جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بھارت: اڈانی گروپ نے شیئرز کی فروخت روک دی، 100 ارب ڈالر کا نقصان

بھارت کے اڈانی گروپ نے ڈھائی ارب ڈالر کے شیئرز کی فروخت روک دی جس سے مجموعی طور پر گروپ کو 100 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا۔گوتم اڈانی ایشیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز بھی کھو بیٹھے ہیں۔فوربز کی فہرست کے مطابق گوتم اڈانی گزشتہ ہفتے دنیا…

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2200 روپے کا اضافہ

سونے کی قیمت کی اونچی اُڑان جاری ہے، جہاں آج بھی پیلی دھات کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہے۔ اسی طرح…

الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست مسترد

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسترد کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے زبانی مختصر فیصلہ سنایا۔چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل لارجر…

شیخ رشید کی گرفتاری قانون کے مطابق ہوئی، سعید غنی

پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ شیخ رشید کی گرفتاری قانون کے مطابق ہوئی ہے، ان کے خلاف بھی سخت کارروائی ہونی چاہیے، گرفتاری کے بعد ان کی زبان دیکھیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ عمران خان ہمارا معاشرہ…

جنازے میں کون شرکت کرے گا، جاننے کیلئے برازیلین شخص نے اپنی جھوٹی موت کا ڈرامہ رچا دیا

جنازے میں کون شرکت کرے گا اور کون نہیں، یہ جاننے کی خاطر برازیل سے تعلق رکھنے والے ایک متجسس شخص نے بذریعہ سوشل میڈیا اپنے ہی جنازے کا جھوٹا اعلان کر دیا۔کہتے ہیں انسان جب زندہ ہو تو اس سے دو گھڑی ملاقات کرنے کے لئے کسی کے پاس وقت نہیں…

شیخ رشید کا حراست کے دوران بھی دبنگ انداز برقرار

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو گرفتار ہوئے کئی گھنٹے گزر گئے تاہم ان کی انرجی اب بھی پہلے کی طرح برقرار ہے۔رات دیر گئے پولیس نے شیخ رشید کو موٹر وے پر قائم نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے گرفتار کیا جس کے بعد انہیں تھانہ آبپارہ منتقل کیا…

پی ایس او اور پی این ایس سی ساتھ ملکر کام کریں: چیئرمین سینیٹ کمیٹی برائے پیٹرولیم

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے چیئرمین نے سوال کیا ہے کہ پی ایس او پی این ایس سی کے جہازوں کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات درآمد کیوں نہیں کرتا؟ دونوں کو ساتھ مل کر کام کرنا چاہیے۔پی ایس او حکام نے جواب دیا کہ پی این ایس سی سے…

بجٹ تقریر کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کتنی مرتبہ ڈیسک بجائی؟

کئی ممالک کی اسمبلیوں میں سیاستدانوں کا ڈیسک بجانا معمول کی بات ہے لیکن اگر یہ حد سے تجاوز کرجائے تو یہ خبر اور ریکارڈ دونوں بن جاتا ہے۔بھارت کی وزیر خزانہ نرملا سیتھارمن نے گزشتہ روز 550 ارب ڈالر کے بجٹ کا اعلان کیا جو معلوم ہوتا ہے کہ…

ارشد شریف قتل: اسپیشل جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی

صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ جے آئی ٹی 12 جنوری کو دبئی گئی تھی، وہاں ایک ہفتے انکوائری کے بعد کینیا روانہ ہوئی، دبئی میں ٹیم نے ارشد شریف کے آخری دنوں کی…

ڈیوڈ ویسا نے لاہور قلندرز کی ’بھرپور‘ تعریف کردی

پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے اہم آل راؤنڈر ڈیوڈ ویسا نے کہا ہے کہ میرے کرکٹ کیریئر میں ایک نئی روح پھونکنے پر ہمیشہ لاہور قلندرز کا شکر گزار رہوں گا۔ڈیوڈ ویسا نے خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی سے…

بغیر کرائے پنک بس کا پہلا سفر کیسا رہا؟

افتتاح کے اگلے ہی دن پنک بس سروس خواتین میں مقبول ہوگئی، گزشتہ روز سندھ حکومت کی جانب سے خواتین کو پنک بس سروس کا تحفہ مل گیا، آج اس میں سفر کرنے کا اتفاق ہوا تو بس میں سوار ہوتی ہر لڑکی اور خاتون کے چہرے پر مسرت اور اعتماد ہی…

شرجیل میمن کا عمران خان کی تقریر پر تبصرہ

سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کا جھوٹا ترین شخص ہے جس نے آصف علی زرداری پر من گھڑت الزامات لگائے۔شرجیل انعام میمن نے عمران خان کی تقریر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اپنے خطاب میں…

سانحۂ پشاور: خودکش بمبار کی تصاویر سامنے آ گئیں

سانحۂ پشاور میں ملوث خودکش بمبار کے حملہ کرنے کے لیے پشاور پولیس لائن آنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سے لی گئی تصاویر سامنے آگئیں۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں کیمرے پر تاریخ غلط ظاہر ہو رہی ہے، فوٹیج میں حملہ آور کو موٹرسائیکل پر آتے دیکھا جا…

یاسر عرفات قومی ٹیم کے نئے بولنگ کوچ ہوں گے

سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر یاسر عرفات قومی ٹیم کے نئے بولنگ کوچ ہوں گے اور وہ مکی آرتھر کے اسسٹنٹ کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں گے۔مکی آرتھر کی عدم موجودگی میں یاسر عرفات قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کے سربراہ کی خدمات بھی انجام دیں گے۔پاکستان…

شاہین آفریدی کراچی پہنچ گئے، کل نکاح ہوگا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے جہاں کل ان کا نکاح ہوگا۔شاہین آفریدی کا نکاح شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی سے ہوگا۔رپورٹس کے مطابق دونوں خاندانوں کے بڑوں نے نکاح کے لیے 3 فروری…

گیس کی پیداوار میں سالانہ 10 فیصد کمی ہو رہی ہے: حکام سوئی سدرن

سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام کا کہنا ہے کہ گیس کی پیداوار میں سالانہ 10 فیصد تک کمی ہو رہی ہے، سندھ کو سردیوں میں گیس کی 30 کروڑ مکعب فٹ کمی کا سامنا ہے۔یہ بات سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس…

خواہش ہے جتنا جلد ہوسکے سود کا خاتمہ کریں، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ خواہش ہے جتنا جلد ہوسکے سود کا خاتمہ کریں۔اسحاق ڈار نے نیشنل اسلامک اقتصادی فورم سے ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بینکاری نظام کو شریعت کے مطابق لانا بڑا چیلنج ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ فورم سودی نظام کے…

خودکش حملہ آور کو پولیس نے پیٹی بند بھائی سمجھ کر چیک نہیں کیا: آئی جی KPK

خیبر پختون خوا کے آئی جی معظم جاہ انصاری کا کہنا ہے کہ دہشت گرد نیٹ ورک کے نزدیک ہیں، یہ خود کش حملہ تھا، خودکش حملہ آور کو ٹریس کر لیا ہے، خودکش حملہ آور پولیس موبائل میں تھا، پولیس اہلکاروں نے اپنا پیٹی بند بھائی سمجھ کر اسے چیک نہیں…

شیخ رشید نے الکوحل ایگزامینیشن ٹیسٹ کرانے سے انکار کردیا

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو گرفتاری کے بعد اسپتال لے جانے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ذرائع کے مطابق پولیس شیخ رشید کو الکوحل ٹیسٹ کے لیے پولی کلینک اسپتال لائی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس موقع پر شیخ رشید نے الکوحل ایگزامینیشن ٹیسٹ کرانے سے…

ٹیریان کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بینچ کی تشکیل کا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیریان جیڈ کیس کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے مبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر سماعت کرتے…