Browsing Category
Urdunews
چوہدری شجاعت کی صدارت: معاملے پر دوبارہ فیصلہ کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کا صدر برقرار رکھنے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو صدارت کے معاملے پر دوبارہ فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ میں جسٹس عاصم حفیظ نے چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ…
ہمارا نعرہ تھر بدلے گا پاکستان حقیقت میں تبدیل ہوتا جارہا ہے، بلاول بھٹو
وفاقی وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہبازشریف کے وزیراعظم بننے کے بعد وفاق سندھ سے تعاون کر رہا ہے، ہمارا نعرہ تھر بدلے گا پاکستان حقیقت میں تبدیل ہوتا جارہا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے تھرپارکر…
کراچی: منگھوپیر میں شہریوں کے تشدد سے مبینہ ڈاکو ہلاک
کراچی غربی کے علاقے منگھو پیر میں ایک واردات کے دوران شہریوں کے تشدد سے مبینہ ڈاکو ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق منگھو پیر کے نواحی علاقے زیبو گوٹھ میں مسلح ملزمان لوٹ مار کر رہے تھے کہ شہریوں نے 22 سالہ ملزم عزیز ولد عاشق کو پکڑ لیا جبکہ…
رمضان المبارک میں اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
صوبائی محکمہ اسکول ایجوکیشن نے رمضان المبارک کے دوران اسکولوں کے اوقات کار کے سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔جس کے مطابق اسکولز کے اوقات کار صبح 7:30 بجے سے 11:30 بجے تک ہوں گے۔ جمعہ کے روز صبح 7:30 بجے سے 10:30 بجے تک اسکولز میں…
اسٹیٹ بینک کا شرح سود مزید بڑھانے کا فیصلہ
پاکستان کے پیشگی اقدامات سے آئی ایم ایف تاحال مطمئن نہ ہوسکا جس کے بعد شرح سود مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے شرح سود 4 فیصد تک بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا تاہم پاکستان نے ایک ہی مرتبہ 4 فیصد…
تھرکول پاور کے 660 میگاواٹ کے2 بجلی گھروں کا افتتاح
وزیراعظم نے تھرکول پاور کے 660 میگاواٹ کے دو بجلی گھروں کاافتتاح کردیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تھرپارکر میں 1320 میگاواٹ شنگھائی الیکٹرک تھر (Shanghai Electric) اور 330 میگاواٹ تھل نوا تھر(Thal Nova) منصوبوں کا افتتاح کردیا۔ان منصوبوں…
غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کیخلاف اپیل خارج
سپریم کورٹ آف پاکستان نے غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کے خلاف اپیل خارج کر دی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں بینچ نے سماعت کرتے ہوئے تبادلے کے خلاف اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی۔دورانِ سماعت غلام محمود ڈوگر کے وکیل…
ایئر سیال 29 مارچ سے بین الاقوامی فضائی آپریشن کا آغاز کریگی
پاکستان کی ایک اور نجی شعبے کی ایئر لائن ایئر سیال نے بین الاقوامی فضائی آپریشن شروع کرنے کی تیاری مکمل کر لی۔ ترجمان کے مطابق ایئر سیال نے پہلے مرحلے میں سعودی عرب کے شہر جدہ کے لیے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن شروع کرنے کی منصوبہ بندی…
زلزلے کے دوران زمین کانپتی رہی لیکن نیوز اینکر فرائض انجام دیتا رہا، ویڈیو وائرل
زلزلے کی خبر دینے والا مقامی ٹی وی کا نیوز اینکر خود خبر بن گیا، بلا خوف اور گھبراہٹ ڈٹ کے اینکرنگ کے فرائض انجام دیتا رہا۔سوشل میڈیا پر پشاور کے مقامی نیوز چینل کے نیوز اینکر شاہ فیصل کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس پر انہیں ہر…
افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 3 ہوگئی، 44 زخمی
افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 3 ہوگئی جبکہ 44 افراد زخمی ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق مختلف حصوں میں زیادہ تر لوگ گھروں کی چھتیں گرنے سے زخمی ہوئے۔رپورٹس کے مطابق افغانستان میں گزشتہ رات 6.5 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس کا مرکز پاکستان…
گزشتہ روز پاکستان میں آنے والے زلزلے میں کتنا نقصان ہوا؟ رپورٹ جاری
پاکستان کے بیشتر مقامات پر گزشتہ روز آنے والے زلزلے کے نقصانات کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ابتدائی رپورٹ جاری کر دی۔ این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز پاکستان میں 6.8 شدت کا زلزلہ…
امریکا میں ٹینس ایونٹس مس کرنے کا افسوس نہیں، نواک جوکووچ
سربین ٹینس اسٹار نواک جوکووچ نے کہا ہے کہ کورونا ویکسینیشن کے باعث امریکا میں ٹینس ایونٹس مس کرنے کا افسوس نہیں۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواک جوکووچ نے کہا کہ انڈین ویلز اور میامی اوپن ٹورنامنٹس چھوڑ دیے، امید ہے کہ یو ایس اوپن…
زلزلے کے دوران آپریشن تھیٹر میں ڈاکٹرز نے ماں اور بچے کی جان کیسے بچائی؟
گزشتہ رات پاکستان، بھارت، افغانستان سمیت کئی جنوبی ایشیائی حصّے زلزلے کی زد میں آئے جس کے بعد مختلف کہانیاں منظر عام پر آنے لگیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کے دوران مقبوضہ کشمیر کے ایک اسپتال میں حاملہ خاتون کا بچے کی پیدائش…
ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب منسوخ
پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی 44ویں برسی ضلعی سطح پر منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب منسوخ کر دی گئی۔رمضان کی آمد کے باعث ملکی سطح پر ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی…
1990ء تا 2001ء توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنے کاحکم
لاہور ہائی کورٹ نے 1990ء سے 2001ء تک کا توشہ خانے کا ریکارڈ پبلک کرنے کاحکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس عاصم حفیظ نے شہری منیر احمد کی درخواست نمٹاتے ہوئے اپنے حکم میں کہا ہے کہ جس دوست ملک نے تحائف دیے وہ بھی بتایا جائے، کوئی چیز چھپائی…
سعودی عرب کی اسرائیلی وزیر کے فلسطینیوں سے متعلق اشتعال انگیز بیان کی شدید مذمت
سعودی عرب نے اسرائیل کے وزیر خزانہ کے فلسطینی عوام کے بارے میں دیے گئے متنازع بیان کی شدید مذمت کی ہے۔سعودی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم ریاست فلسطین اور اس کے برادر عوام کے خلاف اسرائیلی قابض حکومت کے ایک اہلکار کے جارحانہ…
اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ آج ڈمی پارلیمان کے اجلاس میں…
متحدہ عرب امارات: رمضان المبارک سے قبل 1 ہزار سے زائد قیدیوں کی سزائیں معاف
متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک سے قبل 1 ہزار سے زائد قیدیوں کی سزائیں معاف کردی گئیں۔عرب میڈیا کے مطابق وزیراعظم شیخ محمد بن زید النہیان نے رمضان المبارک سے قبل قیدیوں کو رہا کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق…
توہینِ عدالت کی درخواست پر عمران خان کو نوٹس جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہینِ عدالت کی درخواست پر چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔اسلام آباد ہا ئی کورٹ کےچیف جسٹس عامر فاروق نے توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔اے سی شالیمار نے جوڈیشل کمپلیکس میں…
کنڈے 6 لاکھ سے 30، 40 ہزار پر لے آئے :سی ای او کے الیکٹرک
کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کا کہنا ہے کہ کراچی میں کنڈا کلچر کو کم کیا ہے، 5 سال میں بجلی چوری کے کنڈے 5، 6 لاکھ سے 30، 40 ہزار پر لے آئے ہیں۔اسلام آباد میں کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی نے بریک فاسٹ ود جنگ میں شرکت کی اور…