاکٹر آف فارمیسی، ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی، بی ای، بی ایس اور بی ایڈ آنرز پروگرام میں…

ایمل ولی خان کو دھمکی آمیز کال آئی ہے: ثمر بلور

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختون خوا کی ترجمان ثمر بلور نے کہا ہے کہ پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کو بھی دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے۔پشاور میں صوبائی ترجمان اے این پی ثمربلور نے نجی ڈیجٹیل میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا…

حکومت عمران خان کو نااہل کرنے کی سازش کر رہی ہے: فرخ حبیب

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ حکومت عمران خان کو نااہل کرنے کی سازش کر رہی ہے۔فرخ حبیب نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اُنہیں ہر صورت اقتدار چاہیئے تاکہ این آر او 2 کی حفاظت کر سکیں، پی ڈی ایم کی حکومت کے آتے…

62 فیصد نوجوان پاکستان چھوڑنا چاہتے ہیں: رپورٹ

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس (PIDE) کے ایک حالیہ سروے  میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملک کے 62 فیصد نوجوان ملک چھوڑنا چاہتے ہیں۔اس سروے میں سامنے آنے والے اعداد و شمار کے مطابق ملک چھوڑ کر جانے کی خواہش 15 سے 24 برس کی عمر کے…

کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرپرسن ڈاکٹر لاکلین ہینڈرسن مستعفی ہوگئے

کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرپرسن ڈاکٹر لاکلین ہینڈرسن مستعفی ہو گئے.کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ڈاکٹر لاکلین ہینڈرسن اپنے کام کی کمٹمنٹ کی وجہ سے مستعفی ہوئے۔ڈاکٹر لاکلین ہینڈرسن فروری کے وسط میں اپنی ذمے داریوں سے الگ ہوں گے۔اس حوالے سے کرکٹ …