جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

مارکیٹ میں ڈالر مل نہیں رہا، ملک ڈیفالٹ ہونے کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہوگا، ڈاکٹر یاسمین راشد

پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ آج مارکیٹ میں ڈالر مل نہیں رہا، ایل سیز بھی نہیں کھول رہے، ملک ڈیفالٹ ہونے کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہوگا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کے دوران موجودہ حکومت پر تنقید کرتے…

پرویز الہٰی سے تلخ کلامی، صوبائی وزیر مستعفی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے تلخ کلامی کے بعد صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر دریشک وزارت سے مستعفی ہو گئے۔سردار حسنین بہادر دریشک کا کہنا ہے کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیرِ اعلیٰ کو بھجوا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کابینہ کے…

مستنصر حسین تارڑ کی طبیعت بحال، دوستوں کے ساتھ نشست

معروف دانشور، ادیب، کالم نگار مستنصر حسین تارڑ نے روبصحت ہونے کے بعد لاہور کے ماڈل ٹاؤن پارک میں دوستوں سے ملاقات کی ہے۔ مستنصر حسین تارڑ کی ماڈل ٹاؤن پارک کے تکیہ تارڑ میں دوستوں کے ساتھ نشست ہوئی۔اس موقع پر پارک میں سیر کے لیے آنے…

عدالت کا ملزمہ دانیہ شاہ کو شرقی عدالت میں پیش کرنے کا حکم

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی جانب سے ایم این اے عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ، ملزمہ دانیہ شاہ کو  جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش کیے جانے کا حکم دیا گیا ہے۔ایف آئی کے زیرِ حراست دانیہ شاہ کو آج جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کیا…

پی ٹی آئی کا اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کیلئے لوگو جاری

پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے لیے لوگو جاری کر دیا۔تحریک انصاف کے لوگو کا بنیادی تھیم ’بدلو اسلام آباد، کپتان کے سنگ‘ رکھا گیا ہے۔لوگو میں عمران خان کی تصویر کے ساتھ فیصل مسجد کو دکھایا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کا…

رافیل نڈال نے کوچ فرانسس روئگ کو خیر باد کہہ دیا

آسٹریلین اوپن چیمپئن رافیل نڈال نے اپنے دیرینہ کوچ فرانسس روئگ کو خیر باد کہہ دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپین سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال نے اپنے کو فرانسس روئگ، جو کہ 2004 سے ان کے ساتھ ہیں، کو…

ایلون مسک کا متعدد صحافیوں کے معطل اکاؤنٹس بحال کرنے کا اعلان

سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے متعدد صحافیوں کے معطل اکاؤنٹس بحال کرنے کا اعلان کردیا۔رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ایلون مسک نے ٹوئٹر پر اپنے اکاؤنٹ سے ووٹنگ کرائی تھی کہ میری لوکیشن کی آگاہی دینے والوں کا اکاؤنٹ کتنے دن…

بےنظیر انکم سپورٹ کے وظیفے میں کمی پر خواجہ سراؤں کا انوکھا احتجاج

رحیم یار خان میں بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظیفے میں کمی پر خواجہ سراؤں نے انوکھا احتجاج کیا۔ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظیفے میں کمی پر خواجہ سراؤں نے مرغا بن کر احتجاج ریکارڈ کرایا۔احتجاج کرنے والے خواجہ سراؤں نے کہا کہ حکومت…

برلن: دنیا کا سب سے بڑا فش ایکوریئم پھٹ گیا، سیکڑوں مچھلیاں ہلاک

جرمنی  کے شہر برلن کی ہوٹل لابی میں موجود دنیا  کا  سب سے بڑا فش ایکوریئم  پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی جبکہ سیکڑوں مچھلیاں ہلاک ہو گئیں۔50 فٹ سے زائد اونچائی والا یہ ایکوریئم سیکڑیوں مچھلیوں کا گھر تھا، جسے ڈیکوریشن کے لئے ہوٹل…

بھارت، سائیکلنگ ٹور کے دوران غیرملکی شہری کا موبائل چھین لیا گیا

بھارت کے شہر لدھیانا میں ناروے کے شہری سے موبائل فون چھین لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ناروے کا شہری ورلڈ سائیکلنگ ٹور کے دوران لدھیانا سے گزر رہا تھا کہ ا س دوران 2 افراد نے اس سے موبائل فون چھین لیا۔بھارتی پولیس نے بعدازاں دعویٰ کیا…

پاکستان کی پچز پر فضول بحث نہیں ہونی چاہیے، رمیز راجا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ پاکستان کی پچز پر فضول بحث نہیں ہونی چاہیے، پنڈی اور ملتان ٹیسٹ میں نتیجہ سامنے آیا، پاکستان کی پچز پر بات کر کے منفی باتیں سامنے لائی جارہی ہیں۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے…

لاہور: بیٹے نے ماں اور بہن کو گلا دبا کر قتل کردیا

لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں بیٹے نے ماں اور بہن کو گلا دبا کر قتل کر دیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کامران نے والدہ اصغری بی بی اور بہن ماہ نور کو گلے دبا کر قتل کیا۔پولیس نے کہا کہ ملزم اپنی بہن ماہ نور کی شادی…

کراچی ٹیسٹ کے دوران اظہر علی کے اعزاز میں تقریب

کیریئر کا آخری میچ کھیلنے والے اظہر علی کے اعزاز میں کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں تقریب ہوئی جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے بھی شرکت کی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جارہے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں کھانے کے وقفے…

کراچی: انٹر بورڈ نے بارہویں جماعت (کامرس ریگولر) کے نتائج کا اعلان کر دیا

اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹر کامرس ریگولر کے سالانہ امتحانات برائے 2022 کے نتائج کا اعلان کردیا ہے.ان امتحانات میں تینوں پوزیشن نجی کالج کامکس اور تابانی کالج نے چوتھی، پانچویں اور چھٹی پوزیشن حاصل کیں جبکہ گورنمنٹ کا کوئی کالج…

ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کے اجلاس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بھارت کے شہر بنگلور میں ہونے والے ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کے اجلاس میں کونسل کے صدر سید سلطان شاہ ویزا جاری نہ ہونے کے باعث نہ جاسکے۔سید سلطان شاہ نے…

ہیوسٹن: سالانہ ’اسلامک آرٹ فیسٹیول‘ کا شاندار انعقاد

اسلامک آرٹ سوسائٹی ہیوسٹن نے زیر اہتمام 9واں سالانہ ’اسلامک آرٹ فیسٹیول‘ نہایت شاندار انداز میں منعقد کیا گیا جس میں مختلف ممالک اور مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی۔اسلامک آرٹ سوسائٹی ہیوسٹن کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ امریکا میں رنگ نسل، مسلک…

معیشت کے اعتبار سے پاکستان پر مشکل وقت ہے، بلاول بھٹو زرداری

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ معیشت کے اعتبار سے یہ پاکستان کے لیے مشکل وقت ہے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی معاشی ٹیم اس چیلنج کا مقابلہ کر رہی ہے۔بلاول بھٹو زرداری…

پی ایس ایل نے دنیا میں دھوم مچادی ہے، محمد رضوان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ دنیا کے کسی کھلاڑی سے بھی پوچھ لیں وہ پی ایس ایل کو مشکل قرار دے گا۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے سلسلے میں ہونے والے ڈرافٹ کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو…

جج اعظم خان اسپیشل جج سینٹرل تعینات، نوٹیفکیشن جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اعظم خان کو اسپیشل جج سینٹرل تعینات کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی ہدایت پر ایڈیشنل رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ اعظم خان کو 3 سال کے لیے ڈیپوٹیشن پر…

کسی کی کوشش ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے، وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کسی کی کوشش ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے تو ایسا نہیں ہو گا اور نہ کرنے دیں گے۔ایک بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان سے وفاداری اور دوستی کا تقاضا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام ہو، معیشت…