Browsing Category
Urdunews
معاشی حالات سے غیر مطمئن افراد کی شرح بڑھ گئی
ملکی معاشی صورتحال سے غیر مطمئن پاکستانیوں کی شرح میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔گیلپ پاکستان نے کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس کا نیا سروے جاری کردیا۔سروے کے مطابق ملکی معاشی صورتحال سے غیر مطمئن پاکستانیوں کی شرح 4 فیصد اضافے کے بعد 73 فیصد پر پہنچ…
وفاقی حکومت کا پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ایکٹ اور رولز میں ترامیم کا فیصلہ، ذرائع
وفاقی حکومت نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ایکٹ اور رولز میں ترامیم کا فیصلہ کرلیا۔ ترمیم کے تحت چیئرمین پی ٹی اے کو کاسٹنگ ووٹ کا اختیار دیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ممبر ایڈمنسٹریشن کی آسامی تخلیق کرنے کے باعث ترامیم کا فیصلہ کیا گیا،…
عالمی عدالت نے ایرانی اثاثے منجمد کرنے کا امریکی عدالتوں کا فیصلہ غیر قانونی قرار دے دیا
عالمی عدالت انصاف نے امریکی عدالتوں کی جانب سے بعض ایرانی کمپنیوں کے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ غیر قانونی قرار دے دیا۔عالمی عدالت نے امریکا کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے، تاہم کہا کہ رقم بعد میں طے کی جائے گی۔ایران کے مرکزی بینک کے…
سابق امریکی صدر ٹرمپ منگل کو نیویارک کی عدالت میں پیش ہونگے
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ منگل کی سہ پہر نیویارک کی عدالت میں پیش ہوں گے۔ جمعہ کو عدالتی آفیشل کی جانب سے جاری شدہ اعلامیہ کے مطابق جہاں ان پر فرد جرم عائد کیا جائے گا۔ان کی بطور ایک سابق امریکی کمانڈر انچیف رسمی طور پر عدالت کے سامنے…
جونیئر افسر کی ترقی پر سپرسیڈ ہونے والے برطانوی میجر جنرل کی خودکشی
برطانوی رائل میرینز کے سابق سربراہ میجر جنرل میٹ ہومز نے سپرسیڈ ہونے کے دباؤ میں خودکشی کی تھی، انکوائری کمیشن کی رپورٹ جاری ہوگئی۔میٹ ہومز کا پوسٹ مارٹم کرنے والے جیسن پیگ نے انکوائری رپورٹ میں کہا کہ میجر جنرل ہومز عہدے سے ہٹائے جانے…
یاد رہے شہباز حکومت از خود نوٹس ہی کی بدولت قائم ہوئی، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یاد رہے شہباز حکومت ازخود نوٹس ہی کی بدولت قائم ہوئی ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف 1997 سے باہر نکلیں اور حقائق کا بہتر ادراک کرکے لب کشائی کریں،…
وزیراعلیٰ کا بھگدڑ میں جاں بحق افراد کے ورثاء کیلئے 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان
کراچی میں مفت راشن اور زکوٰۃ کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے 9 خواتین اور 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سائٹ فیکٹری واقعے کے متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کردیا۔وزیر اعلیٰ نے بھگدڑ میں جاں بحق افراد کی فیملی کیلئے 5…
سب متفق ہیں کہ انتخابات سے متعلق کیس پر فل کورٹ بنایا جائے، نوازشریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سب متفق ہیں کہ انتخابات سے متعلق کیس پر فل کورٹ بنایا جائے۔لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ یہ قومی مسئلہ ہے ٹرک یا ریڑھی والے کا معاملہ نہیں ہے،…
کراچی: راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ، 12 افراد جاں بحق
بے پناہ مہنگائی سے المیے جنم لینے لگے، کراچی میں مفت راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی، 3 بچوں اور 9 خواتین پیروں تلے کچل کر جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوش ہوگئے، 15 زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ واقعہ سائٹ کے علاقے…
بےنظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور: طالبات کیلئے شلوار قمیض اور سفید دوپٹہ لازمی قرار
پشاور کی شہید بےنظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی میں طالبات کیلئے شلوار قمیض اور سفید دوپٹہ لازمی قرار دے دیا گیا۔یونیورسٹی کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اپنے پسند کے رنگ کی قمیض (جس کی لمبائی گھٹنوں تک ہو)، شلوار اور سفید دوپٹہ پہننا…
چیف جسٹس کے ریمارکس میڈیا پر درست انداز میں رپورٹ نہیں ہوئے، ترجمان سپریم کورٹ
ترجمان سپریم کورٹ نے کہا کہ چیف جسٹس کے کچھ ریمارکس میڈیا پر درست انداز میں رپورٹ نہیں ہوئے۔سپریم کورٹ نے چیف جسٹس کے ممبران اسمبلی کے بارے میں ریمارکس کی وضاحت جاری کردی۔ترجمان کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس نے کہا آئین اس قوم اور معاشرے کیلئے…
یوکرین تنازع کو پھیلنے سے روکنے کیلئے بات چیت کی ضرورت ہے، بیلاروس
بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے کہا ہے کہ یوکرین تنازع کو مزید پھیلنے سے روکنے اور تنازعات کے حل کےلیے ابھی بات چیت شروع کرنے کی ضرورت ہے۔قوم سے خطاب کرتے ہوئے بیلاروس کے صدر کا کہنا تھا کہ آئیے بغیر پیشگی شرط کے یوکرین میں جنگ…
ملک کے حالات یہاں تک کیسے پہنچے؟ ہر روز نئے انکشافات ہو رہے ہیں، شاہدخاقان
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک کے حالات یہاں تک کیسے پہنچے؟ ہر روز نئے انکشافات ہو رہے ہیں۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک جن حالات سے گزر رہا…
انگلینڈ: بزرگ شہری نے غلطی سے 60 عینکیں آرڈر کر دیں
انگلینڈ میں ایک بزرگ شہری ٹام آرنلڈ نے غلطی سے 60 عینکیں آرڈر کر دیں، ان کا خیال تھا کہ انہوں نے صرف 10 یا 12 عینکیں آرڈی کی ہیں۔کرس آرنلڈ نامی ٹوئٹر صارف نے اپنے والد کی تصویر شیئر کی جس میں وہ چشمے کے ڈبوں کے ڈھیر کے ساتھ صوفے پر…
حکومتی اتحادی جماعتوں کا ملکی سیاسی صورتحال پر اجلاس طلب
حکومتی اتحادی جماعتوں کا ملکی سیاسی صورتحال پر اجلاس طلب کرلیا گیا۔ اجلاس وزیراعظم کی زیر صدارت کل لاہور میں ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل دن ایک بجے ہوگا۔اجلاس میں موجودہ سیاسی…
نیپرا نے بجلی صارفین پر 335 ارب کا اضافی بوجھ ڈالنے کی منظوری دے دی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی پر 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ مستقل سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے حکومتی درخواست پر بجلی صارفین پر 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ مستقل سرچارج عائد کرنے کی منظوری پر مبنی فیصلہ وفاقی…
پاکستان ایٹمی قوت نہ ہوتا تو کہیں زیادہ مسائل ہوتے، وزیر خزانہ
وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان ایٹمی قوت نہ ہوتا تو کہیں زیادہ مسائل ہوتے، نواز شریف نے ملک کو ایٹمی طاقت بنایا، نواز شریف کا فیصلہ تاریخ میں سنہرے حروف میں لکھا جائے گا۔اسلام آباد انڈسٹریل ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری سے…
آئین اور عدلیہ کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ عدلیہ کی آزادی اور آئین پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔زمان پارک لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ آج مسلم لیگ ن دوبارہ سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کو دھمکیاں دے رہی…
سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس بلایا جائے، پاکستان بار کونسل
پاکستان بار کونسل نے سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔پاکستان بار کونسل کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس بلا کر تمام اندرونی مسائل حل کیے جائیں۔پاکستان بار کونسل نے کہا کہ بار بار استدعا کی کہ اہم…
راشن تقسیم کے انتظام میں شامل 7 افراد کو حراست میں لے لیا، ایس پی سائیٹ
ایس پی سائیٹ مغیث ہاشمی نے کہا ہے کہ فیکٹری میں راشن تقسیم کے انتظام میں شامل 7 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فیکٹری انتظامیہ نے راشن تقسیم سے متعلق پولیس کو آگاہ نہیں کیا تھا۔ ایس پی سائیٹ مغیث ہاشمی کا کہنا ہے کہ…