جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: ریان زمان انڈر 9 کیٹیگری کے فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے ریان زمان انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کی انڈر 9 کیٹیگری ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔

ملائیشیا میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں ریان زمان نے ملائیشین کھلاڑی کو اسٹریٹ گیمز سے ہرایا۔

ریان زمان نے 9-11، 8-11 اور 10-12 کے اسکور سے کامیابی حاصل کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.