Browsing Category
Urdunews
مریم نواز آج جلال پورجٹاں میں یوتھ کنونشن سے خطاب کریں گی
مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف آج جلال پورجٹاں میں یوتھ کنونشن سے خطاب کریں گی۔ پارٹی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگ زیب کے مطابق وہ مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم، پارٹی کے مستقبل کے لائحہ عمل اور پالیسیوں کے حوالے…
کراچی: نومبر میں جرائم کی 7 ہزار سے زائد وارداتیں رپورٹ
سٹیزنز پولیس لائزن کمیٹی (سی پی ایل سی) نے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں نومبر میں جرائم کی 7 ہزار سے زائد وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کراچی میں ڈکیتی اور ذاتی جھگڑے کے واقعات میں 52 افراد کو قتل کر…
پنجاب: ڈرائیونگ لائسنس بنانے کیلئے 3 روز کی نرمی
پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس بنانے کے لیے 3 روز کی نرمی کر دی گئی۔نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس میں جاری ہونے والا ٹوکن پاس ہونے پر 3 دن تک چالان نہیں ہوگا لیکن ٹوکن پر 3 دن بعد لائسنس نہ بنا تو چالان ہو گا۔نگراں…
بلے کا انتخابی نشان نہ ملا تو زیادتی تو ہوگی، حامد خان
تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان کا کہنا ہے کہ قانونی لوازمات پورے کرنے کے باوجود تحریک انصاف کو نوٹس جاری کرنا بالکل مناسب نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما حامد خان نے…
لندن، بم کی افواہ پر مسجد کو نمازیوں سے خالی کرالیا گیا
مشرقی لندن کے علاقے وائٹ چیپل میں واقع مسجد میں بم کی افواہ کے بعد پولیس نے ہنگامی طور پر مسجد کو نمازیوں سے خالی کرالیا۔پولیس ذرائع کے مطابق تلاشی لینے کے بعد پولیس نے مسجد کو محفوظ قرار دے دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسجد انتظامیہ کو ای…
زندگی ٹرسٹ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
پاکستان کے زندگی ٹرسٹ نے ایک نیا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے زندگی ٹرسٹ کی واٹس ایپ چینل میں کامیابی کو بطور مثال پیش کیا ہے۔ میٹا کی جانب سے زندگی ٹرسٹ کی کامیابی کو اپنی ویب سائٹ پر جگہ…
اسرائیل کو فوجی سامان کے 200 طیارے ملے
اسرائیلی وزارت دفاع نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل کو متعدد ملکوں سے فوجی ساز و سامان سے بھرے 200 کارگو طیارے ملے ہیں۔اسرائیلی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ 7 اکتوبر سے اب تک 10 ہزار ٹن سے زیادہ فوجی ساز و سامان اسرائیل پہنچا ہے۔القسام…
بانی پی ٹی آئی جسے کہیں وہ امیدوار ہوگا، گوہر خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین گوہر خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جسے کہیں گے پارٹی ٹکٹ اسے ہی ملے گا۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارٹی بڑے مشکل لمحے سے گزر رہی ہے، عدلیہ بھی مشکل مرحلے سے گزر رہی…
اسلاموفوبیا کے سبب مسلمان برطانیہ چھوڑنے لگے، ناز شاہ
برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا بڑھنے کے سبب برطانوی مسلمان ملک چھوڑنے کا سوچ رہے ہیں۔اسلاموفوبیا پر بحث میں پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے ناز شاہ کا کہنا تھا کہ مسلمان برطانیہ میں اپنے بچوں کے مستقبل کے حوالے سے…
72 گھنٹوں میں 135 اسرائیلی گاڑیوں کو تباہ کیا، ابوعبیدہ
القسام بریگیڈ کے فوجی ترجمان ابوعبیدہ کا کہنا ہے کہ 72 گھنٹے کے دوران ہم نے 135 اسرائیلی گاڑیوں کو مکمل یا جزوی تباہ کیا ہے۔ترجمان القسام بریگیڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ کارروائی کے دوران درجنوں صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کیا گیا۔ان…
انتخابات میں پارٹی امیدواروں کے ٹکٹ کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، مریم اورنگزیب
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے انتخابات میں امیدواروں کو ٹکٹ دینے سے متعلق وضاحت کردی۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) نے 8 فروری 2024 کو عام انتخابات میں پارٹی امیدواروں کے ٹکٹ کا…
نواز شریف کے ہوتے ہوئے مجھے ٹکٹ مانگنے کی ضرورت نہیں، طلال چوہدری
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ہوتے ہوئے مجھے ٹکٹ مانگنے کی ضرورت ہی نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران طلال چوہدری نے کہا کہ جڑانوالہ سے قومی اسمبلی کی نشست کا امیدوار ہوں۔انہوں…
سپریم کورٹ: آئندہ عدالتی ہفتے میں انتہائی اہم کیسز سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ میں آئندہ عدالتی ہفتہ انتہائی اہم ہوگا، ملٹری کورٹس کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔جسٹس مظاہر نقوی کی درخواستوں پر بھی آئندہ ہفتے سماعت ہوگی، ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی عدالتی کارروائی ویب…
پاک۔نیدرلینڈز سفارتی تعلقات کے 75 سال: ڈچ دفتر خارجہ میں یادگاری ڈاک ٹکٹ اجرا کی تقریب
پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تعلقات کے 75 سال پور ے ہونے پر حکومت پاکستان نے خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کیا ہے۔ نیدرلینڈز میں پاکستانی سفیر سلجوق مستنصر تارڑ کے مطابق سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر حکومت کی جانب سے یادگاری ڈاک ٹکٹ کا…
گالف بال کی بناوٹ میں ترمیم کا فیصلہ
گالف کی عالمی تنظیموں یو ایس گالف ایسوسی ایشن اور برطانیہ کی آر اے اینڈ نے گالف بال کی بناوٹ میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے، جس سے گالفرز کی طویل فاصلے کی ہٹ کم از کم 15 گز تک کم ہوجائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گالف کی عالمی تنظیموں نے…
آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے اے این پی رہنما ایمل ولی کی ملاقات
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ایمل ولی خان نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے…
ایشیا کپ میں شاندار آغاز پر خوشی ہے، محمد ذیشان
پاکستان انڈر 19 ٹیم کے فاسٹ بولر محمد ذیشان نے کہا ہے کہ خوشی ہے ایشیا کپ میں ہمارا شاندار آغاز ہوا ہے۔ایک انٹرویو کے دوران محمد ذیشان نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی کے بعد دوسرا بولر ہوں، جس نے انڈر 19 میں 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا…
پولیس مجھے اغوا کرنے میں ناکام رہی، شیر افضل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پولیس نے چکدرہ میں ناکا بندی کی، اور مجھے اغوا کرنے میں ناکام رہی۔اپنے بیان میں تحریک انصاف کے نائب صدر شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پولیس نے چکدرہ کے مقام پر…
کے پی سے اب تک ڈھائی لاکھ سے زائد غیرقانونی غیرملکی اپنے وطن لوٹ چکے
غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کا عمل جاری ہے، خیبر پختونخوا سے اب تک 2 لاکھ 58 ہزار 657 غیرقانونی مقیم غیرملکی اپنے وطن واپس لوٹ گئے۔محکمہ داخلہ کے مطابق طورخم کے راستے اب تک مجموعی طور پر 2 لاکھ 54 ہزار 385 تارکین وطن واپس…
اسرائیلی فوج نے غزہ میں 650 سال قدیم مسجد شہید کردی
اسرائیلی فوج نے غزہ کے آثار قدیمہ پر حملہ کرتے ہوئے 650 سال پرانی العمری مسجد شہید کردی۔7 اکتوبر سے اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 17 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ڈاکٹر رفعت عربی اور انگریزی کی کئی کتابوں…