جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بھٹو ریفرنس پر پیپلز پارٹی عدالت کا ہر فیصلہ قبول کرنے کو تیار ہے، شرجیل میمن

وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے موقع پر کہنا ہے کہ عدلیہ بھٹو ریفرنس کی سنوائی کرے تو پیپلز پارٹی عدالت کا ہر فیصلہ قبول کرنے کو تیار ہے۔شرجیل میمن نے اپنے بیان میں سوال کیا کہ کیا شہید ذوالفقار علی…

وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفیٰ دیدیا

وزیراعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی فہد حسین نے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے فہد حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔فہد حسین نے وزیراعظم سے ملاقات میں ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔فہد حسین وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے…

انٹر بینک: ڈالر 287 روپے کا ہو گیا

کاروباری ہفتے کے دوسرے دن آج امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے جبکہ روپے کی قدر کم ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1  روپے 96 پیسے مہنگا ہونے کےبعد 287 روپے کا ہو گیا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے 50 پیسے مہنگا ہو کر 291 روپے کا ہو…

ایشیائی ترقیاتی بینک نے سالانہ آوٹ لک رپورٹ جاری کردی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی شرح میں دگنے سے زیادہ 27.5 فیصد تک اضافہ رہا اور گروتھ میں 0.6 فیصد کمی کے بعد معاشی ترقی کی شرح 2 فیصد تک ہوگی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے سالانہ آوٹ…

ہم ہر ہفتے نیب کے کیسز میں پیش ہوتے ہیں لیکن یہاں کیس نہیں چلتا، شاہد خاقان

مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایل این جی ریفرنس سے متعلق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوگئے۔جج ناصر جاوید رانا کے تبادلے پر ریفرنس ایڈمنسٹریٹو جج محمد بشیر کو منتقل کردیا گیا۔نیب پراسیکیوٹر مرزا عثمان بھی…

بینظیر اور ذوالفقار علی بھٹو کی آخری ملاقات کا احوال

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 44ویں برسی پر اُن کی صاحبزادی بینظیر بھٹو کی کتاب ’’دختر مشرق‘‘ کا ایک اقتباس آپ کو بتاتے ہیں کہ جس میں وہ لکھتی ہیں  ’میں 2 اپریل کی صبح فوج کی طرف سے فراہم کردہ چارپائی پر لیٹی ہوئی تھی جب میری والدہ اچانک…

رمضان میں فِٹ رہنے کیلئے سعودی عرب میں خواتین نے گروپ بنالیا

رمضان المبارک میں صحت مند رہنے کے لیے سعودی عرب میں خواتین نے گروپ بنا لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں خواتین کا گروپ مختلف اوقات میں سڑکوں پر رننگ اور دیگر عوامی جگہوں پر ورزش کرتا ہے۔رپورٹس کے مطابق خواتین…

پولیس پر تشدد، جلاؤ گھیراؤ کیس، فواد چوہدری اور حماد اظہر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے زمان پارک میں پولیس پر تشدد، جلاؤ گھیراؤ اور قتل، اقدام قتل کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں فواد چوہدری اور حماد اظہر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں فواد…

عمران خان سے قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر اینڈریو ڈینگلش نے زمان پارک لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی۔اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ مقتدر گروہ عوام کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کیلئے انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں میں مصروف…

پولیس اہلکاروں کے ہیلمٹ اور بلٹ پروف جیکٹ سے گولیاں آر پار

کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے گولیاں پولیس اہلکاروں کے ہیلمٹ اور بلٹ پروف جیکٹ سے آر پار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔شہید کانسٹیبل قاسم کی بلٹ پروف جیکٹ سے چار گولیاں نکل کر ان کے سینے پر لگیں۔ پولیس مراسلہ میں بھی جیکٹ اور ہیلمٹ کو نقصان…

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ مارکیٹ توقعات کے مطابق شرح سود میں مزید 2 سے 3 فیصد اضافے کا امکان ہے۔اس سے قبل 9 رکنی کمیٹی نے اپنے آخری اجلاس میں شرح سود کو 3 فیصد بڑھایا تھا۔اسٹیٹ بینک کا موجودہ پالیسی…

سینٹرل جیل کا قیدی حمید عرف پپو نجی اسپتال میں انتقال کر گیا، جیل حکام

کراچی سینٹرل جیل کا قیدی حمید عرف پپو نجی اسپتال میں انتقال کرگیا۔جیل حکام کا کہنا ہے کہ  حمید عرف پپو دل کے عارضے میں مبتلا اور کافی عرصے سے بیمار تھا۔ ملزم حمید 2016 میں جیل لایا گیا اور اس کے خلاف کیس زیر سماعت ہے، ملزم حمید پر 2001…

وزیراعظم شہباز شریف کا دورۂ مظفر گڑھ دوسری بار بھی نہ ہوسکا

وزیراعظم شہباز شریف کا دورۂ مظفر گڑھ دوسری بار بھی ممکن نہ ہوسکا، برسوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑکوں کی ہنگامی بنیادوں پر مرمت کی گئی۔متوقع دورے کے حوالے سے آٹا پوائنٹس پر جانے والی شاہراہوں کی خصوصی طور صفائیوں کا سلسلہ بھی جاری…

عمران خان کے خوف سے پی ڈی ایم دماغی توازن کھوچکی ہے، پرویز الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خوف سے پی ڈی ایم دماغی توازن کھوچکی ہے۔اپنے بیان میں پرویز الہٰی نے کہا کہ حکومت دہشتگردوں سے لڑنے کی بجائے عدلیہ اور عوام سے لڑ رہی ہے، آج پوری قوم جاگ رہی…

ضلع کیچ میں شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ و تدفین

پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ پاک ایران جلگئی سیکٹر کیچ میں شہید سیکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق نماز جنازہ میں سینئر حاضر و ریٹائرڈ فوجی افسران، سپاہیوں اور رشتہ داروں…

شمال مشرقی بلوچستان میں پھر تیز بارشیں شروع

شمال مشرقی بلوچستان میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے۔ہرنائی، قلعہ سیف اللّٰہ، لورالائی، میختر، رکھنی اور موسیٰ خیل میں بھی بارش جاری ہے۔ادھر کوہ سلیمان رینج میں لینڈسلائڈنگ سے متعلق آپریشن کا پہلا مرحلہ مکمل…

پاکستان سے ون ڈے سیریز کیلئے کیوی ٹیم کا اعلان، لیتھم کپتان مقرر

پاکستان سے ون ڈے سیریز کےلیے نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، پانچ ون ڈے میچز میں ٹام لیتھم نیوزی لینڈ کی قیادت کریں گے۔نوجوان کھلاڑیوں بین لسٹر اور کول میک کونچی کو بھی نیوزی لینڈ کے ون ڈے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، جن کا پاکستان…

ہتک عزت کیس میں کانگریس رہنما راہول گاندھی کی ضمانت منظور

کانگریس رہنما راہول گاندھی کو 2019 کے ہتک عزت کیس میں آج ضمانت دے دی گئی ہے۔انہیں 2 برس قید کی سزا سنائی گئی تھی، اس فیصلے پر عمل درآمد کو راہول گاندھی کی طرف سے دائر کردہ اپیل کے فیصلے تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔گجرات کی عدالت میں 13…

سید خرم رضا کاظمی مسلم لیگ ق یورپ کے چیف آرگنائزر مقرر

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے نئے چیف آرگنائزر چوہدری محمد سرور نے جرمنی سے تعلق رکھنے والے سید خرم رضا کاظمی کو یورپ میں پارٹی کا چیف آرگنائزر مقرر کیا ہے۔اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ فیصلہ پارٹی…

وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس: رجسٹرار سپریم کورٹ کو واپس بلانےکی منظوری

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے ہنگامی اجلاس میں رجسٹرار سپریم کورٹ کو واپس بلانے کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سپریم کورٹ میں زیر سماعت الیکشن التوا کیس کے مختلف پہلوؤں اور کسی بھی فیصلے کے ممکنہ…