Browsing Category
Urdunews
ٹیسٹ کھیلنے انگلینڈ اور پاکستانی کرکٹ ٹیمیں ملتان سے کراچی پہنچ گئیں
انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیمیں ٹیسٹ کھیلنے کے لیے ملتان سے کراچی پہنچ گئیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق انگلینڈ اور قومی ٹیموں کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے پی آئی اے سے سفر کیا۔ پرواز پی کے 6331 نے دوپہر 1بج کر 5 منٹ پر کراچی ایئر پورٹ…
بیرونی قرضوں پر مزید انحصار نہیں کر سکتے، اسحاق ڈار
وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہمیں ایکسپورٹس بڑھانا ہوں گی، بیرونی قرضوں پر مزید انحصار نہیں کر سکتے، ہم سوشل سیکیورٹی کے لیے جتنا خرچ کرسکتے ہیں ہمیں کرنا چاہیے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار…
تاجکستان کے صدر سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔وفاقی وزیرِ تجارت نوید قمر نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن کا اسلام آباد کے ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔اسلام آباد کے ایئر پورٹ پر تاجک صدر امام علی رحمٰن کو 21 توپوں کی…
برطانوی امتحانی بورڈ اور ڈی ایچ اےکالج اینڈ اسکول سسٹم کے مابین اشتراک قائم
برطانوی امتحانی بورڈ، لرننگ ریسورس نیٹ ورک (LRN) نے سینٹر فار ایمرجنگ اسٹڈیز اور iLearn کے علاوہ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کالج اینڈ اسکول سسٹم (CES-DHACSS) کے ساتھ بھی شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کیے۔جس کے تحت ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کالج…
کاغذات میں مبینہ بیٹی چھپانے پر عمران خان کیخلاف نااہلی کیس سماعت کیلئے مقرر
مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر عمران خان کے خلاف نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر عمران خان کے خلاف نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کیا ہے۔ ہائی کورٹ…
بنگلادیش کے اسپنر کی گھومتی گیند ویرات کوہلی سمجھ نہ پائے
بنگلادیش اور بھارت کے درمیان کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے دوران ویرات کوہلی اسپنر تجی الاسلام کی گیند کو سمجھ نہ پائے۔چٹوگرام میں بنگلادیشی اسپنر نے شاندار اسپن بال کرا کر ویرات کوہلی کو ایک رن پر ہی ایل بی ڈبلیو آؤٹ کردیا۔ویرات کوہلی نے…
اعظم سواتی کو سندھ حکومت کے طیارے میں نہیں لایا گیا، مراد علی شاہ
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اعظم سواتی کو لانے کے لیے سندھ حکومت کا طیارہ استعمال نہیں ہوا، طیارے کے استعمال کی سختی سے تردید کرتا ہوں۔کراچی میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ مشکل معاشی…
گردہ بیچنے کی خواہشمند لڑکی بھاری رقم سے ہاتھ دھو بیٹھی
بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں گردہ بیچ کر 2 کروڑ کمانے کی خواہشمند لڑکی سائبر کرائم کا شکار ہو کر اپنی رقم سے ہاتھ دھو بیٹھی۔متاثرہ لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ اس کی ملاقات سوشل میڈیا پر پروین راج نامی خاتون سے ہوئی جس نے گردہ پیچنے میں…
نیب کا مریم نواز اور صفدر کی بریت کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ
ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب نے مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی بریت کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج نہیں کیا جائے گا، نیب کے فیصلے سے پراسیکیوشن…
امریکا کا یوکرین کو جدید ایئر ڈیفنس سسٹم دینے کا اعلان کل متوقع
امریکا کی یوکرین کو جدید ترین پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم بھیجنے کی تیاری جاری ہے۔امریکی عہدے داروں کے مطابق واشنگٹن پیٹریاٹ سسٹم فراہم کرنے کے بارے میں کل تک کسی فیصلے کا اعلان کر سکتا ہے۔روس کے سابق صدر دمتری میدودیف خبردار کر چکے ہیں کہ…
عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر
مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر عمران خان کے خلاف نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر عمران خان کے خلاف نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کیا ہے۔ ہائی کورٹ…
اوورسیز پاکستانیوں کو بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا حق نہ دینے کا اقدام چیلنج
لاہور ہائی کورٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کو بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا حق نہ دینے کا اقدام چیلنج کر دیا گیا۔اوورسیز پاکستانی ندیم یوسف اور فرخ رشید نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔درخواست گزار نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ…
امریکا میں پاکستان کی زیرِ ملکیت اہم عمارت فروخت کرنے کی تیاری
امریکا میں پاکستان کی زیرِ ملکیت اہم عمارت فروخت کرنے کی تیاری کر لی گئی، بیچی جانے والی عمارت واشنگٹن ڈی سی کے مہنگے ترین علاقے نارتھ ویسٹ میں ہے۔بیچی جانے والی عمارت 13 ہزار اسکوائر فٹ سے زائد کے احاطے پر ہے جس کے قریب سابق امریکی صدر…
لاہور میں روٹی اور نان کی قیمت بڑھانے کی تیاری
لاہور میں نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی اور نان کی قیمت بڑھانے کی تیاری شروع کر دی۔نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی اور نان کی قیمت بڑھانے کے لیے کل اجلاس بلا لیا ہے۔ نان بائی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ آٹا اور میدہ مہنگا ہو گیا ہے، گیس بھی…
نیب این آر او ٹو کے باعث ایون فیلڈ فلیٹس کیس پر سپریم کورٹ میں اپیل دائر نہیں کر رہا، فرخ حبیب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نیب این آر او ٹو کے باعث ایون فیلڈ فلیٹس کیس پر سپریم کورٹ میں اپیل دائر نہیں کر رہا۔سوشل میڈیا پر فرخ حبیب نے ویڈیو بیان میں کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان کو اس کھلے عام این آر…
اے پی ایس یو پی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا
ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز آف پاکستان (اے پی ایس یو پی) نے وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کے نام خط لکھ دیا جس کہا گیا ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے 2002 آرڈیننس کی اصل روح اور مقاصد کو برقرار رکھا جائے، کوئی بھی قانون…
وقار یونس نے کھلاڑیوں کو انجریز سے بچانے کا طریقہ بتادیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس نے ریڈ اور وائٹ کرکٹ فارمیٹ میں الگ الگ کھلاڑیوں کے لیے آواز اٹھا دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وقار یونس نے لکھا کہ جب آپ ٹی ٹوئنٹی سے سیدھا کھلاڑیوں کو ٹیسٹ میں لاتے ہیں تو انجریز اور تنقید…
اعظم سواتی کیخلاف مقدمے پر شور مچانے والے خود کیا کر رہے ہیں؟ عدالت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہراساں کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے سیکریٹری اطلاعات، سرکاری ٹی وی کے ایم ڈی و دیگر کے مقدمات پر عمل درآمد روک دیا اور اظہارِ برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعظم سواتی کے خلاف مقدمے پر شور مچانے والے خود…
لیونل میسی نے ریٹائرمنٹ کا اشارہ دے دیا
مشہور فٹبالر اور ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے ورلڈ کپ 2022ء کے فائنل میچ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اشارہ دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سیمی فائنل میں کروشیا کو شکست دینے کے بعد ارجنٹینا کے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیونل میسی نے کہا کہ ورلڈ…
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان آج بھی جاری
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اڑان کا سفر مسلسل جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 80 پیسے کا ہو گیا ہے۔پاکستانی روپے کے مقابلے میں…