Browsing Category
Urdunews
کوچ کا پلان تھا کیوی ٹیم کیخلاف 4 گول کرنے ہیں، ارشد لیاقت
جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں ہیٹ ٹریک کرنے والے پاکستان کے ارشد لیاقت کا کہنا ہے کہ کوچ کا پلان تھا کہ کیوی ٹیم کے خلاف چار گول کرنے ہیں۔ملائیشیا میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں نیوزی…
جاپان میں پاکستانی سفارتخانہ کے زیر اہتمام گندھارا سیمینار
پاکستان میں سیاحت کے فروغ کےلیے جاپان میں پاکستانی سفارتخانہ کے زیر اہتمام ’پاکستان گندھارا سیمینار‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں بدھ مت کے ماہرین، بدھ بھکشوؤں، کاروباری شخصیات، سیاحتی تنظیموں اور میڈیا کے نمائندوں نے شرکت…
سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ نے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ شوکت عزیز صدیقی کی درخواست پر 14 دسمبر کو سماعت کرے گا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ لارجر بینچ کی سربراہی کریں گے۔لارجر…
بہاولپور: چڑیا گھر میں شیر کے پنجرے سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی
بہاولپور کے چڑیا گھر میں شیر کے پنجرے سے نوجوان کی لاش ملنے کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ملنے والی لاش کی شناخت بلاول جاوید کے نام سے ہوئی ہے، شناخت نوجوان کے کپڑوں سے ملے سروس کارڈ کے ذریعے…
عائشہ منزل پر آتشزدگی کا واقعہ 5 خاندانوں کو عمر بھر کا دکھ دے گیا
کراچی میں آگ لگنے کا ایک اور دلخراش واقعہ 5 خاندانوں کو عمر بھر کا دکھ دے گیا، دکان جل گئی، سرمایہ بھی ختم ہوگیا، متاثرین کے اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں۔سانحہ عائشہ منزل میں ریاض، نعمان اور غلام رضا سمیت 5 لوگ آگ میں جھلس کر جاں بحق ہو گئے،…
پی ایس ایل 9: شان مسعود کراچی گنگز میں چلے گئے
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود پی ایس ایل 9 کےلیے کراچی کنگز کا حصہ بن گئے جبکہ فیصل اکرم ملتان سلطانز میں شامل ہوگئے۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9ویں ایڈیشن میں آل راونڈر عماد وسیم اسلام آباد یونائیٹڈ سے کھیلیں گے جبکہ فاسٹ بولر…
کراچی: جوہر چورنگی پر ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، بھائی زخمی
کراچی میں جوہر چورنگی کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ اس کا بھائی زخمی ہوگیا، واقعہ آج صبح 8 بجے پیش آیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ کار میں سوار نوجوانوں نے ڈکیتی سے بچنے کیلئے گاڑی تیز چلائی، ملزمان نے ان پرپیچھے سے…
کراچی: گلستانِ جوہر انڈر پاس کو شہدائے فلسطین کے نام سے منسوب کرنے کی قرارداد پیش
کراچی میں سٹی کونسل کے ایوان میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان آمنے سامنے آ گئے، بدنظمی کے باعث منعقدہ اجلاس ختم ہو گیا۔کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی کونسل کا دوسرا اجلاس میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس کے دوران گلستان…
اسد قیصر پر مقدمات کی تفصیل کی فراہمی، ایڈووکیٹ جنرل کے پی طلب
پشاور ہائی کورٹ نے اسد قیصر کے خلاف مقدمات کی تفصیل کی فراہمی سے متعلق کیس میں ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختون خوا کو طلب کر لیا۔چیف جسٹس محمد ابراہیم خان اور جسٹس اشتیاق ابراہیم نے اسد قیصر کی درخواست پر سماعت کی۔اسد قیصر کے وکیل شیر افضل مروت…
شوکت یوسفزئی کو ایئرپورٹ پر روکنے کا معاملہ، سماعت کچھ دیر کیلئے ملتوی
پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن صوبائی اسمبلی شوکت یوسف زئی کو ایئر پورٹ پر روکنے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کچھ دیر کے لیے ملتوی کر دی۔پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے…
آذربائیجان: صدارتی انتخابات قبل از وقت فروری میں کروانے کا اعلان
آذربائیجان میں صدارتی انتخابات قبل از وقت فروری میں کروانے کا اعلان کر دیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر الہام الیئو نے آج قبل از وقت صدارتی انتخابات کروانے کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔اس حکم نامے میں مرکزی الیکشن کمیشن…
یونیورسٹی طالبہ کی دریائے چناب میں کود کر خودکشی
گجرات میں 21 سال کی لڑکی نے دریائے چناب میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جب مچھیروں نے اس لڑکی کو ڈوبتے ہوئے دیکھا تو اسے بچانے کی کوشش کی لیکن تب تک لڑکی دم توڑ چکی تھی۔پولیس کے مطابق خودکشی کرنے والی لڑکی نجی…
ووٹ ڈالنا ہر شہری پر لازم قرار دیا جائے: جلیل شرقپوری
سابق رکنِ صوبائی اسمبلی میاں جلیل شرقپوری کا کہنا ہے کہ ووٹ ڈالنا ہر شہری پر لازم قرار دیا جائے۔ایک بیان میں میاں جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ تمام سیاسی پارٹیاں اپنے اپنے کارکنان کا ریکارڈ الیکشن کمیشن میں درج کرائیں، قومی اسمبلی کے…
لبنانی صحافی اسرائیلی ٹینک سے فائر کیے گئے گولے سے ہلاک ہوا: ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ
ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ نے لبنان میں صحافیوں پر حملے کی تحقیقات میں کہا ہے کہ لبنانی صحافی کی ہلاکت کی وجہ بننے والا گولا اسرائیلی ٹینک سے فائر کیا گیا تھا۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے تحقیقات میں کہا ہے کہ صحافیوں کی شناخت کی جا…
کراچی: شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی، نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ کی متاثرین سے ملاقات
نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کراچی کے علاقے عائشہ منزل کا دورہ کیا اور اس علاقے میں آتش زدگی کا شکار ہونے والی عمارت کا جائزہ لیا۔جسٹس (ر) مقبول باقر نے حادثے کے متاثرین رہائشیوں اور دکانداروں سے بھی ملاقات کی۔اس موقع پر…
نیوزی لینڈ کی سابق کرکٹر بھی پاکستانی ویمن کرکٹرز کی معترف
نیوزی لینڈ کی سابق کرکٹر کیٹی مارٹن بھی پاکستانی ویمن کرکٹرز کی معترف ہوگئیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ڈیجیٹل سے بات چیت میں کیٹی مارٹن کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں پاکستانی ٹیم میں انرجی نظر آئی۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم…
کراچی: عائشہ منزل کے شاپنگ مال میں آتشزدگی، فلیٹس محفوظ رہے
ایڈیشنل ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) بینش شبیر کا عائشہ منزل کراچی کے شاپنگ مال میں لگی آگ سے متعلق کہنا ہے کہ عمارت کے اوپر موجود فلیٹس محفوظ ہیں۔انہوں نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران بتایا ہے کہ عمارت کے گراؤنڈ…
حارث رؤف ہماری پروڈکٹ ہیں، اسے ختم کرنے نہیں آئے، وہاب ریاض
چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ حارث رؤف ہماری پروڈکٹ ہیں، اپنی پروڈکٹ کو ختم کرنے نہیں آئے۔ انہیں صرف سینٹرل کنٹریکٹ کی شق کی خلاف ورزی پر معمول کے مطابق شوکاز نوٹس جاری ہوا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ نسیم…
پی ایس ایل 9: اسلام آباد یونائیٹڈ کا ریٹنشن کا اعلان
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کےلیے اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنی ریٹنشن کا اعلان کردیا۔ اس ٹریڈ کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ اب اسلام آباد یونائیٹڈ میں شامل ہوگئے۔ دو مرتبہ کی چیمپئن ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے پچھلے…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا العزیزیہ ریفرنس پر اپیل میرٹ پر سننے کا فیصلہ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس پر اپیل میرٹ پر سننے کا فیصلہ کرتے ہوئے نیب کی جانب سے العزیزیہ ریفرنس دوبارہ سماعت کیلئے احتساب عدالت کو بھجوانےکی استدعا مسترد کر دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن…