جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

جدید ٹیکنالوجی نےکس طرح مسافر کا سامان چوری ہونے سے بچایا

جدید ٹیکنالوجی نے ایک مسافر کا سامان ایئرپورٹ پر لٹنے سے بچالیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمیل ریڈ نامی مسافر لاس اینجلس سے جارجیا جارہا تھا کہ ایئر پورٹ پر اس کا سامان چوری ہوگیا۔جمیل ریڈ کے مطابق اس کے سامان میں تقریباً 3 ہزار…

آٹے کی تقسیم کے دوران 20 افراد کی ہلاکت کا دعویٰ مضحکہ خیز ہے، عامر میر

نگراں وزیرِ اطلاعات پنجاب عامر میر آٹے کی تقسیم کے دوران 20 افراد کی ہلاکت کا دعویٰ مضحکہ خیز قرار دے کر اس کی تردید کر دی۔ایک بیان میں عامر میر نے کہا کہ آٹا تقسیم کے دوران صرف 3 لوگ جاں بحق ہوئے۔انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری کی جھوٹ کی…

جسٹس فائز کیخلاف ریفرنس واپس لینے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر

حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کےخلاف کیوریٹوریویو ریفرنس واپس لینے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی۔سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ حکومت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر اپیل واپس لینا چاہتی ہے، حکومت اس کیس کی…

رمضان المبارک کے دوسرے جمعے مسجد الحرام میں کتنےافراد نے نماز ادا کی؟

ماہِ صیام کے دوسرے جمعے مسجد الحرام میں نمازیوں کی تعداد میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا۔عرب میڈیا کے مطابق تقریباً 15 لاکھ افراد نے مسجد الحرام میں نماز جمعہ ادا کی۔مسجد الحرام کی راہداری، فرش، تہہ خانے، چھتیں اور صحن نمازیوں سے بھرے ہوئے…

سیاسی جماعتوں، وکلاء کا مطالبہ ہے فل کورٹ تشکیل دیا جائے، سعید غنی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں اور وکلاء کا مطالبہ ہے فل کورٹ تشکیل دیا جائے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ چیف جسٹس نے کہا کہ ایک جج کو بینچ میں اس لیے بٹھایا کہ وہ میسج دینا…

روضہ رسولﷺ کے اطراف سونے اور تانبے کے نئے حصار کا افتتاح

مسجد نبویﷺ میں روضئہ مبارک کے اطراف سونے اور تانبے کے نئے حصار کا افتتاح کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق صدارت عامہ برائے امور مسجد الحرام و مسجد نبویؐ کے صدر شیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس نے مسجد نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں روضئہ مبارک کے…

عمران نیازی اور فواد چوہدری بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے، طلال چوہدری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران نیازی اور فواد چوہدری ’بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے‘۔اپنے ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ آج کی پریس کانفرنس آنسو بہائے بغیر منت ترلہ شو تھا، پیٹرول بم مارو گے تو دہشت گردی کے پرچے تو ہوں…

ثقلین مشتاق کی نیوزی لینڈ ٹیم کے ساتھ کام کرنے کی تصدیق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور کوچ ثقلین مشتاق نے نیوزی لینڈ ٹیم کے ساتھ کام کرنے کی تصدیق کردی۔ثقلین مشتاق دورہ پاکستان کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ ہوں گے۔اس حوالے سے ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ نے پیشکش…

فواد چوہدری اور شاہ محمود کی عبوری ضمانت میں توسیع

 لاہور کی سیشن کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔عدالت نے دونوں رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 13 اپریل تک توسیع کردی اور ایس پی انویسٹی گیشن کو تفتیشی افسر کی حاضری یقینی بنانے کا حکم…

پنجاب میں بچھڑوں کو ملانے کیلئے ایپ پر کام کا آغاز

بچھڑے لوگوں کو اپنے پیاروں سے ملانے کے لیے پنجاب پولیس پبلک ایپ ”میرا پیارا“ پر کام کا آغاز ہوگیا۔”میرا پیارا“ ایپ کے ذریعے گمشدہ بچوں، بزرگوں، مریضوں کو ورثا سے ملایا جائے گا۔اس ایپ میں گمشدہ بچے اور افراد، ان کے لواحقین کا بائیو ڈیٹا،…

سیاسی صورتحال پر حکمران اتحاد کا اہم اجلاس طلب

اہم سیاسی فیصلوں کے لیے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج ماڈل ٹاؤن لاہور میں طلب کر لیا۔اعلیٰ سطحی اجلاس میں حکومت کے اتحادی جماعتوں کے کچھ ارکان آن لائن بھی شریک ہوں گے۔پارٹی ذرائع  کے مطابق اجلاس میں نواز…

پی ٹی آئی کراچی کے سوشل میڈیا سیکریٹری محمد سلمان لاپتہ، ترجمان

تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ پارٹی کے کراچی کے سوشل میڈیا سیکریٹری محمد سلمان لاپتہ ہوگئے ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ اہلخانہ کے مطابق محمد سلمان کا موبائل نمبر بھی بند ہے۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی سوشل میڈیا سیکریٹری کے بھائی نے آرٹلری…

شہباز شریف اور دیگر کیخلاف آشیانہ ریفرنس کی سماعت 8 اپریل تک ملتوی

لاہور کی احتساب عدالت نے وزیرِ اعظم شہباز شریف اور دیگر کے خلاف آشیانہ اقبال ریفرنس کی سماعت 8 اپریل تک ملتوی کر دی۔ احتساب عدالت نمبر 5 کے جج ساجد علی اعوان نے آشیانہ اقبال ریفرنس پر سماعت کی۔ عدالت نے ملزمان میں ضمنی ریفرنس کی کاپیاں…

رمضان اسپیشل: سحری کا دسترخوان سجائیں پراٹھے اور پوریوں سے

روایتی پراٹھوں کو کہیں بائی بائی اب سحری کا دسترخوان سجائیں لچھے دار پراٹھے، دہی کے پراٹھے اور پوریوں سے، اسے آپ بے فکر ہوکر رات میں بھی بنا کے رکھ سکتے ہیں یہ سحری کے اوقات میں تازہ اور نرم ملیں گے۔میدہ 2 کپ، گھی 2 کھانے کے چمچ، نمک ½…

بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گِل پر فرد جرم ایک بار پھر مؤخر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں فرد جرم ایک بار پھر مؤخر ہو گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہباز گِل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس کی…

میں نے سدھو کو سبق سکھانے کے لئے خدا سے موت طلب کی، اہلیہ

سابق بھارتی کرکٹر اور کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو کی پٹیالہ جیل سے رہائی سے ایک روز قبل ان کی اہلیہ ڈاکٹر نوجوت کور سدھو نے جذباتی ٹوئٹ شیئر کر دیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے نوجوت کور سدھو نے لکھا کہ لگن سچی ہوتو…

بابر اعظم کا نام بھارت کے تعلیمی نصاب میں شامل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو انڈین سرٹیفکیٹ آف سیکنڈری ایجوکیشن (آئی سی ایس ای) کی آٹھویں جماعت کی نصابی کتاب کے اسپورٹس سیکشن میں شامل کیا گیا ہے۔بھارت کی نصابی کتاب میں بابر اعظم کو بھارتی مشہور کرکٹرز سچن ٹنڈولکر، ویرات…

خاتون سے موبائل چھیننے کی ناکام کوشش پولیس کیلئے آسان کیسے ہوئی؟

بھارت کے شہر بنگلورو میں خاتون سے موبائل فون چھیننے کی ناکام کوشش کے بعد ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کا کام آسان ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ان ملزمان کی گرفتاری اب پولیس کے لیے اس لیے آسان ہوگئی ہے کہ موبائل فون چھیننے کی کوشش کے…

ہم نے مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے نواز شریف اور مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ قبول نہ کرنے کا نواز شریف اور مریم اورنگزیب کا بیان رول آف لاء کے خلاف یلغار ہے۔لاہور میں…

ثانیہ مرزا کے ساتھ عمرہ ادائیگی سے واپسی کے بعد اذہان کی شعیب ملک کیساتھ وقت گزاری

والدہ ثانیہ مرزا کے ساتھ عمرہ ادائیگی سے واپسی کے بعد ان کے بیٹے اذہان مرزا ملک اپنے والد شعیب ملک کیساتھ وقت گزار رہے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنے بیٹے اذہان کے ساتھ بیڈمنٹن کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر…