بدھ 19؍جمادی الاول 1444ھ 14؍دسمبر 2022ء

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان آج بھی جاری

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اڑان کا سفر مسلسل جاری ہے۔

آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 80 پیسے کا ہو گیا ہے۔

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی پرواز جاری ہے۔

گزشتہ روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت انٹر بینک میں 5 پیسے کم ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں مستحکم رہی تھی۔

انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 224 روپے 70 پیسے پر بند ہوا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.