جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ایسا ادارہ مل بیٹھنے کا کہہ رہا ہے جس کے اندر معاملات پیچیدہ ہیں، عطاء اللّٰہ تارڑ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ ایسا ادارہ مل بیٹھنے کا کہہ رہا ہے جس کے اندر معاملات پیچیدہ ہیں۔ ہم اپیل کا حق محفوظ رکھتے ہیں، کل کے فیصلے کے بعد حتمی رائے قائم کی جائے گی۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب…

ہرمشکل وقت کی طرح اس مرتبہ بھی سعودی عرب پاکستان کی مدد کرے گا، سعودی سفیر

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے کہا ہے کہ ہر مشکل وقت کی طرح اس مرتبہ بھی سعودی عرب پاکستان کی مدد کرے گا۔سعودی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی سفیر نے مزید کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین گہرے تعلقات ہیں۔ نواف…

بھارت: تعلیمی بورڈز نے نصاب سے مغلیہ سلطنت کے اسباق نکال دیے

بھارت میں سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن اور ریاست اتر پردیش کے تعلیمی بورڈز نے مغلیہ سلطنت کے اسباق تاریخ کے نصاب سے نکال دیے۔بھارت کے نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (NCERT) نے تاریخ کے نصاب پر نظرثانی کرتے ہوئے بارہویں…

سپریم کورٹ کے دو ججز کا چیف جسٹس کو خط، جوڈیشل کونسل اجلاس بلانے کا مطالبہ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق مسعود نے سپریم جوڈیشل کونسل کے ممبران کو خط لکھ کر جوڈیشل کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔خط سپریم جوڈیشل کونسل کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان، جسٹس احمد علی شیخ، جسٹس امیر محمد بھٹی کو لکھا گیا، جس…

اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللّٰہ عمرے کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللّٰہ گزشتہ روز عمرے کی ادائیگی کیلئے جدہ پہنچے۔اردن کے شاہ عبداللّٰہ دوئم کے صاحبزادے احرام پہن کر ہی جدہ پہنچے اور وہاں سے مکہ روانہ ہوئے۔شاہ عبدالعزیز ایئرپورٹ پر ان کا استقبال مکہ کے ڈپٹی گورنر…

ہتک عزت کیس میں کانگریس رہنما راہول گاندھی کی ضمانت منظور

کانگریس رہنما راہول گاندھی کو 2019 کے ہتک عزت کیس میں آج ضمانت دے دی گئی ہے۔انہیں 2 برس قید کی سزا سنائی گئی تھی، اس فیصلے پر عمل درآمد کو راہول گاندھی کی طرف سے دائر کردہ اپیل کے فیصلے تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔گجرات کی عدالت میں 13…

سید خرم رضا کاظمی مسلم لیگ ق یورپ کے چیف آرگنائزر مقرر

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے نئے چیف آرگنائزر چوہدری محمد سرور نے جرمنی سے تعلق رکھنے والے سید خرم رضا کاظمی کو یورپ میں پارٹی کا چیف آرگنائزر مقرر کیا ہے۔اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ فیصلہ پارٹی…

وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس: رجسٹرار سپریم کورٹ کو واپس بلانےکی منظوری

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے ہنگامی اجلاس میں رجسٹرار سپریم کورٹ کو واپس بلانے کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سپریم کورٹ میں زیر سماعت الیکشن التوا کیس کے مختلف پہلوؤں اور کسی بھی فیصلے کے ممکنہ…

عدلیہ دو دھڑوں کے درمیان جنگ کا میدان بن چکی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ عدلیہ دو دھڑوں کے درمیان تازہ ترین جنگ کا میدان بن چکی ہے۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ پی ڈی ایم، پی پی، پی ٹی آئی کی سیاسی جنگ ریاست کی تمام شاخوں کو بھسم کررہی ہے۔انہوں نے…

چیف جسٹس کے ریمارکس پر وزیراعظم جذباتی ہوگئے

وزیراعظم شہباز شریف چیف جسٹس کے ریمارکس پر قومی اسمبلی میں بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ نظریے کیلئے جیل جانا باعث توقیر ہے، میں نے کسی کرمنل کیس میں جیل نہیں کاٹی، عزت مآب چیف جسٹس…

ہمیں مجرموں کے ساتھ بیٹھنے کی تلقین نہ کی جائے، اسعد محمود

وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ ہمیں مجرموں کے ساتھ بیٹھنے کی تلقین نہ کی جائے۔ قومی اسمبلی سے خطاب میں مولانا اسعد محمود نے کہا کہ پارلیمان کو اپنے اختیار کو سمجھنا ہو گا، ہمیں کہا جارہا ہے کہ مل بیٹھ کر معاملات طے کرلیں۔وفاقی…

سنتھ جےسوریا کو پاکستان میں ہوئے ورلڈکپ کی یاد آگئی

سری لنکا کے لیجنڈری کھلاڑی سنتھ جےسوریا کو پاکستان میں کھیلے گئے 1996ء کرکٹ ورلڈکپ کی یاد آگئی۔ واضح رہے کہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ولز کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر عالمی کپ جیتنے کا…

سوئٹزرلینڈ کے الپس پہاڑ پر یورپ کا بلند ترین ریلوے اسٹیشن

سوئٹزرلینڈ کے پہاڑی سلسلے الپس پر تقریباً 3,500 میٹر کی اونچائی پر واقع جنگفراجوچ نامی ٹرین اسٹیشن یورپ کا بلند ترین ٹرین اسٹیشن ہے۔ یہ انسانی انجینئرنگ کا حیرت انگیز نمونہ ہے جو لگ بھگ ایک صدی سے زیادہ عرصے قبل بنایا گیا۔ ٹرین کے سفر کو…

فن لینڈ کل نیٹو کا 31واں رکن بن جائے گا، سیکریٹری جنرل کی جانب سے خیرمقدم

یورپی ملک فن لینڈ، اتحادی ممالک کے وزرائے خارجہ کے دو روزہ اجلاس سے پہلے منگل (4 اپریل 2023) کو نیٹو کا 31واں رکن بن جائے گا۔ اس بات کا اعلان نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹالٹن برگ نے یورپین وزرائے خارجہ کے کل شروع ہونے والے اجلاس سے قبل…

مارچ میں سیمنٹ کی فروخت میں بڑی کمی

آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن آف پاکستان (اے پی سی ایم اے) کا کہنا ہے کہ ملک میں مارچ 2023 میں سیمنٹ کی فروخت میں 24 فیصد کم ہوئی ہے۔ اے پی سی اے کے مطابق مارچ 2023 میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 37 لاکھ 95 ہزار ٹن رہی۔ایسوسی ایشن…

پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں کمی

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔آئل کمپنیر ایڈوائزری کونسل (او سی اے سی) کے مطابق فروری کے مقابلے میں مارچ میں تیل کھپت 9 فیصد گھٹ گئی۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے باعث اس کی کھپت میں بڑی کمی رونما…

ڈاکٹر عادل نجم ڈبلیو ڈبلیو ایف انٹرنیشنل کے صدر نامزد

معروف ماہر تعلیم اور پالیسی ایکسپرٹ ڈاکٹر عادل نجم ڈبلیو ڈبلیو ایف انٹرنیشنل کے صدر نامزد ہوگئے۔ ڈاکٹر عادل نجم، ماحولیات، پائیدار ترقی اور موسمیاتی تبدیلیوں کے امور پر کام کرتے رہے ہیں۔ وہ بین الاقوامی پالیسی سازوں میں ایک انتہائی با…

سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف 1 اور ریفرنس دائر

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کےخلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا گیا۔جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس بلوچستان بار کونسل کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا گیا، ریفرنس میں جسٹس مظاہر علی اکبر…

جاوید میانداد نے آفریدی کی یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے سوال پوچھ لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان کی آفریدی کی پھولوں کا ہار پہنے تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے سوال پوچھ لیا۔شاہد آفریدی کی شادی کو 20 سال مکمل ہوگئے، شادی کی 20ویں سالگرہ کے موقع پر کرکٹر…

بے نظیر کفالت کی جاری سہ ماہی قسط بڑھا کر 8500 کردیا گیا

وفاقی وزیر سماجی بہبود اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری کی زیر صدارت بی آئی ایس پی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بے نظیر کفالت کی جاری سہ ماہی قسط کو 7000 روپے سے بڑھا کر 8500 کردیا۔…