جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بکنگھم پیلس کو شاہ چارلس کیلئے ایک نئے شیف کی تلاش کیوں؟

برطانوی بادشاہ چارلس سوم کے لیے بکنگھم پیلس کو ایک نئے شیف کی تلاش ہے۔شاہ چارلس ہفتے میں ایک دن گوشت، مچھلی اور ایسی غذا کھانے سے گریز کرتے ہیں جس میں دودھ شامل ہو۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بکنگھم پیلس ہیڈ شیف کی مدد کے لیے …

رہنما اہلسنت و الجماعت کراچی سلیم کھتری قاتلانہ حملے میں جاں بحق

اہلسنت و الجماعت کراچی کے رہنما اور صوبائی قانونی مشیر سلیم کھتری نیو کراچی میں قاتلانہ حملے میں فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق 55 سالہ سلیم کھتری پر نیو کراچی سیکٹر فائیو جی میں ان کے گھر کے قریب قاتلانہ حملہ کیا…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: وزیر داخلہ کا خطاب جاری

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوگیا۔پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ایک گھنٹہ 25 منٹ تاخیر سے شروع ہوا، اجلاس میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں شہید سیکیورٹی اہلکاروں کے لیے فاتحہ خوانی کی…

وہاب ریاض نے مشیر کھیل کا چارج سنبھال لیا

وہاب ریاض نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کا چارج سنبھال لیا۔سیکرٹری اسپورٹس پنجاب شاہد زمان اور ڈی جی اسپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے وہاب ریاض سے ملاقات کر کے انہیں کھیلوں کے امور…

محمد خان بھٹی ایک مقدمے میں ضمانت ملتے ہی دوسرے میں گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے دور میں سیکریٹری پنجاب اسمبلی کے عہدے پر فائز محمد خان بھٹی کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار کیے گئے محمد خان بھٹی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ…

مجھے آج یا کل مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کیا جاسکتا ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے آج یا کل مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کیا جا سکتا ہے۔ ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے عمران خان  نے کہا کہ آئی جی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد نے میرے قتل کیلئے اسکواڈ…

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست مسترد

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کی۔عدالت نے طارق شفیع کی ضمانت منسوخ کرنے کی…

الیکشن کمیشن کا کراچی کی 6 یوسیز میں دوبارہ گنتی کا حکم

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کراچی کی 6 یونین کونسلز (یوسیز) میں دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا ہے۔ای سی پی نے جماعت اسلامی کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے 6 یوسیز میں دوبارہ گنتی کا حکم دیا۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم…

عمران خان کی حمایت سی آئی اے جاسوس زلمے خلیل زاد پیش پیش ہے، حافظ حمد اللّٰہ

حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی حمایت میں سی آئی اے جاسوس زلمے خلیل زاد پیش پیش ہے۔زلمے خلیل زاد کے ٹوئٹ پر حافظ حمد اللّٰہ نے ردعمل دیا اور کہا کہ پاکستان کے خلاف…

اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کے معاہدے کی خلاف ورزی کی، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔کراچی کی نجی یونیورسٹی میں پاکستان ان دی مڈ آف کرائسز کے عنوان سے مکالمے میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جب میں وزیر تھا تو جا…

لاڈلا نہ جیل گیا اور نہ ہی ابھی تفتیش ہوئی لیکن سہولت کار تڑپ اٹھے، شازیہ مری

وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ لاڈلا نہ جیل گیا اور نہ ہی ابھی تفتیش ہوئی لیکن سہولت کار تڑپ اٹھے ہیں۔اسلام آباد سے جاری بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ لاڈلے کی فریاد پر رونا دھونا کرنے کی بجائے ان کے کرتوت…

سپریم کورٹ کو آڈیوٹیپس کے ذریعے بدنام کیا جا رہا ہے: چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آئینی ادارہ ہے جسے آڈیو ٹیپس کے ذریعے بدنام کیا جا رہا ہے۔غلام محمود ڈوگر کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ہم صبر اور…

روزے کےصحت پر سائنسی اثرات

روزے کے دوران مسلمان صبح صادق سے سورج ڈھلنے تک بھوک پیاس کی شدت برداشت کرتے ہیں، جہاں اس کی دینی اعتبار سے فضیلت ہے وہیں آج سائنس بھی اس طریقہ کار کو سراہ رہی ہے۔ماہرین کے مطابق روزوں کے دوران بلڈ شوگر، گلوکوز لیول، کولیسٹرول لیول،…

تھرکول پاور کے 660 میگاواٹ کے2 بجلی گھروں کا افتتاح

وزیراعظم نے تھرکول پاور کے 660 میگاواٹ کے دو بجلی گھروں کاافتتاح کردیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تھرپارکر میں 1320 میگاواٹ شنگھائی الیکٹرک تھر (Shanghai Electric) اور 330 میگاواٹ تھل نوا تھر(Thal Nova) منصوبوں کا افتتاح کردیا۔ان منصوبوں…

غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کیخلاف اپیل خارج

سپریم کورٹ آف پاکستان نے غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کے خلاف اپیل خارج کر دی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں بینچ نے سماعت کرتے ہوئے تبادلے کے خلاف اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی۔دورانِ سماعت غلام محمود ڈوگر کے وکیل…

ایئر سیال 29 مارچ سے بین الاقوامی فضائی آپریشن کا آغاز کریگی

پاکستان کی ایک اور نجی شعبے کی ایئر لائن ایئر سیال نے بین الاقوامی فضائی آپریشن شروع کرنے کی تیاری مکمل کر لی۔ ترجمان کے مطابق ایئر سیال نے پہلے مرحلے میں سعودی عرب کے شہر جدہ کے لیے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن شروع کرنے کی منصوبہ بندی…

زلزلے کے دوران زمین کانپتی رہی لیکن نیوز اینکر فرائض انجام دیتا رہا، ویڈیو وائرل

زلزلے کی خبر دینے والا مقامی ٹی وی کا نیوز اینکر خود خبر بن گیا، بلا خوف اور گھبراہٹ ڈٹ کے اینکرنگ کے فرائض انجام دیتا رہا۔سوشل میڈیا پر پشاور کے مقامی نیوز چینل کے نیوز اینکر شاہ فیصل کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس پر انہیں ہر…

امریکا میں شہری لیبارٹری میں تیار مرغی کا گوشت کب سے کھا سکیں گے

امریکا میں لیبارٹری میں بنائے جانے والے مرغی کے گوشت کو شہریوں کے استعمال کے لیے فروخت کرنے کا گرین سگنل ملنے کا امکان ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق شہری جانوروں کے خلیوں سے تیار کی جانے والی چکن کو خریدنے کے قابل ہونے سے ایک قدم اور قریب…

کائلان ایمباپے فرانس کے نئے کپتان مقرر

فرانس نے کائلان ایمباپے کو نیشنل فٹبال ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق سابق کپتان ہیوگو لوریس کے مستعفی ہونے کے بعد ایمباپے کو کپتان بنایا گیا ہے۔گزشتہ سال ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست کے بعد ہیوگو…

وزیرِ اعظم نے عبدالوہاب سومرو کو ڈی جی حج جدہ تعینات کردیا

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے عبدالوہاب سومرو کو ڈی جی حج جدہ تعینات کر دیا۔وزیرِ اعظم کی منظوری کے بعد وزارت مذہبی امور نے عبدالوہاب سومرو کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق…