جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

روسی خاتون کے تخلیق کردہ آرٹسٹک صابن جنہیں کھانے کو دل چاہے

روس سے تعلق رکھنے والی جولیا پوپووا ایک باصلاحیت صابن ساز (سوپ میکر) ہیں اور وہ روس کے مشہور شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں رہائش پذیر ہیں، وہ فن صابن سازی میں اس حد تک مشاق اور صابن اس طرح سے بناتی ہیں جو کہ دیکھنے میں بالکل مزیدار قسم کی کھانے…

لبنان بہت خطرناک موڑ پر ہے، آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ بحرانوں میں گِھرا لبنان اس وقت بہت خطرناک موڑ پر ہے، بےعملی کی پالیسی جاری رہی تو نا ختم ہونے والا بحران ہوگا۔آئی ایم ایف وفد نے لبنان میں اصلاحاتی عمل پر سست روی پر تنقید کی جس کی وجہ سے اربوں ڈالر کے…

برطانوی صحافی کا سوال، عمران خان کا دو ٹوک مذمت کرنے سے انکار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ افغان کردار کو مغربی ممالک سے زیادہ جانتے ہیں، طالبان کا پیسہ منجمد کرکے اس وقت مغرب نے انہیں تنہا کر دیا ہے۔ برطانوی صحافی کے اس سوال پر کہ کیا وہ افغان طالبان سے…

آپریشن کے دوران میرے گھر سے چیزیں چوری کی گئیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے عدالت میں کہا کہ آپ نے حکم دیا تھا زمان پارک پر کچھ نہیں کرنا، پھر بھی آپریشن ہوا، میرے گھر میں دو گھنٹوں کے دوران چیزیں چوری کی گئیں۔عمران خان نے کہا کہ ساری امید سپریم کورٹ سے…

مریم نواز نے شہباز شریف کی تعریف میں کیا کہا؟

حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے وزیراعظم شہباز شریف کی عوامی سرگرمیوں کی کھل کر تعریف کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مریم نواز نے مفت آٹا سستا پیٹرول کے ہیش ٹیگ کے ساتھ وزیراعظم شہباز شریف کی…

کراچی میں بارش سے پھسلن کے سبب تیز رفتار گاڑی الٹ گئی

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بارش سے پھسلن کے سبب تیز رفتار گاڑی الٹ گئی۔سفید گاڑی تیزی سے اسکڈ ہوئی اور الٹ کر سائیڈ میں کھڑی کالی کار سے ٹکرائی، ڈیفنس کراچی میں یہ حادثہ بدھ 22 مارچ کو پیش آیا تھا۔ حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام…

پہلا ٹی 20: پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان نے افغانستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلی جارہی 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ کی ٹاس کےلیے گرین شرٹس کے کپتان شاداب خان اور بلو شرٹس کے راشد خان میدان میں…

وہاب ریاض کا نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں نئی سنتھیٹک ٹرف بچھانے کے کام جائزہ

وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر کھیل وہاب ریاض نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں نئی سنتھیٹک ٹرف بچھانے کے کام کا جائزہ لیا۔لاہور میں وہاب ریاض نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کا دورہ کیا، نئی سنتھیٹک ٹرف بچھانے کے کام کا جائزہ لیا اور کہا کہ اس سے ہاکی کے…

صدر علوی اپنی اوقات اور آئینی دائرے میں رہیں، رانا ثناء

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اوقات میں رہنے کا مشورہ دے دیا۔صدر عارف علوی کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ صدر علوی اپنی اوقات اور آئینی دائرے میں…

بہاولپور: دس سال قبل لاپتہ ہونے والے بچے کی لاش مل گئی

بہاولپور کے علاقے عباس نگر 10 سال قبل سے لاپتہ ہونے والے بچے کی لاش مل گئی۔ پولیس کے مطابق بچے کے قتل کے الزام میں گرفتار ہونے والی خاتون نے پولیس کو بیان دیا تھا۔ ملزمہ کے مطابق اس کے بیٹے سے گولی چلنے سے بچہ ہلاک ہوا۔ پولیس کے مطابق…

راولپنڈی میں مفت آٹے کے سرکاری ٹرک پر شہریوں نے ہاتھ صاف کردیا

پنجاب کے شہر راولپنڈی میں مفت آٹے کے سرکاری ٹرک پر شہریوں نے ہاتھ صاف کردیا۔دھمیال کے علاقے میں مفت آٹے کا ٹرک پہنچا تو شہریوں نے انتظامیہ کی ایک نہ سُنی اور آٹے کا پورا ٹرک لوٹ لیا۔فلور مالکان نے مفت آٹے کے سیل پوائنٹس پر اضافی سیکیورٹی…

25 مارچ کو ایوان صدر میں ہونے والی یوم پاکستان کی پریڈ منسوخ

25 مارچ کو ایوان صدر میں ہونے والی یوم پاکستان کی پریڈ منسوخ کر دی گئی۔حکام ایوان صدر کے مطابق پاکستان ڈے پریڈ 23 مارچ کو بارش کے سبب ملتوی کر کے 25 مارچ کو ہونا تھی۔حکام کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان ڈے پریڈ ایوان صدر کی پارکنگ میں منعقد…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 434 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 434 پوائنٹس کم ہوکر 39 ہزار 942 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 533 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں آج 4 کروڑ 67 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی…

امریکی فوج کے شام پر فضائی حملوں میں 11 جنگجو ہلاک

جمعرات کی رات امریکی فوج نے شام میں متعدد فضائی حملے کرکے 11 جنگجو ہلاک کر دیے۔قبل ازیں شام میں ایک ڈرون حملے میں ایک امریکی کنٹریکٹر ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا تھا، حملے میں 5 فوجی بھی زخمی ہوئے تھے۔پینٹاگون نے دعویٰ کیا تھا کہ ڈرون حملہ…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 5600 روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 5600 روپے اضافہ کے بعد 2 لاکھ 7 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق  عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 58 ڈالر…

پاکستان معاشی اصلاحات پر عملدرآمد سے اعتماد بحال کرے: ڈائریکٹر آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزک کا کہنا ہے کہ پاکستان معاشی اصلاحات پر عمل درآمد کر کے اعتماد بحال کرے۔نیوز کانفزنس میں آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزک نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت…

ملک میں مہنگائی کی شرح میں ہوشربا اضافہ

ایک ہفتےمیں منہگائی کی شرح میں 1.80فیصد کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد شرح 46.65 فیصد ہوگئی۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتےمیں 26 اشیائےضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ رکارڈ…

عمران خان کیخلاف تحائف بیچ کر غیر قانونی فوائد حاصل کرنے کی انکوائری شروع

چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانے کے تحائف بیچ کر غیر قانونی فوائد حاصل کرنے کی انکوائری شروع ہو گئی۔قومی احتساب بیورو (نیب) کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ ریکارڈ چھپانے اور اختیارات سے تجاوز پر انکوائری کی جا رہی…

کراچی: ملیر سے11 سالہ لڑکی اسکول سے واپسی پر لاپتا

کراچی کے علاقے ملیر سعود آباد سے11 سال کی لڑکی اسکول سے واپسی پر لاپتا ہوگئی۔اس حوالے سے لڑکی کی والدہ نے سوشل میڈیا پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ 20 مارچ کو میری بیٹی اسکول گئی اور واپس نہیں آئی۔لڑکی کی والدہ نے پولیس، چیف جسٹس اور حکام…

پاکستان کیلئے آج پہلا میچ کھیلنے والے ’کیا‘ سوچ رہے ہیں؟

افغانستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے 4 کھلاڑی ڈیبیو کریں گے۔اس سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کے کپتان شاداب خان نے تمام اسکواڈ کو جمع کر کے پلیئنگ الیون کا اعلان کیا۔اس موقع پر طیب طاہر نے کہا کہ سب کرکٹرز کا خواب ہوتا ہے کہ…