Browsing Category
Urdunews
صدر نے پنجاب و کے پی اسمبلیوں کی تحلیل پر خط کیوں نہیں لکھا؟، ناصر شاہ
سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے صدر ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے وزیراعظم کو لکھے گئے خط پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کی غیر قانونی تحلیل پر صدر نے وزیراعظم کو خط کیوں نہیں لکھا؟ صدر علوی نے دو صوبائی…
آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی پلان بی نہیں، مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ میری نظر میں کوئی پلان ’بی‘ نہیں ہوتا، آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی پلان بی نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں‘‘ گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے…
تحریک انصاف کے رہنماؤں کی یورپی یونین کے سفیروں سے ملاقات
تحریک انصاف کے رہنماؤں نے یورپی یونین کے سفیروں سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کرنے والوں میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور زین قریشی شامل ہیں۔تحریک انصاف کے رہنماؤں کی ملاقات آسٹریلوی سفیر کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان کی موجودہ…
افغانستان سے سیریز، 4 پاکستانی کھلاڑیوں نے ڈیبیو کرلیا
افغانستان کے خلاف 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں 4 پاکستانی کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا۔شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں صائم ایوب، طیب طاہر، احسان اللّٰہ اور زمان خان کو شامل کیا گیا۔ڈومیسٹک کرکٹ اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں عمدہ…
پہلا ٹی 20: پاکستان نے افغانستان کو 93 رنز کا ہدف دیدیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں بیٹنگ اور بولنگ کے جوہر دکھانے والے کرکٹر قومی ٹیم کا حصہ بننے کے بعد افغانستان کی بولنگ کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئے۔شارجہ میں 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے ہی مقابلے میں پاکستان نے مقررہ 20 اوورز…
چاند اور زہرہ کا ایک ساتھ نظر آنے کا منظر، پاکستان سمیت دنیا بھر میں لوگوں کی خصوصی دلچسپی
پاکستان اور دنیا کے مختلف ملکوں میں آسمان پر چاند اور زُہرہ کا خوبصورت نظارہ کیا جا رہا ہے۔آسمان پر مغرب کی سمت میں چاند اور زہرہ ایک ساتھ نظر آ رہے ہیں، اس حوالے سے ایک ویڈیو کراچی سے سامنے آئی۔سیاروں کا ایک ساتھ نظر آنا فلکیاتی نظام…
پولیس نے 3 دن میں تیسری مرتبہ ہمارے گھروں پر چھاپا مارا، فیصل گنڈاپور
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر فیصل امین خان گنڈا پور نے کہا ہے کہ بغیر کسی قانونی وارنٹ یا ایف آئی آر کے خیبر پختونخوا پولیس نے ہمارے گھروں پر 3 دنوں میں تیسری مرتبہ چھاپہ مارا ہے۔سابق صوبائی وزیر فیصل…
نارتھ ناظم آباد تھانے کی چھت پر حبس بے جا میں رکھے گئے 3 افراد بازیاب
کراچی میں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے نارتھ ناظم آباد پولیس اسٹیشن پر چھاپہ مار کر تھانے کی چھت پر حبس بے جا میں رکھے گئے 3 افراد کو بازیاب کروالیا۔ایس ایس پی کے مطابق مغویوں سے پولیس اہل کار نے 50 لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا۔اہل خانہ سے…
اسٹیٹ بینک نے درآمدات کیلئے کیش مارجن کی پابندی واپس لے لی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے درآمدات کیلئے کیش مارجن کی پابندی واپس لے لی۔کیش مارجن کی پابندی ختم کرنے پر عملدرآمد 31 مارچ سے ہوگا۔اسٹیٹ بینک نے کیش مارجن کی پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن تمام بینکوں کو بھجوا دیا ہے۔کیش مارجن کے تحت درآمد…
سستے پیٹرول پیکیج کا طریقہ کار فائنل، اعلان جلد ہوگا، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سستا پیٹرول پیکیج کا طریقہ کار فائنل کرلیا گیا ہے، جس کا اعلان جلد کیا جائے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی)…
عدالتی اصلاحات کیخلاف احتجاج، اسرائیلی ایئرفورس پائلٹس کا سروس جاری رکھنے سے انکار
حکومت کی طرف سے عدالتی اصلاحات کے خلاف بطور احتجاج اسرائیلی ایئرفورس کے 200 ریزرو پائلٹس نے سروس جاری رکھنے سے انکار کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان پائلٹس میں سے کئی نے ’خفیہ اسرائیلی آپریشنز‘ میں حصہ بھی لے رکھا ہے۔پائلٹس کا کہنا…
حکومت عمران خان کی دھونس، ضد کے سامنے نہیں جھکے گی، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی دھونس اور ضد کے سامنے حکومت نہیں جھکے گی۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ایک بندہ اپنی انا پرستی میں قوم کو اپنے پیچھے لگانا…
نادیہ کہف نیو جرسی کی پہلی باحجاب مسلم خاتون جج
نیو جرسی کی سپریم کورٹ میں تعینات امریکی اٹارنی نادیہ کہف پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج بن گئیں۔نادیہ کہف نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر عہدے کا حلف لیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلمان اور عرب کمیونیٹیز کی نمائندگی پر فخر ہے، وہ…
کینیڈین ریل کمپنی نے مسلمانوں سے معافی مانگ لی
کینیڈا کے اوٹاوا ریل اسٹیشن میں اسٹاف کی جانب سے شہری کو نماز پڑھنے کی اجازت نہ دینے پر کینیڈین ریل کمپنی نے معافی مانگ لی۔ایک بیان میں کمپنی انتظامیہ نے کہا کہ وہ مسلمانوں کے جذبات مجروح ہونے پر شرمندہ ہیں۔ریلوے اسٹیشن میں شہری کی جانب…
صدر مملکت نے عمران نیازی کو خوش کرنے کیلئے آئین سے انحراف کیا، شازیہ مری
وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عمران نیازی کو خوش کرنے کےلیے آئین سے انحراف کیا۔صدر مملکت کے وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط پر شازیہ مری نے ردعمل دیا اور کہا کہ ڈاکٹر عارف…
صدر علوی اپنی اوقات اور آئینی دائرے میں رہیں، رانا ثناء
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اوقات میں رہنے کا مشورہ دے دیا۔صدر عارف علوی کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ صدر علوی اپنی اوقات اور آئینی دائرے میں…
بہاولپور: دس سال قبل لاپتہ ہونے والے بچے کی لاش مل گئی
بہاولپور کے علاقے عباس نگر 10 سال قبل سے لاپتہ ہونے والے بچے کی لاش مل گئی۔ پولیس کے مطابق بچے کے قتل کے الزام میں گرفتار ہونے والی خاتون نے پولیس کو بیان دیا تھا۔ ملزمہ کے مطابق اس کے بیٹے سے گولی چلنے سے بچہ ہلاک ہوا۔ پولیس کے مطابق…
راولپنڈی میں مفت آٹے کے سرکاری ٹرک پر شہریوں نے ہاتھ صاف کردیا
پنجاب کے شہر راولپنڈی میں مفت آٹے کے سرکاری ٹرک پر شہریوں نے ہاتھ صاف کردیا۔دھمیال کے علاقے میں مفت آٹے کا ٹرک پہنچا تو شہریوں نے انتظامیہ کی ایک نہ سُنی اور آٹے کا پورا ٹرک لوٹ لیا۔فلور مالکان نے مفت آٹے کے سیل پوائنٹس پر اضافی سیکیورٹی…
25 مارچ کو ایوان صدر میں ہونے والی یوم پاکستان کی پریڈ منسوخ
25 مارچ کو ایوان صدر میں ہونے والی یوم پاکستان کی پریڈ منسوخ کر دی گئی۔حکام ایوان صدر کے مطابق پاکستان ڈے پریڈ 23 مارچ کو بارش کے سبب ملتوی کر کے 25 مارچ کو ہونا تھی۔حکام کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان ڈے پریڈ ایوان صدر کی پارکنگ میں منعقد…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد عمر کی مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے کی درخواست نمٹا دی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے کی درخواست نمٹا دی۔عدالتی حکم پر پولیس نے مقدمات کی تفصیل عدالت میں پیش کی، جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے مقدمات کی تفصیل ملنے پر درخواست نمٹائی۔عدالت نے کہا…