جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اسلام آباد پولیس نے شہریوں کیلئے اہم ہدایات جاری کردیں

ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے، پرائیویٹ کمپنیوں، سیکیورٹی گارڈز یا کسی شخص کے اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی چلاتے وقت اپنی گاڑی کا ملکیتی ثبوت ساتھ رکھیں، ٹریفک پلان…

لاہور قلندرز، پشاور زلمی کو 4 وکٹ سے ہراکر فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل میں جگہ پکی کرلی۔لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 172 رنز کا ہدف دیا، جو فاتح ٹیم نے 19ویں اوورز…

منشیات کی سپلائی میں ڈرون کا استعمال

منشیات سپلائی کا دھندا آن لائن ہوگیا، سپلائی میں ڈرون استعمال ہونے لگے، سپلائی کی ہدایات اور لوکیشن بیرون ملک سے واٹس ایپ کے ذریعے آتی تھیں۔ شکر گڑھ میں بیٹھے ملزمان اس لوکیشن پر ڈرون کے ذریعے ہیروئن پہنچاتے تھے، لیکن بالآخر دھر لیے…

جو حالات ہیں میں اپنے علاقہ کو جانتا ہوں شاید انتخابی مہم نہ چلا پاؤں، فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جو حالات ہیں میں اپنے علاقے کو جانتا ہوں شاید انتخابی مہم نہ چلا پاؤں، ہم جن حالات میں ہیں زمینی حقائق کو تو دیکھ لیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

برطانوی شہریت چھوڑ کر پاکستان جا رہا ہوں، ناصر بٹ

مسلم لیگ (ن) رہنما ناصر بٹ نے کہا ہے کہ وہ برطانوی شہریت چھوڑ کر پاکستان جارہے ہیں۔لندن میں پریس کانفرنس کے دوران ناصر بٹ نے کہا کہ میرے خلاف بنے جھوٹے مقدمات خارج ہوگئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی پی 16 میں کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے…

اسد عمر لندن پلان سے لا علم نکلے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اسد عمر لندن پلان سے لا علم نکلے۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان بار بار لندن پلان کی تکرار کرتے نظر آرہے ہیں۔تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر لندن پلان سے بالکل لا علم نکلے۔اسد عمر نے…

اسلام آباد کے 1 لاکھ 85 ہزار مستحق خاندانوں کو مفت آٹا ملے گا

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کے ایک لاکھ 85 ہزار مستحق خاندانوں کیلئے مفت آٹا دینے کا فیصلہ کرلیا۔ مستحق افراد کل سے اسلام آباد میں یوٹیلٹی اسٹورز کے 40 پوائنٹس سے مفت آٹا حاصل کرسکیں گے۔مستحق افراد کا ڈیٹا بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام…

ملتوی شدہ 11 نشستوں کے شیڈول کا اعلان کراچی کے عوام کی فتح ہے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ 18 اپریل کو ملتوی شدہ 11 نشستوں کے شیڈول کا اعلان کراچی کے عوام کی فتح ہے۔ حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ 18 اپریل کو 27 رمضان اور ورکنگ ڈے ہوگا، عوام کیلئے ووٹ کیلئے پولنگ بوتھ…

عمران خان کی کل عدالتی پیشی کی جگہ تبدیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی کل عدالت میں پیشی کی جگہ تبدیل کردی گئی۔عمران خان کل ایف ایٹ کچہری کی بجائے جوڈیشل کمپلیکس جی11 میں پیش ہوں گے۔چیف کمشنر نے اختیارات استعمال کرکے کچہری سے کمرہ عدالت جوڈیشل کمپلیکس…

مجرموں اور دہشتگردوں کی مخالفت معاشرے نے کرنی ہے، آئی سندھ

انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) سندھ غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ مجرموں اور دہشتگردوں کی مخالفت معاشرے نے کرنی ہے۔کراچی کے مقامی ہوٹل میں امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجرم کا پولیس سے مقابلہ اور موازنہ کیا جاتا ہے تو…

نثار کھوڑو کا مردم شماری کی خامیاں دور کرنے، دورانیہ بڑھانے کا مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر نثار کھوڑو نے مردم شماری کے عمل کی خامیوں کو دور کرنے اور دورانیہ بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔کراچی میں پیپلز پارٹی کی کثیر الجماعتی کانفرنس کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو میں نثار کھوڑو نے کہا کہ مردم…

پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 172 رنز کا ہدف دے دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے ایلیمنیٹر 2 میں پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں پر171 رنز بنائے اور لاہور قلندرز کےلیے 172 رنز کا ہدف سیٹ کیا۔لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرنے والی پشاور زلمی کے آؤٹ ہونے…

پاکستان کو چین سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو چین سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔اپنے بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ چین سے ملنے والی رقم سے زرمبادلہ ذخائر میں بہتری آئے گی۔وزیر خزانہ نے کہا کہ چین کے بینک سے مزید 30 کروڑ ڈالر قرض کیلئے…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو گرفتاری سے روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتاری سے روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، چیف جسٹس عامر فاروق نے چار صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا۔لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو 8 مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا…

اسلام آباد کا نام تجویز کرنے والے قاضی عبدالرحمان امرتسری کی خدمات کا قومی سطح پر اعتراف

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا نام تجویز کرنے والے قاضی عبدالرحمان امرتسری کی خدمات کا قومی سطح پر اعتراف کرلیا گیا۔وزیراعظم نے قاضی عبدالرحمان امرتسری کے ورثاء کو پلاٹ کا الاٹمنٹ لیٹر پیش کردیا۔کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی تجویز…

اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔شیئر بازار میں 100 انڈیکس 364 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 41 ہزار 329 پر بند ہوا۔آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 538 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، جبکہ مجموعی طور پر 17 کروڑ 26…

پی ایس ایل 8: بابر اعظم نے محمد رضوان کو پیچھے چھوڑ دیا

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے دوران ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔بابر اعظم جو لاہور قلندرز کے خلاف ایلیمنیٹر 2 میں 36 گیندوں پر 42 رنز کی اننگز کھیل کر پویلین لوٹے، لیکن اس دوران وہ پی ایس ایل 8 کے ٹاپ…

عدالت نے پولیس کو قانون کے مطابق تفتیش کیلئے رسائی کی اجازت دے دی

لاہور ہائیکورٹ میں پولیس کی 14 اور 15 مارچ کے واقعات پر تفتیش کیلئے رسائی کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے پولیس کو قانون کے مطابق تفتیش کیلئے رسائی کی اجازت دے دی۔عمران خان کے وکیل نے عدالت میں استدعا کی کہ ایس ایس پی زیادہ فورس نہیں…

پی ٹی آئی جاپان کا پاکستانی سفارتخانے، اقوام متحدہ دفتر کے سامنے احتجاج کا اعلان

تحریک انصاف جاپان کے سابق صدر جاوید نیازی نے اعلان کیا ہے کہ پیر (20 مارچ) کو حکومت کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان اور کارکنوں پر مبینہ تشدد کے خلاف جاپان میں موجود سفارتخانہ پاکستان کے سامنے احتجاج کیا جائے گا۔ایک ویڈیو بیان میں…

سونا اضافے کے بعد 2 لاکھ 4 ہزار 200 روپے تولہ ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 4 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں گزشتہ روز فی تولہ سونے کا…