جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

نواز شریف کا بیان رول آف لاء کیخلاف یلغار ہے، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے نواز شریف اور مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ قبول نہ کرنے کا نواز شریف اور مریم اورنگزیب کا بیان رول آف لاء کے خلاف یلغار ہے۔ایک بیان…

امریکا میں طوفان، 3 افراد ہلاک

امریکا کی وسط مغربی اور جنوبی ریاستوں میں طوفان کے باعث کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ آرکنسا میں 3 افراد ہلاک ہوئے جبکہ درجنوں گاڑیاں الٹ گئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طوفان کے باعث کئی مکانات بھی تباہ ہوگئے۔ طوفان سے مسی سپی اور الی…

منشیات اسمگلنگ، کوئٹہ پولیس کے 2 اہلکار کراچی میں گرفتار

کوئٹہ پولیس کے دو اہلکار کراچی میں منشیات اسمگل کرتے ہوئے ساتھی سمیت گرفتار کرلیے گئے، دو پولیس اہلکاروں سمیت تین ملزموں کو بلدیہ موچکو پولیس چیک پوسٹ کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران کار سے لاکھوں…

وہ فیصلہ نافذ کرایا جارہا ہے جو ہوا ہی نہیں، رانا ثناء

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ اس فیصلے کو نافذ کروانے کی کوشش کر رہا ہے جو ہوا ہی نہیں، وہ درخواست تو 7 رکنی بینچ نے چار تین سے خارج کر دی تھی۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں…

ایئر پورٹس کی نجکاری کیلئے فنانشنل منیجر کی تقرری کا فیصلہ، ذرائع

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی جانب سے ایئر پورٹس کی نجکاری کے لیے فنانشنل منیجر کی تقرری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) آفیسرز ایسوسی ایشن نے آج ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے جبکہ سی اے اے کی…

ایکسپورٹرز 30 اپریل تک برآمدات کی رقوم بغیر کٹوتی لاسکتے ہیں، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)  نے کہا ہے کہ ایکسپوٹرز 30 اپریل تک برآمدات کی رقوم بغیر کٹوتی لاسکتے ہیں۔کراچی سے اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق مقررہ تاریخ سے 30 دن بعد تک ایکسپورٹ کی رقوم لانے پر 3 فیصد کٹوتی ہوگی۔ اسٹیٹ بینک کے…

لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارش

لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کہیں کہیں ژالہ باری بھی ہوئی، بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم میں خنکی آگئی۔ لاہور میں شام کے بعد گہرے بادل چھا گئے اور کئی علاقوں میں بارش بھی ہوئی، شیخوپورہ،…

کراچی سے مدینہ جانے والی پرواز کی روانگی میں تاخیر، مسافر پریشان

سیرین ایئر لائن کی کراچی سے مدینہ منورہ کی پرواز کی روانگی میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہونے کے باعث مسافر پریشان ہوگئے۔ پرواز ای آر 911 کے مسافروں کو جہاز میں بٹھا کر آف لوڈ کر دیا گیا۔ ایک مسافر کا کہنا ہے کہ 290 مسافروں کو کراچی…

ناظم آباد میں نوجوان پر پولیس فائرنگ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات

کراچی کےعلاقے ناظم آباد میں نوجوان پر پولیس فائرنگ کی تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پولیس ناکے پر نوجوان پر فائرنگ کے واقعے میں نجی افراد کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔شہر قائد میں پولیس نے…

قوم سپریم کورٹ کیخلاف سازشوں کا منہ توڑ جواب دے گی، پرویز الہٰی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ قوم سپریم کورٹ کے خلاف سازشوں کا منہ توڑ جواب دے گی۔لاہور میں معروف ہدایتکار سید نور سے ملاقات میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ نواز شریف…

فواد چوہدری کا وزیر اطلاعات پر توہین عدالت کیس کا اعلان

تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان کر دیا۔پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد بریفنگ دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف پاکستان کی عدلیہ کو دھمکیاں دے رہے…

بھارت: فوجی مشق میں رسی ٹوٹنے سے 2 فوجی دریا میں گر کر ہلاک

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں جاری فوجی مشقوں کے دوران رسی ٹوٹنے سے 2 فوجی دریا میں گر کر ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثہ بدھ کو ہوا جس میں بھارت کے فوجی اہلکار رسی سے لٹک کر دریا پار کرنے کی مشق کر رہے تھے۔اس دوران رسی ٹوٹ گئی اور…

ڈیزل پر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی 5 روپے بڑھا دی گئی

حکومت نے ڈیزل پر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی 5 روپے بڑھا دی۔ذرائع کے مطابق ڈیزل پر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی 50 روپے فی لیٹر تک ہوگئی۔عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی50 روپے فی لیٹر کرنے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔اسحاق…

خیبر پختونخوا اسمبلی میں مختلف اسامیوں پر بھرتیوں میں بندر بانٹ

خیبر پختونخوا (کے پی) اسمبلی میں مختلف اسامیوں پر بھرتیوں میں بندر بانٹ کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھرتیوں میں سابق وزیراعلیٰ، وزراء، اراکین اسمبلی اور افسران کے رشتہ داروں کو نوازا گیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی…

مردان: مطلوب دہشتگرد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار شہید

محکمہ انسداد دہشت گردی مردان کو مطلوب دہشتگرد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔محکمہ انسداد دہشت گردی کے مطابق سری بہلول خٹکو کلی مردان میں پولیس کو مطلوب دہشتگرد مولانا فواد نے گرفتاری سے بچنے کیلئے مسجد کے اوپری منزل پر پولیس…

15 اپریل تک پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت نے 15 اپریل تک پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے کمی کی گئی ہے، لائٹ ڈیزل آئل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 10 روپے کمی کی گئی۔اسحاق…

کئی کامیاب خواتین کے پیچھے مرد ہوتے ہیں، ثانیہ مرزا

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے خواتین کی کامیابی میں مردوں کے کردار کو اہم قرار دے دیا۔36 سالہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے لیکن کئی کامیاب خواتین کے پیچھے مرد ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ…

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، جانی نقصان نہیں ہوا

بلوچستان کے علاقوں قلعہ عبداللّٰہ، گلستان، میزئی اڈا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی، لیویز کنٹرول کے مطابق زلزلے سے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔  زلزلہ پیما کے…

پشاور کی دیر کالونی میں فائرنگ سے سکھ ہلاک

پشاور میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار حملہ آور نے فائرنگ کرکے سکھ دکاندار کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق دیال سنگھ پر ان کے جنرل اسٹور میں فائرنگ ہوئی۔ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا ہے کہ سکھ تاجر کی فیملی کو اب تک ہونے والی تحقیقات سے آگاہ…

سپریم کورٹ میں فل بینچ بھی بن جائے ہمیں فرق نہیں پڑتا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں فل بینچ بھی بن جائے ہمیں فرق نہیں پڑتا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے زمان پارک میں…