Browsing Category
Urdunews
شیریں مزاری کے مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر پولیس اور ایف آئی اے سے جواب طلب
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کے مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر پولیس اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سے جواب طلب کرلیا۔شیریں مزاری نے مقدمات کی تفصیل کےلیے، ایف آئی اے اور پولیس کی جانب سے ہراساں کیے جانے کے…
بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام: مستحق خواتین میں سہ ماہی ادائیگی شروع
بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے ملک بھر کے 90 لاکھ کے قریب مستحق خواتین کے لیے بینظیر کفالت کی رقم میں اضافہ کردیا گیا۔ حکومت نے یہ قسط 7000 سے بڑھا کر 8500 روپے کردی ہے۔ ان وظائف کےلیے حکومت پاکستان نے 73 ارب، 83 کروڑ اور 33 لاکھ…
کیا حکومت پی ٹی آئی پر پابندی لگانے جارہی ہے؟ رانا ثناء سے سوال
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعت پر پابندی بہتر عمل نہیں ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ آئین و قانون کی پاسداری کی جائے گی، ہم…
ڈپٹی کمشنر چکوال نے کینسر کے مریض بچے کی خواہش پوری کردی
ڈپٹی کمشنر چکوال قرۃ العین ملک نے کینسر کے مریض بچے کی خواہش پوری کردی۔قرۃ العین ملک نے کینسر کے مریض بچے محمد ضحاک کو اعزازی طور پر ڈپٹی کمشنر کی کرسی پر بٹھادیا۔اس موقع پر مریض بچے کے والدین نے بتایا کہ علاج کےلیے اسپتال نے 85 لاکھ…
بھارت میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعہ کو ہوگا
بھارت میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 24 مارچ بروز جمعہ کو ہوگا۔اس بات کا اعلان جمعیت علمائے ہند نے ایک بیان میں کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔دوسری جانب بنگلہ دیش میں بھی چاند نظر…
صدر مملکت نے قیدیوں کی سزا میں 90 روز کی کمی کی منظوری دیدی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم پاکستان پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دے دی۔ایوان صدر نے سزاؤں میں وفاقی کابینہ کی منظور کردہ خصوصی چھوٹ سے متعلق اعلان جاری کردیا گیا۔وفاقی کابینہ نے یوم پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی…
بابر ہمارا کپتان ہے، وہ اگلی سیریز میں واپس آئے گا، شاداب خان
پاکستان ٹیم کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ بابر ہمارا کپتان ہے، وہ اگلی سیریز میں واپس آئے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے شاداب کا خان کا کہنا تھا کہ جب انجری کا شکار رہا تھا تو وہ وقت میرے لیے کافی مشکل…
رانا ثناء نے آج الیکشن کے عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے کا پیغام دیا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ نے آج 90 دن میں الیکشن کے عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے کا پیغام دیا۔رانا ثناء اللّٰہ کے قومی اسمبلی اجلاس سے کیے گئے خطاب پر فواد چوہدری نے ردعمل دیا…
ناصر بٹ کی تہرے قتل میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور
مسلم لیگ (ن) کے رہنما ناصر بٹ کی تہرے قتل میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی گئی۔ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری ایڈیشنل ڈسٹرک اینڈ سیشن راولپنڈی کے جج سہیل انجم نے منظور کی۔مسلم لیگ (ن) رہنما ناصر بٹ نے کہا ہے کہ وہ برطانوی شہریت چھوڑ کر…
حسان نیازی کی نظر ثانی اپیل کی درخواست خارج
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کی نظر ثانی اپیل کی درخواست خارج کردی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان نے حسان نیازی کی نظرثانی اپیل کی درخواست خارج کردی۔جوڈیشل کمپلیکس میں وکلا کی غیر قانونی گرفتاریوں…
مہاتما گاندھی کی پوتی اوشا گوکانی ممبئی میں چل بسیں
مہاتما گاندھی کی پوتی اوشا گوکانی گزشتہ روز ممبئی میں چل بسیں، ان کی عمر 89 برس تھی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اوشا گوکانی پچھلے 5 سال سے علیل تھیں جبکہ 2 برس سے بستر پر تھیں۔اوشا گاندھی سمارک نِدھی کی سابق چیئرپرسن تھیں، یہ تنظیم عوامی…
مریم نواز، رانا ثناء پی ٹی آئی کےلیے تحفہ ہیں، اعتزاز احسن
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے مریم نواز اور رانا ثناء اللّٰہ کو تحریک انصاف کےلیے تحفہ قرار دیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں اعتزاز احسن نے کہا کہ پولیس زمان پارک میں میرے گھر میں بھی گھسی۔مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر…
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری
رمضان المبارک 1444ھ کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔پشاور میں جاری اس اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کر رہے ہیں۔اجلاس میں مرکزی زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے ارکان بھی شریک…
خواتین کی تعلیم اور ملازمت پر مذاکرات کیلئے او آئی سی علما کا وفد افغانستان جائے گا
افغانستان میں خواتین کی تعلیم اور ملازمت کے حوالے سے مذاکرات کیلئے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) علما کا ایک وفد افغانستان بھیجے گی۔او آئی سی کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی فقہ اکیڈمی کے تعاون سے…
مذہبی رہنما پر قاتلانہ حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
نیو کراچی میں مذہبی رہنما سلیم کھتری پر قاتلانہ حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔فوٹیج میں دو افراد کو دکان کی طرف جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ دوکان پر پہنچ کر ملزمان نے فائرنگ کی۔اہلسنت و الجماعت کراچی کے رہنما اور صوبائی قانونی مشیر…
پی ایس ایکس میں کاروبار کا منفی رجحان، انڈیکس میں 501 پوائنٹس کی گراوٹ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی رجحان رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 501 پوائنٹس کی گراوٹ ہوئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار اختتام پر اس کمی کے بعد 40 ہزار 376 پوائنٹس پر بند ہوا، یہ کاروباری دن کی کم…
مجھے آج یا کل مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کیا جاسکتا ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے آج یا کل مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کیا جا سکتا ہے۔ ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آئی جی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد نے میرے قتل کیلئے اسکواڈ…
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست مسترد
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کی۔عدالت نے طارق شفیع کی ضمانت منسوخ کرنے کی…
الیکشن کمیشن کا کراچی کی 6 یوسیز میں دوبارہ گنتی کا حکم
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کراچی کی 6 یونین کونسلز (یوسیز) میں دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا ہے۔ای سی پی نے جماعت اسلامی کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے 6 یوسیز میں دوبارہ گنتی کا حکم دیا۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم…
عمران خان کی حمایت سی آئی اے جاسوس زلمے خلیل زاد پیش پیش ہے، حافظ حمد اللّٰہ
حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی حمایت میں سی آئی اے جاسوس زلمے خلیل زاد پیش پیش ہے۔زلمے خلیل زاد کے ٹوئٹ پر حافظ حمد اللّٰہ نے ردعمل دیا اور کہا کہ پاکستان کے خلاف…