جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عمران خان مداخلت کے لیے اداروں کی منتیں کر رہے ہیں، شیری رحمان

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی اور پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان اب بھی اداروں کی اپنے حق میں مداخلت کےلیے منتیں کر رہے ہیں۔عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ حکومت عمران خان کی…

بلوچستان: 3 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن، نتائج آنے کا سلسلہ جاری

بلوچستان کے 3 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کی ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔لسبیلہ، حب اور پشین میں صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہی۔ضلع کونسل لسبیلہ یو سی 12 وارڈ 4 چک…

کراچی ایئرپورٹ: جعلی دستاویزات پر کولمبیا جانے والے 7 مسافر آف لوڈ

ایف آئی اے امیگریشن نے  کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 7 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ترجمان ایف ائی اے کے مطابق مسافر بطور سی مین ملازمت کی غرض سے کولمبیا کا سفر کرنے کے لیے روانہ ہونے والے تھے۔ترجمان  نے مزید کہا کہ مسافروں کی جانب…

کراچی: شاہ لطیف ٹاون سے رینجرز پر فائرنگ کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاون سے رینجرز پر فائرنگ کرنے والے 3 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی ملیر کے مطابق کارروائی کے دوران ایک ملزم فرار ہوگیا، ملزمان نے کھوئی گوٹھ میں اکتوبر کے دوران رینجرز اہلکاروں پر فائرنگ کی تھی۔ایس…

صادق سنجرانی کا عمران خان کو پارلیمنٹ واپس آنے کا مشورہ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارلیمنٹ واپس آنے کا مشورہ دے دیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں صادق سنجرانی نے کہا کہ عمران خان نے جو فیصلہ کرنا ہے، وہ پارٹی اور اپنے مفاد میں کرنا…

کیا گھڑی چور نے کے پی اور پنجاب کی اسمبلیاں تحلیل کردی ہیں؟ یقینا نہیں! بلاول

وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین  عمران خان پر تنقید کے  وار کردیے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سُنا ہے کہ گھڑی چور نے آج ایک پریس کانفرنس کی، کیا گھڑی چور نے خیبر پختونخوا اور…

ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری دے دی گئی

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری دیدی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا، جس میں ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری دے دی گئی، منصوبوں کی منظوری سے ریکوڈیک منصوبے پر جلد کام شروع…

لاہور: 10سال کی گھریلو ملازمہ پر تشدد، ملزم گرفتار

لاہور کے علاقے سبزہ زار میں مالک مکان نے 10سالہ گھریلو ملازمہ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کے مطابق مکان مالک عمیر شریف نے جینا نامی گھریلو ملازمہ پر تشدد کیا، بچی کی چیخ و پکار…

عمران نے گھڑی نہیں بیچی اوقات دکھا کر ملک کو رسوا کیا، فیصل کریم کنڈی

وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ نیازی صاحب آپ نے گھڑی نہیں بیچی اپنی اوقات دکھا کر ملک کو رسوا کیا، آپ کی حکومت تھی اس لیے مقبوضہ کشمیر بیچ دیا۔ عمران خان کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان…

ریونیو اپیلوں کی موثر طریقے سے پیروی کی جائے، چیئرمین ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین عاصم احمد نے چیف کمشنرز فیلڈ فارمیشن کو ریونیو کی اپیلوں سے متعلق ہدایت کردی۔ عاصم احمد نے لارج ٹیکس پیئر آفس کا دورہ کرنے کے دوران ریونیو کی اپیلوں کی موثر طریقے سے پیروی کرنے کی ہدایت کی…

چمن میں افغان فورسز کی شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ، 6 پاکستانی شہری شہید

افغان بارڈر فورسز کی چمن میں شہری آبادی پر بھاری ہتھیاروں سے بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 6 پاکستانی شہری شہید اور 17 زخمی ہوگئے۔پاکستان نے افغان حکام سے رابطہ کرکے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق…

ظفر وال میں دلہن والوں نے بارات پہنچنے پر شادی سے انکار کردیا

پنجاب کے شہر ظفروال میں دلہن والوں نے بارات پہنچنے پر شادی سے انکار کردیا۔ظفروال کے نواحی گاؤں لوہارہ میں  دلہن اور اس کے گھر والوں نے  شادی سے انکار کردیا۔دلہا جب بارات لے کر دلہن کے گھر پہنچا تو دلہن والوں نے گھر کا دروازہ بند کر…

کینیڈین ہائی کمیشن اور قونصل خانہ سندھی زبان میں بھی خدمات فراہم کرے، رکن پارلیمنٹ

کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ جیریمی پیٹزر نے ہاؤس آف کامنز میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج میں اس ایوان میں سندھی زبان کی پہچان کروانے کے لیے کھڑا ہوا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ چھوٹا ہی صحیح لیکن کینیڈا سندھی زبان کو بیرون ملک محفوظ رکھنے کے لیے اہم…

ملتان ٹیسٹ میں اب ہماری پوزیشن بہتر ہے، محمد رضوان

قومی کرکٹر ٹیم کے وکٹ کیپر اور بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ ملتان ٹیسٹ میں اب ہماری پوزیشن بہتر ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں محمد رضوان نے کہا کہ ہم نے جس طرح بیٹنگ کی ہے، اب ہماری پوزیشن انگلش ٹیم سے اوپر ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ…

ملتان ٹیسٹ، پاکستان کتنے فیصد میچ جیت سکتا ہے؟ محمد یوسف نے بتادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے ملتان ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے فتح کے امکانات پر اظہار خیال کردیا۔ملتان میں ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے اختتام پر پریس کانفرنس کے دوران محمد یوسف نے کہا کہ  ٹیسٹ ففٹی ففٹی نظر آرہا ہے۔انہوں نے کہا کہ…

بلوچستان: 3 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن، پولنگ کا وقت مکمل

بلوچستان کے اضلاع لسبیلہ، حب اور پشین کی ایک میونسپل کمیٹی کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق 5 بجے کے بعد پولنگ اسٹیشن میں موجود افراد کو ووٹ ڈالنے کی اجازت ہوگی۔ ضلع حب ایک میونسپل کارپوریشن حب، 3 میونسپل…

سلیمان شہباز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے چیئرمین عمران خان کے بیان پر ردعمل دے دیا۔عمران خان نے کہا کہ اربوں کی کرپشن، منی لانڈرنگ میں ملوث اشتہاری سلیمان شہباز کو پاک صاف کر دیا گیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں سلیمان شہباز نے…

چنیوٹ: بیرون ملک بھیجنے کا جھانسہ دے کر لوگوں کو لوٹنے والے 4 ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل فیصل آباد نے چنیوٹ میں کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک بھیجنے کا جھانسہ دے کر لوگوں کو لوٹنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سوشل میڈیا پر…

ترک صدر کا پیوٹن سے ٹیلیفونک رابطہ، بحیرہ اسود کی اناج راہداری سے برآمدات پر گفتگو

ترک صدر رجب  طیب اردوان نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ انقرہ سے ترک ایوان صدر کے مطابق ترکیہ اور روس کے صدور کی اتوار کو  بحیرہ اسود کی اناج راہداری سے برآمدات پر بات چیت ہوئی ہے۔ ترک ایوان صدر کے مطابق ٹیلیفونک…

عراقی سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، داعش کے 6 جنگجو ہلاک

عراق کی سیکیورٹی فورسز نے شمالی صوبوں صلاح الدین اور کرکوک میں داعش کے 6 جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا۔عراقی فوج کے میڈیا سیل نے 6 جنگجوؤں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے، داعش کے خلاف آپریشن میں مقامی قبائلیوں نے بھی حصہ لیا تھا۔ہلاک جنگجوؤں کے قبضے…