جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

صدر مملکت نے بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی منظوری دے دی

صدر مملکت عارف علوی نے شہزاد عطا الہٰی کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی منظوری دی۔بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی اٹارنی جنرل مقرر کردیے گئے، جس کا نوٹیفکیشن  بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اٹارنی جنرل کا اسٹیٹس اور رینک وفاقی وزیر کے برابر…

کراچی: اسپتال کی پارکنگ سے گاڑی چوری، سائٹ ایریا سے موٹرسائیکل چھن گئی

کراچی میں ڈکیتی اور گاڑی چوری کی وارداتیں نہ رک سکیں، محمودآباد اعظم بستی میں اسپتال کی پارکنگ سے گاڑی چوری ہوگئی۔سائٹ ایریا سے موٹرسائیکل چھین لی گئی، دونوں وارداتوں کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔محمودآباد میں ملزم کو واردات…

ایف آئی اے نے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ مقدمہ محمد خان بھٹی سمیت 8 افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے، مقدمے میں ایس ڈی او ہائی وے رانا محمد اقبال اور دیگر…

خاتون کی ڈی ایس پی ٹریفک سے بدتمیزی کی ویڈیو وائرل

کراچی کے علاقے پی آئی ڈی سی میں ٹریفک سیکشن پر خاتون کی جانب سے ڈی ایس پی ٹریفک کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ خاتون کی ڈی ایس پی ٹریفک سے بدتمیزی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ٹریفک پولیس کے مطابق خاتون کی کار کو فینسی نمبر پلیٹ اور ٹنٹڈ…

پاک فضائیہ کے 8 افسران کی ایئر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی

پاک فضائیہ کے 8 افسران کی ایئر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی کا عمل مکمل ہوگیا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایئر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں عمران قادر، غضنفر لطیف، شہریار خان اور نعمان وحید شامل ہیں۔مہر یار ثاقب نیازی، ابو ذر…

پلیئرآف دا ایئر بابر اعظم کا خصوصی فوٹو سیشن

آئی سی سی ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی پلیئر آف دا ایئر بابر اعظم نے  خصوصی فوٹو سیشن کی تصاویر شیئر کردیں۔بابر اعظم نے ٹیسٹ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی پلیئر آف دا ایئر کے کیپس اور تینوں ٹرافیز کے ساتھ تصویرسوشل میڈیا پر بھی شیئر کی۔اپنی تصاویر کے…

بھارت، طالب علم کمرہ امتحان میں پرچہ دیکھنے سے پہلے 500 لڑکیاں دیکھ کر بیہوش

بھارت کی ریاست بہار میں میں 12 ویں جماعت کا طالب علم کمرہ امتحان میں ریاضی کا پرچہ دیکھ کر نہیں بلکہ 500 لڑکیاں دیکھ کر بے ہوش ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 17 سالہ شنکر نامی طالب علم کو جس کمرہ امتحان میں بھیجا گیا وہاں وہ اکیلا لڑکا اور…

قانون کی خلاف ورزی پر شاہین پبلک اسکول کے مزید 2 کیمپسز کی رجسٹریشن معطل

ڈائریکٹوریٹ پرائویٹ انسٹی ٹیوشن سندھ نے قانون پر عملدر آمد نہ کرنے، سالانہ فیس لیب چارجز کی غیر قانونی وصولی اور ماہانہ فیسوں میں من مانا اضافہ کرنے پر شاہین پبلک اسکول کے مزید دو کیمپسز کی رجسٹریشن معطل کر دی۔شاہین پبلک اسکول کے جن 2 …

نسیم شاہ بنگلادیش پریمیئر لیگ ادھوری چھوڑ کر وطن واپسی کیلئے روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ بنگلادیش پریمیئر لیگ ادھورہ چھوڑ کر وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے۔سوشل میڈیا پر نسیم شاہ نے پیغام کے ذریعے اطلاع دی کہ وہ بنگلادیش سے روانہ ہورہے ہیں۔نسیم شاہ نے اس حوالے سے ٹوئٹر پر لکھا کہ پہلی…

سانحۂ پشاور: خودکش بمبار کی پولیس لائن میں داخل ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی

سانحۂ پشاور میں ملوث خودکش بمبار کی پولیس لائن میں داخل ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی۔حملے کا ملزم دوپہر 12 بج کر 33 منٹ پر خیبر روڈ پولیس چیک پوسٹ سے پولیس لائن میں داخل ہوا۔ہیلمٹ پہنا ملزم 12 بجکر 38 منٹ پر موٹرسائیکل پیدل لے کر پولیس…

آئی ایم ایف کا ٹاسک فورس قائم کرنے کا وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی سطح پر مذاکرات جاری ہیں، پاکستان میں کرپشن کی روک تھام اور مؤثر احتساب کا معاملہ زیرِ غور ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ٹاسک فورس کے قیام سے متعلق وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے، ٹاسک…

پولیس لائنز دھماکا: ایک اور اہلکار جاں بحق، شہداء کی تعداد 102 ہوگئی

سانحہ پشاور میں میں زخمی کانسٹیبل ذیشان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایل آر ایچ میں دم توڑ گیا۔ایل آر ایچ کے ترجمان عاصم کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل ذیشان کی شہادت کے بعد پولیس لائنز دھماکے میں شہداء کی تعداد 102 ہوگئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ایل…

بھارت: اڈانی گروپ نے شیئرز کی فروخت روک دی، 100 ارب ڈالر کا نقصان

بھارت کے اڈانی گروپ نے ڈھائی ارب ڈالر کے شیئرز کی فروخت روک دی جس سے مجموعی طور پر گروپ کو 100 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا۔گوتم اڈانی ایشیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز بھی کھو بیٹھے ہیں۔فوربز کی فہرست کے مطابق گوتم اڈانی گزشتہ ہفتے دنیا…

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2200 روپے کا اضافہ

سونے کی قیمت کی اونچی اُڑان جاری ہے، جہاں آج بھی پیلی دھات کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہے۔ اسی طرح…

مریم نواز کی پریس کانفرنس کے دوران کارکن کا احتجاج

پنجاب کے شہر بہاولپور میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی پریس کانفرنس کے دوران مسلم لیگ ن کی کارکن نے احتجاج کیا۔ن لیگی کارکن ریحانہ ملک کا احتجاج کے دوران مطالبہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسے ضلعی عہدہ…

چین میں ہولسٹین گائے کی کلوننگ، سالانہ 18 ٹن دودھ دے گی

چینی ماہرین حیاتیات نے پہلی بار بڑی مقدار میں دودھ دینے والی ہولسٹین گائے کی کلوننگ کی ہے جو سالانہ 18 ٹن دودھ دے سکتی ہے۔چین کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی آف ایگریکلچر اینڈ فاریسٹری کے سائنسدانوں نے زیادہ دودھ دینے والی گائے کے کان کے…

شیخ رشید نے پولیس افسران سے بدسلوکی، نازیبا زبان استعمال کی، ترجمان پولیس

ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کے گھر پر کوئی بچے نہیں تھے، شیشے توڑے گئے نہ توڑ پھوڑ کی گئی، شیخ رشید نے پولیس افسران سے بد سلوکی کی اور نازیبا زبان استعمال کی۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ شیخ رشید یا گھر پر موجود کسی…

شیخ رشید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔گزشتہ شب گرفتار کیے گئے شیخ رشید کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں پراسیکیوٹر نے شیخ رشید کے 8 روزہ جسمانی…

دس سال بھی قید ہو، سگار ساتھ رکھوں گا، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مجھے 10 سال بھی قید ہو، میں سگار ساتھ رکھوں گا۔ احاطہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ملک کو خطرہ ہے، جان کو خطرہ ہے، ملکی سلامتی کو خطرہ ہے۔انہوں نے کہا…

سعودی وزیر خارجہ سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے۔وزیر خارجہ بننے کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ عراق ہے، وہ عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین سے ملاقات کریں گے۔عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان احمد الصحاف نے…