Browsing Category
Urdunews
سونے کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 2700 روپے مہنگا
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونا 2700 روپے مہنگا ہوگیا۔قیمتوں میں اضافے کے بعد ایک تولہ سونا ایک لاکھ 97 ہزار 100 روپے کا ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2315 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 68 ہزار 981 روپے ہوگیا۔عالمی…
عمران خان کو گرفتار کیا تو پہلی رات میں ہی ان کی چیخیں سنیں گے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی طرف سے جوڈیشل کمپلکس پر حملہ عدالتوں پر حملہ تھا، عمران خان نے عدالتوں پر رعب جمانے کےلیے غنڈا…
اداروں کی تضحیک کا الزام، مریم نواز 10 مارچ کو عدالت طلب
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سکھر نے مریم نواز کو 10 مارچ کو طلب کرلیا ہے۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے اداروں کی تضحیک کے الزام میں مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کو نوٹس جاری کردیا ہے۔حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، فروری میں 5 کشمیری شہید
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں میں گزشتہ ماہ (فروری 2023) میں 5 کشمیریوں کو شہید کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شہید ہونے والوں میں سے دو کشمیری نوجوانوں کو دوران حراست شہید کیا گیا۔اس دوران بھارتی فوج…
ٹینس بال کو گیلا کر کے بیٹنگ کی مشکل پریکٹس کریں، انضمام الحق کا عبداللّٰہ شفیق کو مشورہ
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے صدر انضمام الحق نے لاہور قلندرز کے بیٹر عبداللّٰہ شفیق کو بیٹنگ ٹپس دیں۔انضمام الحق نے عبداللّٰہ شفیق سے کہا کہ آپ بہت باصلاحیت بیٹر ہیں، میں نے آپ کو ٹیسٹ کرکٹ کھیلتے بھی دیکھا ہے۔انضمام الحق نے کہا…
انگلش کرکٹر ایلکس ہیلز پاکستان پہنچ گئے
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بیٹر ایلکس ہیلز پی ایس ایل میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔ایلکس ہیلز پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کریں گے۔ٹاپ آرڈر بیٹر اگلے میچز میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں…
سردار ظہور اقبال کی نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ملاقات
فرانس بزنس فورم کے چیئرمین سردار ظہور اقبال کی نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں ملکی معیشت کے علاوہ اوور سیز پاکستانیوں کو پنجاب میں درپیش مختلف مسائل پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن…
جمائما گولڈ اسمتھ نے مداحوں کو خبردار کردیا
برطانوی اسکرین رائٹر جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے مداحوں کو ایک جعلی اکاؤنٹ کے بارے میں خبردار کیا ہے۔جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر گیرہارڈ نامی ایک صارف کی جانب سے موصول ہونے والے میسج کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔جمائمہ گولڈ…
اختلافی نوٹ میں فٹ نوٹ
دو ججز کے اختلافی نوٹ میں فٹ نوٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔یہ فٹ نوٹ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل کے اختلافی نوٹ کا حصہ ہے۔فٹ نوٹ کے مطابق جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس اطہر من اللّٰہ کا 23 فروری کا فیصلہ کیس کے ریکارڈ کا حصہ…
ایم کیو ایم کا خودشماری کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ تسلیم کرلیا گیا، ذرائع
وزیراعظم شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں ایم کیو ایم کا خود شماری کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ تسلیم کر لیا گیا ہے۔اسلام آباد، لاہور سمیت ملک بھر میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا…
جیل بھرو تحریک کا مزاحیہ تماشہ فلاپ ہوچکا، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک کا مزاحیہ تماشہ فلاپ ہوچکا۔عمران خان کی جانب سے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کو معطل کرنے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ ’تحریک اس وقت شروع ہوگی جب تم…
ملک خوشدل کا خیبرپختونخوا حکومت کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان
سابق نگراں وزیر خیبر پختونخوا ملک خوشدل نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ نے مجھ سے پوچھے بغیر ڈی نوٹیفائی کردیا۔پشاور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں ملک خوشدل نے کہا کہ حلف اٹھانے سے پہلے میں نے 25 سال سروس پر ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔انہوں نے کہا کہ…
سعودی عرب: رمضان کے دوران معمول سے زیادہ بارش کی پیشگوئی
سعودی عرب میں رمضان کے دوران معمول سے زیادہ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ملک کے قومی مرکز برائے موسمیات کے ایک تجزیہ کار کے مطابق سعودی عرب کے کئی علاقوں میں رمضان کے دوران بارش زیادہ ہوگی۔سعودی اخبار سے بات کرتے ہوئے عقیل العقیل نے کہا کہ…
تبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کے ریٹ میں ہوشربا اضافہ ہوگیا
ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کے ریٹ میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ کاروبار کے اختتام پر 266 روپے 11 پیسے رہا۔ انٹربینک میں ڈالر 4 روپے 61 پیسے مہنگا ہوگیا۔ گزشتہ روز ڈالر 261 روپے 50 پیسے پر بند ہوا تھا۔اسی طرح…
عبدالحئی دستی کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ایم پی اے اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے سابق مشیر عبدالحئی دستی کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کابینہ کے رکن عبدالحئی دستی کے گھر سے15کروڑ سے زائد مالیت…
اثاثے ہوں یا اولاد، ظاہر نہ کرنے پر نااہلی ہوتی ہے، عطا تارڑ
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطااللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ اثاثے ہوں یا اولاد، ظاہر نہ کرنے پر نااہلی ہوتی ہے، پارٹی سربراہ چاہے ایم این اے ہو یا نہ ہو یہ قانون لگے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ…
ترکیہ زلزلہ: 21 روز بعد ملبے تلے سے گھوڑے کو معجزانہ طور پر زندہ نکال لیا گیا
جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، 6 فروری کو ترکیہ میں آنے والے ہولناک زلزلے سے 21 روز بعد ملبے تلے سے ایک گھوڑے کو معجزانہ طور پر زندہ صحیح سلامت نکال لیا گیا۔مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر یوکرین کے وزیر داخلہ اینٹون گیراشینکو نے ترکیہ کے ایک…
ایک ماہ میں مہنگائی میں 4.32 فیصد اضافہ
ادارۂ شماریات نے ماہانہ مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ گزشتہ 1 ماہ میں مہنگائی میں 4.32 فیصد مزید اضافہ ہوا ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 31.55 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔وزارت خزانہ…
پی ایس ایل کے دوران اسلام آباد یونائیٹڈ کو دھچکا
پاکستان سپر لیگ کے دوران اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر ٹائمل ملز انجری کی وجہ سے پی ایس ایل میں شرکت نہیں کر پائیں گے۔ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر کو انگلینڈ میں…
بھارت نے آسٹریلیا کیخلاف اپنی ہی دوا کا مزہ چکھ لیا
آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے اپنی ہی دوا کا مزہ چکھ لیا۔اندور میں کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 3 آسٹریلوی اسپن بولرز نے پوری بھارتی ٹیم کو صرف 33.2 اوورز میں 109 رنز پر واپس پویلین بھیج دیا۔بھارت نے ٹاس…