جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے اے این پی رہنما ایمل ولی کی ملاقات

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ایمل ولی خان نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ 

اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر ملکی  سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نیئر بخاری اور فیصل کریم کنڈی بھی موجود تھے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.