جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بہت سے پولیس افسران آئس (ہیروئن) کی فیکٹریوں کو تحفظ دے رہے ہیں: وزیر قانون سندھ

نگراں وزیرِ قانون سندھ عمر سومرو کا کہنا ہے کہ بہت سے پولیس افسران آئس کی فیکٹریوں کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں۔

کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ قانون عمر سومرو نے کہا کہ اپنے اسٹاف کو بھی تربیت دینے کی ضرورت ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ سندھ میں پارکس وہ جگہ ہیں جہاں تجاوزات ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.