Browsing Category
Urdunews
اننّاس، کئی بیماریوں کو پیدا ہونے سے پہلے ہی روک دیتا ہے
گرمیوں کی آمد کے ساتھ ہی مارکیٹ میں عام نظر آنے والے پھل انناس کا شمار ایسے پھلوں میں ہوتا ہے، جو نا صرف کھانے میں لذیذ ہے، بلکہ یہ کئی بیماریوں کو پیدا ہونے سے بھی روکنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ یہ پھل کینسر کے…
شاداب خان کا اسکیچ بنانے والی ننھی فین کی خواہش پوری ہو گئی
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا اسکیچ بنانے والی ننھی فین زریش نیازی کی خواہش پوری ہو گئی۔ شاداب خان نے اسلام آباد سے روانگی سے قبل زریش نیازی کی خواہش پوری کر دی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے ہوٹل میں 12 سالہ…
نواز شریف کے توشہ خانے سے گاڑی لینے کا علم نہیں: محسن رانجھا
مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے توشہ خانے سے گاڑی حاصل کرنے کا مجھے علم نہیں، انہوں نے توشہ خانے سے جو حاصل کیا وہ ڈکلیئر کیا۔اسلام آباد کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما محسن…
ظلِ شاہ کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے درخواست دائر
لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن علی بلال عرف ظلِ شاہ کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست ایڈووکیٹ ندیم سرور نےلاہور ہائی کورٹ میں دائر کی۔ ایڈووکیٹ ندیم سرور کی جانب سے…
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 285 روپے کا ہو گیا
آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر نے ایک بار پھر پرواز بھری ہے جبکہ روپے کی قدر میں کمی آئی ہے۔آج صبح انٹر بینک میں ڈالر 23 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ڈالر انٹر بینک میں 23 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 281 روپے کا ہو گیا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں…
چوہدری شجاعت کی ق لیگ کی سربراہی کیخلاف درخواست، الیکشن کمیشن کو مہلت مل گئی
لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری شجاعت حسین کو پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ کے عہدے پر برقرار رکھنے کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو جواب جمع کروانے کے لیے مہلت دے دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس عاصم حفیظ نے چوہدری وجاہت حسین کی…
پی ایس ایل 8، غیر ملکی کھلاڑیوں کو دم پخت پسند آگیا
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے غیر ملکی کھلاڑیوں کو دم پخت پسند آ گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پشاور زلمی کے کوچ ڈیرن سیمی، غیر ملکی…
افغانستان کیخلاف سیریز، شاہین شاہ آفریدی کو آرام دیے جانے کا امکان
افغانستان کے خلاف ہونے والی ٹی ٹوئٹنی سیریز میں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو آرام دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بابر اعظم اور محمد رضوان کے ساتھ شاہین آفریدی کو آرام دینے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ فاسٹ بولر…
توشہ خانہ کیس، عمران خان کی استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے استثنیٰ کی دائر کی گئی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا، جو آج دوپہر 3 بجے سنایا جائے گا۔عمران خان کے وکلاء نے مقدمے کے قابلِ سماعت ہونے پر اعتراض…
افغانستان کیخلاف سیریز، منصور رانا قومی ٹیم کے منیجر برقرار
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے منصور رانا کو قومی ٹیم کا منیجر برقرار رکھا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق منصور رانا افغانستان کے خلاف سیریز میں فرائض انجام دیں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ افغانستان کے خلاف ہونے والی…
وزیرِ اعلیٰ سندھ نے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا۔مراد علی شاہ نے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے اور تحائف دیے۔ اس حوالے سے وزیرِ اعلیٰ سندھ کے ترجمان نے کہا کہ انسداد پولیو مہم 13 سے 19 مارچ تک جاری رہے گی۔وزیرِ…
آپ کے دلائل کوئی قابل اپیل نظر نہیں آ رہے، عدالت کا پراسیکیوٹر سے مکالمہ
لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے پراسیکیوٹر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے دلائل کوئی قابل اپیل نظر نہیں آ رہے۔ اسپیشل کورٹ سینٹرل میں سلیمان شہباز سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔سلیمان شہباز اپنے وکیل امجد پرویز کے…
کراچی: خاتون ٹی وی اینکر کا گھر تالے کاٹ کر لوٹ لیا گیا
کراچی کے علاقے گارڈن میں نامعلوم چور نجی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر کے گھر کے تالے کاٹ کر 15 تولے سے زائد سونا، نقد رقم اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر لے گئے۔ملزمان چوری کی واردات کرنے کار پر آئے تھے۔پولیس کے مطابق گارڈن ایسٹ میں واقع نجی…
خاتون جج کو دھمکی کیس میں آج عمران نہیں آئے تو وارنٹ جاری کر دونگا: جج
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج نے عمران خان کے خلاف خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ آج اگر عمران خان عدالت نہیں آتے تو ان کے وارنٹ جاری کر دوں گا۔دورانِ سماعت سول جج رانا مجاہد رحیم کی عدالت…
ناظم جوکھیو قتل کیس، اسپیکر سندھ اسمبلی اور جام اویس کو نوٹس جاری
سندھ ہائی کورٹ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور جام اویس کو نوٹس جاری کر دیے۔ناظم جوکھیو قتل کیس میں دیت کی رقم دینے سے متعلق رکن سندھ اسمبلی جام اویس کو نااہل قرار دینے کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سندھ ہائی…
وزیر اعظم کی معاون خصوصی نے شیریں مزاری کو آڑے ہاتھوں لے لیا
وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوان شیزا فاطمہ خواجہ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیریں مزاری نے مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو توشہ خانہ سے…
افغانستان کیخلاف سیریز، شاداب خان کو کپتان بنانے کا فیصلہ
افغانستان کے خلاف ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے شاداب خان کو قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق شاہین شاہ آفریدی کو افغانستان کے خلاف آرام کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس سے قبل یہ خبریں سامنے آ رہی تھیں کہ…
لیبیا، تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 30 افراد لاپتا
لیبیا کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ جانے کے باعث 30 افراد لاپتا ہوگئے۔غیرملکی میڈیا نے اطالوی کوسٹ گارڈز کے حوالے سے بتایا کہ واقعے کے بعد 17 افراد کو بچالیا گیا ہے۔خبررساں اداروں کے مطابق کشتی خراب موسم کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوئی، …
الیکشن کمیشن کے تین اہم اجلاس منگل کو ہوں گے
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کے اہم اجلاس منگل کو ہوں گے۔رپورٹس کے مطابق پہلا اجلاس پنجاب کی نگراں حکومت کے ساتھ ہوگا جبکہ دوسرا اجلاس گورنر کے پی کے ساتھ ہوگا۔الیکشن کمیشن کا تیسرا اجلاس وزارتِ دفاع اور ڈی جی…
ظلِ شاہ کی حفاظت میں ناکامی کی ذمے دار PTI ہے، والدہ
علی بلال عرف ظل شاہ کی غم زدہ والدہ نے بیٹے کی حفاظت میں ناکامی کا ذمے دار تحریک انصاف کو قرار دے دیا ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ان کے بیٹے کو سازش سے قتل کیا گیا، یہ تحریک انصاف والوں نے کیا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ جب سے عمران…