Browsing Category
Urdunews
پاک۔نیدرلینڈز سفارتی تعلقات کے 75 سال: ڈچ دفتر خارجہ میں یادگاری ڈاک ٹکٹ اجرا کی تقریب
پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تعلقات کے 75 سال پور ے ہونے پر حکومت پاکستان نے خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کیا ہے۔ نیدرلینڈز میں پاکستانی سفیر سلجوق مستنصر تارڑ کے مطابق سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر حکومت کی جانب سے یادگاری ڈاک ٹکٹ کا…
گالف بال کی بناوٹ میں ترمیم کا فیصلہ
گالف کی عالمی تنظیموں یو ایس گالف ایسوسی ایشن اور برطانیہ کی آر اے اینڈ نے گالف بال کی بناوٹ میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے، جس سے گالفرز کی طویل فاصلے کی ہٹ کم از کم 15 گز تک کم ہوجائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گالف کی عالمی تنظیموں نے…
آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے اے این پی رہنما ایمل ولی کی ملاقات
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ایمل ولی خان نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے…
ایشیا کپ میں شاندار آغاز پر خوشی ہے، محمد ذیشان
پاکستان انڈر 19 ٹیم کے فاسٹ بولر محمد ذیشان نے کہا ہے کہ خوشی ہے ایشیا کپ میں ہمارا شاندار آغاز ہوا ہے۔ایک انٹرویو کے دوران محمد ذیشان نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی کے بعد دوسرا بولر ہوں، جس نے انڈر 19 میں 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا…
پولیس مجھے اغوا کرنے میں ناکام رہی، شیر افضل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پولیس نے چکدرہ میں ناکا بندی کی، اور مجھے اغوا کرنے میں ناکام رہی۔اپنے بیان میں تحریک انصاف کے نائب صدر شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پولیس نے چکدرہ کے مقام پر…
سیالکوٹ: ریلوے لائن پر خاتون نے بچی کو جنم دے دیا، ریسکیوذرائع
سیالکوٹ کے علاقے علامہ اقبال چوک کے قریب ریلوے لائن پر خاتون نے بچی کو جنم دے دیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بچی کو جنم دینے والی خاتون کا تعلق خانہ بدوش قبیلے سے ہے، جو ریلوے پھاٹک کے قریب بھیک مانگتی تھی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق خاتون اور بچی…
ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک کے علاقے ملازئی میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کے دوران 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے اعلامیہ کے مطابق آپریشن 7 اور 8 دسمبر کی درمیانی شب دہشتگردوں کی…
پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کی گرفتاری کا دعویٰ، کے پی پولیس کی تردید
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کو گرفتار کیے جانے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ خیبر پختونخوا پولیس نے گرفتاری کی تردید کی ہے۔ نائب صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شیر افضل…
تحریک انصاف کا سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کی گرفتاری کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کو گرفتار کیے جانے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ خیبر پختونخوا پولیس نے گرفتاری کی تردید کی ہے۔تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت کو چکدرہ سے اغوا کیا…
پاکستانی کمیونٹی پاک امریکا تعلقات کی مضبوطی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، مسعود خان
امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ امریکا میں موجود پاکستانی کمیونٹی نہ صرف پاک امریکا تعلقات کی مضبوطی کے ضمن میں اہم کردار ادا کر رہی ہے بلکہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں بھی بھرپور حصہ ڈال رہی ہے۔ سفیر پاکستان نے کہا کہ…
نیشنل ٹی20: سپر ایٹ مرحلے میں پشاور، لاہور، ایبٹ آباد نے میچز جیت لیے
کراچی کے مختلف میدانوں پر جاری نیشنل ٹی20 کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پشاور، لاہور وائٹس اور ایبٹ آباد کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔نیشنل بینک اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں پشاور نے فاٹا کو 6 وکٹ سے شکست دی، فاٹا نے پہلے بیٹنگ کرتے…
ملک کے اسپتالوں میں غریب کیلئے کچھ بھی نہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کے اسپتالوں میں غریب کےلیے کچھ بھی نہیں ہے۔ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ ملک پر پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف نے حکمرانی کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ان…
اسرائیلی فوج نے ممتاز فلسطینی استاد کو بیوی بچوں سمیت شہید کردیا
غزہ کے علاقے شجاعیہ میں اسرائیلی بمباری سے اسلامیہ یونیورسٹی غزہ کے پروفیسر ڈاکٹر رفعت الاریر بھی شہید ہوگئے، انگریزی ادب میں پی ایچ ڈی کرنے والے ڈاکٹر رفعت الاریر ممتاز فلسطینی استاد، ادیب اور تجزیہ نگار تھے۔ڈاکٹر رفعت عربی اور انگریزی…
ذوالفقار بھٹو پھانسی کیخلاف ریفرنس: بلاول کی سینئر پارٹی وکلاء سے مشاورت
سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) میں سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کے معاملے پر بلاول بھٹو متحرک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پارٹی…
غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں مزید 350 سے زائد فلسطینی شہید
غزہ کے محصور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے جنگی جرائم 63ویں روز بھی جاری ہیں، اسرائیلی فضائی حملوں میں مزید 350 سے زائد فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔اسرائیلی فوج نے خان یونس، رفح، شجاعیہ اور نصائرت کے پناہ گزین کیمپوں سمیت 250…
بینکوں کی ونڈ فال آمدن پر 40 فیصد ٹیکس کیخلاف حکم امتناع میں توسیع
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بینکوں کی ونڈ فال آمدن پر 40 فیصد ٹیکس کے خلاف حکم امتناع میں26 جنوری تک توسیع کردی۔بینکوں کی ونڈ فال آمدن پر 40 فیصد اضافی ٹیکس کے خلاف کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔جسٹس سردار اعجاز خان نے ونڈ فال…
دہشت گردی کے خطرات تو ہیں، الیکشن ملتوی نہیں کیا جا سکتا، رانا ثناء
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خطرات تو ہیں، پہلے بھی تھے، ان کی وجہ سے الیکشن ملتوی نہیں کیا جاسکتا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ حکومت کا کام ہے کہ سیکیورٹی…
مہنگائی میں 1 اعشاریہ 16 فیصد اضافہ، رواں ہفتے 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں
رواں ہفتے 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوران مہنگائی میں 1 اعشاریہ16 فیصد اضافہ ہوا۔ اس اضافے کے ساتھ ہی سالانہ بنیادوں پر مہنگائی…
ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ، پاکستان کے عاصم خان، شاہزیب اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئے
ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں پاکستان کے عاصم خان اور شاہزیب اپنی اپنی فائٹس جیت کر اگلے مرحلے میں پہنچ گئے۔ تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں جاری ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں پاکستان کے عاصم خان کا مقابلہ کرغزستان کے ایرالی ایرزہٹ سے…
شہباز شریف، جہانگیر ترین ملاقات، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف سے استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین کی ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں کی ملاقات…