جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پیرس فیشن ویک: ماڈل کی آگ سے بھڑکتے لباس میں ریمپ واک

بین الاقوامی سطح پر منعقد ہونے والے فیشن ویک میں ایک نا ایک ایسا عجیب الخلقت اسٹائل ضرور ہوتا ہے جو شرکاء کی توجہ اپنی طرف مبذول کروا لیتا ہے۔ایسا ہی گزشتہ روز پیرس فیشن ویک میں ہوا جب ایک ماڈل نے آگ لگے ہوئے لباس میں ریمپ واک کی۔یقینی…

اورنگی ٹاؤن: کلاس روم میں فائرنگ سے بچی زخمی ہونے کا معاملہ، ابہام برقرار

کراچی غربی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے ایک اسکول کے کلاس روم میں گولی لگنے سے طالبہ کے زخمی ہونے کا معاملہ کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود کلیئر نہیں ہو سکا، مختلف بیانات پر ابہام دور کرنے کےلیے پولیس کوششیں کر رہی ہے۔سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ویسٹ…

ہماری ریسکیو ٹیموں نے شاندار خدمات سے ترک عوام کے دلوں میں جگہ بنائی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ اور شام کے زلزلے کے بعد امدادی کارروائیوں میں حصہ لینے والوں کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری سرچ اینڈ ریسکیو ٹیموں کی ترکیہ اور شام میں خدمات کو…

پی ایس ایل 8: پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 24 رنز سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے 17ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 24 رنز سے شکست دے دی۔پشاور زلمی کے 198 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر 173 رنز تک محدود رہی۔کراچی کنگز کی طرف سے میچ میں…

نیپرا ہیڈ آفس میں کےالیکٹرک کے سرمایہ کاری منصوبے پر عوامی سماعت

نیپرا ہیڈ آفس میں کےالیکٹرک کے سرمایہ کاری منصوبے پر عوامی سماعت کا اہتمام کیا گیا۔ کراچی سے موصولہ اطلاع کے مطابق کےالیکٹرک نے اس حوالے سے کہا کہ نیپرا کو 2024 سے 2030 کے دورانیے میں سرمایہ کاری منصوبوں کی تفصیلات دی گئیں۔ کےالیکٹرک نے…

کراچی: نجی اسکول کی کلاس روم میں فائرنگ سے طالبہ زخمی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں قائم نجی اسکول میں فائرنگ سے طالبہ زخمی ہوگئی۔اورنگی ٹاؤن کراچی میں فائرنگ سے اسکول کی طالبہ علیشا زخمی ہوگئی۔ علیشا نے پولیس کو دیے گئے بیان میں بتایا کہ ساتھی طالب علم فضل اللّٰہ اسکول بیگ کے اندر اسلحہ…

عمران خان کا ایک مرتبہ پھر امریکہ کیساتھ خوشگوار تعلقات استوار کرنے کا عزم

عمران خان نے ایک بار پھر امریکہ کے ساتھ مل کر چلنے اور خوشگوار تعلقات استوار کرنے کے عزم کا اظہار کر دیا، اس بار انہوں نے امریکی پارلیمینٹرینز کے وفد کے ساتھ ملاقات میں اس خواہش کا اظہار کیا۔زمان پارک لاہور میں ہونے والی ملاقات میں…

ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی گریڈ 20 میں بھرتی کے کیس میں سروس ریکارڈ عدالت میں پیش

سندھ ہائیکورٹ میں سیکریٹری سندھ اسمبلی سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی گریڈ 20 میں بھرتی کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران سرکاری وکیل کی جانب سے پانچوں ملازمین کا سروس ریکارڈ عدالت میں پیش کردیا گیا۔سندھ ہائیکورٹ میں سیکریٹری سندھ…

الیکشن کمیشن کا صدر مملکت کو خط لکھے جانے کا امکان، ذرائع

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے پنجاب اسمبلی الیکشن کےلیے پولنگ کی مجوزہ تاریخ کے حوالے سے خط صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو کل ارسال کیے جانے کا امکان ہے۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب اور…

گوجرانوالہ: پتنگ بازوں کو 90 روز تک نظربند رکھنے کیلئے گرفتاریاں شروع، 6 زیر حراست

گوجرانوالہ میں پتنگ بازوں کی گرفتاریاں شروع کردی گئیں، جبکہ 6 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سی پی او ایاز سلیم کا کہنا ہے کہ 3 ایم پی او کے تحت گرفتار ملزمان کو 90 روز تک نظربند کیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ شہر میں 6 ملزمان کو گرفتار کر…

ریٹائرڈ ججز، جنرلز کو ملی مراعات کا ریکارڈ پی اے سی میں طلب

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے ریٹائرڈ ججز اور جنرلز کو ملنے والی مراعات کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے آڈیٹر جنرل آفس سے ریٹائرڈ جنرلز، ججز اور بیوروکریٹس کو ملنے والے پلاٹس، پینشنز اور مراعات کا ریکارڈ آئندہ ہفتے طلب…

سپریم کورٹ فیصلے کے بعد عمران خان کی پرویز الہٰی سے اہم مشاورت

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے بعد چوہدری پرویز الہٰی سے اہم مشاورت کرلی۔ذرائع کے مطابق زمان پارک لاہور میں عمران خان اور چوہدری پرویز الہٰی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے…

سونے کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 2700 روپے مہنگا

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونا 2700 روپے مہنگا ہوگیا۔قیمتوں میں اضافے کے بعد ایک تولہ سونا ایک لاکھ 97 ہزار 100 روپے کا ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2315 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 68 ہزار 981 روپے ہوگیا۔عالمی…

عمران خان کو گرفتار کیا تو پہلی رات میں ہی ان کی چیخیں سنیں گے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی طرف سے جوڈیشل کمپلکس پر حملہ عدالتوں پر حملہ تھا، عمران خان نے عدالتوں پر رعب جمانے کےلیے غنڈا…

اداروں کی تضحیک کا الزام، مریم نواز 10 مارچ کو عدالت طلب

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سکھر نے مریم نواز کو 10 مارچ کو طلب کرلیا ہے۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے اداروں کی تضحیک کے الزام میں مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کو نوٹس جاری کردیا ہے۔حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، فروری میں 5 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں میں گزشتہ ماہ (فروری 2023) میں 5 کشمیریوں کو شہید کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شہید ہونے والوں میں سے دو کشمیری نوجوانوں کو دوران حراست شہید کیا گیا۔اس دوران بھارتی فوج…

جیل بھرو تحریک، لاہور ہائیکورٹ میں گرفتار رہنماؤں سے فوری ملاقات کروانے کی درخواست جمع

لاہور ہائی کورٹ میں جیل بھرو تحریک کے دوران گرفتار کیے گئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں سے فوری ملاقات کروانے کی درخواست جمع کروادی گئی۔عدالت نے حکام کو درخواست پر قانون کے مطابق 2 ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔دوران…

بھارت امریکا سے اونچی پرواز کرنے والے مسلح ڈرونز خریدنے کے قریب

بھارت امریکا سے اونچی پرواز کرنے والے مسلح ڈرونز خریدنے کے آخری مراحل میں ہے۔وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق بھارت یہ ڈرونز چین کے ساتھ ہمالیہ کی سرحدوں پر تنازعات کے دوران استعمال کرنے کی غرض سے خرید رہا ہے۔امریکا کے جدید ایم کیو 9…

2 آئل مارکیٹنگ کمپنیز کیخلاف کارروائی نہ کرنے کا معاملہ پی اے سی میں اٹھا دیا گیا

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین نور عالم خان کا کہنا ہے کہ دو آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے خلاف پیٹرولیم ڈویژن اور اوگرا کیوں کارروائی نہیں کر رہے، یہ دونوں کمپنیاں دوسرے نام سے بھی کام کر رہی ہیں۔نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک…

بلڈرز کو سریا درآمد کرنے کی اجازت دی جائے، چیئرمین آباد

چیئرمین ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز ( آباد) الطاف تائی نے مطالبہ کیا ہے کہ بلڈرز کو سریا درآمد کرنے کی اجازت دی جائے۔کراچی میں الطاف تائی نے محسن شیخانی اور حسن بخشی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سریا درآمد کی اجازت دی…