Browsing Category
Urdunews
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی دوران حراست تصویر وائرل
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی دوران حراست تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔امجد شعیب 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس تحویل میں ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے گزشتہ روز لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کیخلاف مقدمہ کے…
کراچی، کیمیکل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں غنی چورنگی کے قریب کیمیکل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔حکام کے مطابق 6 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا اور اب کولنگ کا عمل جاری ہے۔آگ لگنے کے بعد فیکٹری میں موجود تمام افراد کو بحفاظت باہر…
قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے استعفیٰ دے دیا
قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے استعفیٰ دے دیا، نجم سیٹھی نے ان کا استعفیٰ قبول کرلیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے لکھا کہ انہوں نے بسمہ معروف کا…
ایف بی آر نے فروری کا ریونیو ہدف حاصل کرلیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فروری 2023ء کا ریونیو ہدف حاصل کرلیا۔ایف بی آر اعلامیے کے مطابق ادارے نے 527 ارب کے ہدف کے مقابلے میں 527 اعشاریہ 3 ارب روپے اکٹھے کیے۔اعلامیے کے مطابق رواں ماہ کا ریونیو پچھلے سال کے مقابلے میں 16…
کانچ کی بوتل لگنے سے جاں بحق طالب علم کے والدین کا اسکول والوں کیلئے پیغام
کراچی کے علاقے ماڈل کالونی کے نجی اسکول میں گزشتہ دنوں مشروب کی بوتل کا کانچ لگنے سے زخمی بچہ انتقال کر گیا۔ نماز جنازہ کے بعد حذیفہ کی تدفین مقامی قبرستان میں کردی گئی۔جاں بحق طالب حذیفہ کے والدین نے کہا کہ ہمیں یہ پیغام دینا تھا کہ…
ملک میں مہنگائی 48 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
مہنگائی نے سارے ریکارڈ توڑ دیے، 48 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، شرح 31 اعشاریہ 5 فیصد ہوگئی۔ اپریل 1975 میں مہنگائی کی شرح 29 اعشاریہ 3 فیصد تھی۔کسانوں کو بجلی پر 3 روپے 60 پیسے کی رعایت واپس لے لی گئی، ایک یونٹ بجلی اب 16 روپے 60…
بینچ کی تشکیل، مقدمات کے تقرر سے متعلق دو رکنی بینچ کا تحریری حکم
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس یحییٰ آفریدی نے بینچ کی تشکیل اور مقدمات کے تقرر میں شفافیت کے معاملے پر تحریری حکم جاری کردیا ہے۔جسٹس یحییٰ آفریدی نے فیصلے میں لکھا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی رائے کا احترام کرتا ہوں۔دو رکنی بینچ نے…
کراچی میں مردم شماری عملے کا رکن لُٹ گیا
کراچی میں خانہ شماری کے دوران سیکیورٹی کے نامناسب انتظامات کے باعث خانہ شماری کے عملے کو لوٹ لیا گیا۔کراچی میں خانہ شماری کا آغاز تو ہوگیا لیکن سیکیورٹی کے انتظامات نامناسب ہیں جس کے باعث لانڈھی میں عملے میں شامل شخص کو لوٹ لیا گیا۔خانہ…
سیاستدانوں کو کام کرنے دیں، ان کو پتہ ہے الیکشن کب کروانے ہیں، کیپٹن صفدر
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کو کام کرنے دیں، ان کو پتہ ہے الیکشن کب کروانے ہیں۔وزیرآباد میں میڈیا سے گفتگو میں کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا کہ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے نواز شریف کی…
ملیر بن قاسم سے 2 روز سے لاپتہ بچی کی لاش مل گئی
کراچی میں ملیر بن قاسم سے 2 روز قبل لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش مل گئی۔لاپتہ بچی کی لاش بن قاسم کے علاقے میں نالے کے قریب سے ملی ہے، پولیس نے شک کی بنیاد پر 2 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق بچی کی گمشدگی کا مقدمہ بن قاسم…
سندھ حکومت کا سندھ پریمئر لیگ کروانے کا اعلان
سندھ حکومت میں صوبے میں کرکٹ کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کےلیے سندھ پریمئر لیگ کروانے کا اعلان کردیا۔صوبائی وزراء شرجیل میمن، ناصر حسین شاہ نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز شاہد خان آفریدی اور عبدالرزاق کے ہمراہ سندھ اسمبلی آڈیٹوریم میں پریس کانفرنس…
پنجاب یونیورسٹی: 2 طلبا تنظیموں میں تصادم، فائرنگ اور لاٹھیوں کا استعمال
لاہور میں پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبا تنظیموں میں جھگڑے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور 40 سے زائد طلبا کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق دونوں گروپوں میں جھگڑے میں فائرنگ، لاٹھیوں اور پتھراؤ کا آزادانہ استعمال کیا…
فیصل آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں کا صحافیوں پر تشدد
پنجاب کے شہر فیصل آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں نے صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا، کارکنوں نے تھپڑ مارے اور مکے برسائے۔فرخ حبیب کی پریس کانفرنس کے دوران نعرے لگانے سے منع کرنے اور کیمروں کے سامنے سے ہٹنے کا کہنے پر پی ٹی آئی کارکن آپے سے…
جدید ٹیکنالوجی کے فاسٹ چارجر سے اسمارٹ فونز کو 5 منٹ میں چارج کرنا ممکن نہیں، ماہرین
ایک اسمارٹ فون کمپنی کی جانب سے فاسٹ چارجنگ ٹیکنالوجی کے 300 واٹ کے چارجر سے محض 5 منٹ میں اسمارٹ فون کو 0 سے 100 فیصد چارج کرنے کا اعلان سامنے آیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے ایک ویڈیو میں اس ٹیکنالوجی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔ اس ویڈیو میں 4100…
پورے ملک میں ایک ہی روز قومی انتخابات کی راہ ہموار کی جائے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی قربانی دیں۔ مرکزی اور سندھ اسمبلی تحلیل کرکے نگران حکومتیں قائم کی جائیں۔ لاہور سے جاری اپنے ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ پورے ملک میں ایک ہی روز قومی انتخابات کی راہ…
سندھ: آٹا چکیوں، ڈیفالٹر فلور ملز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، اسسٹنٹ کمشنرز کے چھاپے
سندھ میں آٹا چکیوں اور ڈیفالٹر فلور ملز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہیں، ترجمان کے مطابق متعلقہ افسران اور اسسٹنٹ کمشنرز نے چھاپے مارے۔چیف سیکریٹری سہیل راجپورت کا کہنا ہے کہ آج کراچی اور شہید بینظیرآباد ریجن کی مختلف فلور ملز پر چھاپے مارے…
لبنان: ملکی کرنسی بدحال، اشیائے صرف ڈالر میں فروخت ہونے لگیں
لبنان کی سپر مارکیٹس میں درآمد شدہ اشیا ڈالر میں فروخت ہونے لگیں، یہ اقدام وزارتِ معیشت کی طرف سے کیا گیا ہے تاکہ قیمتوں میں اضافے کو روکا جاسکے۔لبنان میں شدید مہنگائی کی وجہ سے غیر یقینی صورتحال ہے، سپر مارکیٹس کو حکم دیا گیا ہے کہ کسی…
فخر زمان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کی کپتان کی حکمت عملی بتادی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے اوپنر فخر زمان نے ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کی ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کی حکمت عملی بتادی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فخر زمان نے بتایا کہ بولنگ ہماری اسٹرینتھ ہے، اس لیے ہم ٹاس جیت کر…
کے پی اور پنجاب میں انتخابات: سیاسی جماعتوں سےانتخابی نشان کیلئے درخواستیں طلب
خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان کے لیے درخواستیں طلب کر لیں۔الیکشن کمیشن نے خیبر پختوانخوا اسمبلی سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان کے لیے درخواستیں مانگ لیں۔الیکشن کمیشن…
کراچی: نجی اسکول میں بوتل لگنے سے زخمی طالب علم 5 روز وینٹی لیٹر پر رہنے کے بعد انتقال کرگیا
کراچی کے نجی اسکول میں فن گالا کے دوران بوتل لگنے سے زخمی ہونے والا طالب علم انتقال کرگیا۔ماڈل کالونی کاظم آباد کراچی کے ایک اسکول کا طالب علم حذیفہ بوتل لگنے سے زخمی ہوا تھا، جو پانچویں جماعت کا طالبعلم تھا۔کراچی کے علاقے ماڈل کالونی…