جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ محفوظ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سیشن جج ناصر جاوید رانا نے سارہ انعام قتل کیس کی سماعت کی۔سیشن جج ناصر جاوید رانا سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ 14 دسمبر کو…

فواد چوہدری کا 1 روزہ راہداری ریمانڈ منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔ فواد چوہدری کے خلاف اینٹی کرپشن پنجاب کے کیس کی سماعت ہوئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ قاضی ماجد نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے فواد چوہدری کو…

اب وہ شہر نظر آئے گا جس میں مسائل حل ہونگے: میئر کراچی

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اب وہ کراچی نظر آئے گا جس میں شہریوں کے مسائل حل ہوں گے۔میئر کراچی نے اپنے بیان میں کہا کہ پانی اور سیوریج کے مسائل حل کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ 38 نئی گاڑیاں واٹر کارپوریشن کے بیڑے…

انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: ریان زمان انڈر 9 کیٹیگری کے فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے ریان زمان انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کی انڈر 9 کیٹیگری ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ملائیشیا میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں ریان زمان نے ملائیشین کھلاڑی کو اسٹریٹ گیمز سے ہرایا۔ریان زمان نے 9-11، 8-11 اور 10-12 کے…

بھارت: محکمہ انکم ٹیکس کے چھاپے، نوٹوں کے پہاڑ برآمد

بھارت کی 3 ریاستوں میں انکم ٹیکس حکام کے چھاپوں کے دوران کم از کم 290 کروڑ روپے برآمد کر لیے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ رقم مزید بڑھے گی کیونکہ ابھی مزید نقدی کی گنتی ہونا باقی ہے اور حکام کو مزید مقامات کے بارے میں انٹیلی جنس معلومات…

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے عراقی سفیر حامد عباس کی ملاقات

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے عراق کے سفیر حامد عباس نے لاہور میں ملاقات کی ہے۔دوران ملاقات مذہبی، سیاحت اور ثقافت کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس کے علاوہ باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات بڑھانے کے حوالے سے بھی بات چیت کی…

بہت سے پولیس افسران آئس (ہیروئن) کی فیکٹریوں کو تحفظ دے رہے ہیں: وزیر قانون سندھ

نگراں وزیرِ قانون سندھ عمر سومرو کا کہنا ہے کہ بہت سے پولیس افسران آئس کی فیکٹریوں کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ قانون عمر سومرو نے کہا کہ اپنے اسٹاف کو بھی تربیت دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ…

پتہ لگنا چاہیے کہ 93ء اور 99ء میں مجھے کیوں نکالا گیا؟ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پتہ لگنا چاہیے کہ 93ء اور 99ء میں مجھے کیوں نکالا گیا؟ کچھ ایسے عناصر آئے جنہوں نے دوڑتے پاکستان کو ٹھپ کر کے رکھ دیا۔لاہور میں ن لیگ کے انتخابی ٹکٹ کے امیدواروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز…

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے آئی جی اور ڈی جی نیب کی ملاقات

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے گورنر ہاؤس کراچی میں آئی جی سندھ رفعت مختار اور ڈی جی نیب جاوید اکبر ریاض نے ملاقات کی ہے۔یہ بات گورنر سندھ نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے ٹوئٹ میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ملاقات میں…

اسد عمر کی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت خارج

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت خارج کر دی۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کی جج عبہر گل نے فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر اسد عمر کی عبوری ضمانت خارج…

بہت سے پولیس افسران آئس کی فیکٹریوں کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں: وزیر قانون سندھ

نگراں وزیرِ قانون سندھ عمر سومرو کا کہنا ہے کہ بہت سے پولیس افسران آئس کی فیکٹریوں کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ قانون عمر سومرو نے کہا کہ اپنے اسٹاف کو بھی تربیت دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ…

کچھ عناصر نے دوڑتے پاکستان کو ٹھپ کر دیا: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ کچھ ایسے عناصر آئے جنہوں نے دوڑتے پاکستان کو ٹھپ کر کے رکھ دیا۔لاہور میں ن لیگ کے انتخابی ٹکٹ کے امیدواروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ آج بھی دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ اس قوم…

چیئرمین سینیٹ کے بھائی رازق سنجرانی سینڈک میٹلز کی سربراہی سے برطرف

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی کو سینڈک میٹلز کی سربراہی سے برطرف کر دیا گیا۔تحریری حکم نامے کے مطابق رازق سنجرانی کو نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی منظوری سے وزارتِ توانائی نے برطرف کیا۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا…

شہری کا قتل: عزیر بلوچ کی بریت عدالت میں چیلنج

شہری کے قتل کے کیس میں لیاری گینگ وار کے سربراہ عزیر بلوچ و دیگر کی بریت سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ملزم عزیر بلوچ اور شاہد کی بریت کے خلاف پراسیکیوٹر جنرل سندھ نے اپیل دائر کی ہے۔سندھ ہائی کورٹ نے شریک ملزم شاہد کو نوٹس جاری کر…

گزشتہ سال تک خواتین کی شادی کیلئے پیشکشیں آئیں: مولانا طارق جمیل

پاکستان کے ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں گزشتہ برس تک خواتین کی جانب سے شادی کی پیشکشیں موصول ہوتی رہیں تاہم کبھی دوسری شادی کے بارے میں نہیں سوچا۔حال ہی میں جوان بیٹے کی موت کا صدمہ برداشت…

کمسن رضوانہ پر تشدد کرنیوالے ملزمان کیخلاف فردِ جرم کی کارروائی مؤخر نہیں ہونی چاہیے: وکیل

اسلام آباد میں سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں بدترین تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن گھریلو ملازمہ کے وکیل کا کہنا ہے کہ ملزمان پر فردِ جرم کی کارروائی کو مؤخر نہیں ہونا چاہیے۔رضوانہ کے وکیل نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ملزمان کی جانب…

ن لیگ قوم کی توقعات پر ہمیشہ کی طرح پورا اترے گی: شہباز شریف

سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن قوم کی توقعات پر ہمیشہ کی طرح پورا اترے گی۔لاہور میں شہباز شریف سے سابق ارکان اسمبلی اور پارٹی رہنماؤں نے ملاقاتیں کیں۔اس موقع پر پارٹی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی شہزادہ افتخار…

نوجوان بدعنوانی و سفارشی کلچر سے ذہنی کوفت میں مبتلا ہیں: ملک عبدالولی کاکڑ

صوبہ بلوچستان کے گورنر ملک عبدالولی کاکڑ کا کہنا ہے کہ  نوجوان بدعنوانی، رشوت ستانی اور سفارشی کلچر کی وجہ سے ذہنی کوفت میں مبتلا ہیں۔انہوں نے انسدادِ بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ کرپشن ہر قسم کی معاشی اور معاشرتی…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل نے ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا۔ججز ڈیوٹی روسٹر 11 دسمبر سے تاحکمِ ثانی جاری کیا گیا ہے۔ڈپٹی…

36 ارب روپے سے زائد کے اجارہ سکوک فروخت

حکومت نے 36 ارب 6 کروڑ 80 لاکھ 40 ہزار روپے کے اجارہ سکوک فروخت کیے ہیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے مطابق اجارہ سکوک نیلامی کی کٹ آف ایلڈ 19.52 فیصد رہی۔حکومت کا ہدف 30 ارب مالیت کے اجارہ سکوک نیلام کرنے کا تھا۔سرمایہ کاروں نے 478 ارب…