منگل 6؍رمضان المبارک 1444ھ28؍مارچ 2023ء

سونے کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 2700 روپے مہنگا

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونا 2700 روپے مہنگا ہوگیا۔

قیمتوں میں اضافے کے بعد ایک تولہ سونا ایک لاکھ 97 ہزار 100 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2315 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 68 ہزار 981 روپے ہوگیا۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 27 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 837 ڈالر فی اونس ہوچکا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.