Browsing Category
Urdunews
کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کی گاڑیوں کو فیول کی فراہمی بحال کردی, جان اچکزئی
نگراں صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کی گاڑیوں کو فیول کی فراہمی بحال کردی گئی ہے۔کوئٹہ میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کی گاڑیوں کیلئے فیول بحالی کے حوالے سے جان اچکزئی نے کہا کہ پیٹرول پمپ مالکان کے…
جہانگیر ترین کی پارٹی رہنماؤں کو الیکشن میں بھرپور تیاری کے ساتھ حصہ لینے کی ہدایت
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین نے پارٹی رہنماؤں کو الیکشن میں بھرپور تیاری کے ساتھ حصہ لینے کی ہدایت کی۔جہانگیر ترین کی زیر صدارت استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں اسحاق…
کیا اقتدار کیلئے پاکستان میں 2 ہی خاندان رہ گئے ہیں؟ سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے استفسار کیا ہے کہ کیا پاکستان میں اقتدار کےلیے صرف دو ہی خاندان رہ گئے ہیں؟بہاولپور میں خواتین ورکرز کنونشن سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ گیارہ کروڑ عوام خط غربت کے نیچے رہ رہے ہیں، اس کے ذمے دار…
جیل میں بیٹھا شخص نواز شریف کیخلاف سازش کا سہولت کار تھا، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں بیٹھا شخص سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف سازش کا سہولت کار تھا۔ جلسوں میں نواز شریف پر کرپشن کا الزام لگاتا تھا مگر کبھی عدالت نہیں گیا۔ وہ شخص کسی…
سیکریٹری سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر جواب طلب
سندھ ہائی کورٹ نے حفیظ مہر کو سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ (ایس ٹی بی بی) کا سیکریٹری تعینات کرنے کے خلاف دائر درخواست پر متعلقہ افراد کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔عدالت میں حفیظ مہر کو سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ (ایس ٹی بی بی) کا سیکریٹری تعینات…
بھٹو نے عوام کو اقتدار میں شراکت دار بنایا: نیّر بخاری
رہنما پیپلز پارٹی نیّر حسین بخاری کا کہنا ہے کہ بھٹو نے عوام کو اقتدار میں شراکت دار بنایا۔پاکستان پیپلز پارٹی وکلاء فورم کے زیر اہتمام راولپنڈی میں یومِ تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیّر حسین بخاری نے اسٹیبلشمنٹ کا کردار پاکستان…
اب اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوئی جرأت نہیں کریگا: علامہ عارف حسین واحدی
علامہ عارف حسین واحدی کا کہنا ہے کہ اب اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوئی جرأت نہیں کرے گا۔ملکی یکجہتی کونسل کے اجلاس سے علامہ عارف واحدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل صرف کاغذی شیر نکلا، گریٹر اسرائیل کا خواب اب خاک میں مل چکا…
چیلنج ہے میاں صاحب چوتھی بار الیکٹ ہو کر دکھائیں: بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب 3 بار سلیکٹ ہو چکے، چیلنج ہے کہ چوتھی بار الیکٹ ہو کر دکھائیں۔تیمر گرہ میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دو جماعتوں کا ارادہ ہے کہ وہ الیکشن…
کراچی: مال آتشزدگی کیس، گرفتار ملزمان 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
کراچی کے سٹی کورٹ نے آر جے مال میں آگ لگنے کے نتیجے میں ہونے والی اموات سے متعلق کیس میں گرفتار ملزمان کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔سٹی کورٹ کراچی میں آر جے مال میں آگ لگنے کے مقدمے میں گرفتار 3 ملزمان کو پولیس نے…
میاں صاحب 3 بار سلیکٹ ہوچکے، چیلنج ہے چوتھی بار الیکٹ ہوکر دکھائیں: بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب 3 بار سلیکٹ ہوچکے، چیلنج ہے کہ چوتھی بار الیکٹ ہو کر دکھائیں۔تیمر گرہ میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دو جماعتوں کا ارادہ ہے کہ…
ایک سیاسی ٹولے نے حکومت کی پالیسیوں کے خلاف کام کرنا شروع کر رکھا ہے: جان اچکزئی
نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ایک سیاسی ٹولے نے حکومت کی پالیسیوں کے خلاف کام کرنا شروع کر رکھا ہے۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جان اچکزئی نے کہا کہ غیر قانونی غیر ملکیوں کے جانے سے پاکستان کی معیشت پر مثبت…
سکھر: صحافی جان محمد مہر کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے کچے میں آپریشن
سینئر صحافی جان محمد مہر کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے شاہ بیلو کے کچے میں آپریشن کیا گیا ہے۔ایس ایس پی سکھر عرفان سمو کے مطابق آپریشن کے دوران مرکزی ملزم شیرو مہر اور دیگر ملزمان کی فصلیں تباہ کر دی گئی ہیں، فصل تباہ ہونے سے ملزمان کا…
نیا لاڈلہ کمروں میں بیٹھ کر صرف میٹنگ پر میٹنگ کر رہا ہے: مراد علی شاہ
سابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عوام کا اگر کوئی لاڈلہ ہے وہ بلاول بھٹو زرداری ہے، نیا لاڈلہ کمروں میں بیٹھ کر صرف میٹنگ پر میٹنگ کر رہا ہے۔سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں کو لاڈلہ بنانے کوشش…
یونیورسٹیاں اسموگ کے حل اور ماحولیات بہتر بنانے کیلئے اقدامات کریں: گورنر پنجاب
پنجاب کے گورنر محمد بلیغ الرحمٰن کا کہنا ہے کہ یونیورسٹیاں اسموگ جیسے مسئلے کے حل اور ماحولیات بہتر بنانے کے لیے اقدامات کریں۔گورنر ہاؤس میں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن کی زیرِ صدارت موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیات پر قائم کنسورشیم سے…
دورۂ آسٹریلیا میں قومی ٹیم کے پاس کوئی ڈاکٹر نہیں
دورۂ آسٹریلیا میں قومی ٹیم کے پاس اس وقت کوئی ڈاکٹر نہیں ہے۔ذرائع کے مطابق مینجمنٹ کے 17 افراد میں ڈاکٹر سہیل سلیم کا نام ہے لیکن وہ ویزے کے مسائل کے سبب 14 دسمبر کو پرتھ میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔پاکستان ٹیم کے ہمراہ اس وقت کلف ڈکن فزیو…
ن لیگ اور آئی پی پی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے کمیٹی قائم
مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے کمیٹی قائم کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق ن لیگ کی طرف سے رانا ثناء اللّٰہ، ایاز صادق اور سعد رفیق جبکہ آئی پی پی کی طرف سے عون چوہدری، اسحاق خاکوانی اور نعمان لنگڑیال کمیٹی میں ہوں…
سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ محفوظ
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سیشن جج ناصر جاوید رانا نے سارہ انعام قتل کیس کی سماعت کی۔سیشن جج ناصر جاوید رانا سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ 14 دسمبر کو…
فواد چوہدری کا 1 روزہ راہداری ریمانڈ منظور
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔ فواد چوہدری کے خلاف اینٹی کرپشن پنجاب کے کیس کی سماعت ہوئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ قاضی ماجد نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے فواد چوہدری کو…
اب وہ شہر نظر آئے گا جس میں مسائل حل ہونگے: میئر کراچی
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اب وہ کراچی نظر آئے گا جس میں شہریوں کے مسائل حل ہوں گے۔میئر کراچی نے اپنے بیان میں کہا کہ پانی اور سیوریج کے مسائل حل کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ 38 نئی گاڑیاں واٹر کارپوریشن کے بیڑے…
انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: ریان زمان انڈر 9 کیٹیگری کے فائنل میں پہنچ گئے
پاکستان کے ریان زمان انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کی انڈر 9 کیٹیگری ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ملائیشیا میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں ریان زمان نے ملائیشین کھلاڑی کو اسٹریٹ گیمز سے ہرایا۔ریان زمان نے 9-11، 8-11 اور 10-12 کے…