جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

مشیر کھیل پنجاب نے رمضان المبارک اسپورٹس سیریز کا اعلان کردیا

مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے رمضان المبارک اسپورٹس سیریز کا اعلان کر دیا۔ پنجاب کے 9 ڈویژن کے درمیان 7 سے 11 اپریل تک لاہور میں مقابلے ہوں گے۔پنجاب کے نگراں سیٹ اپ کے مشیر کھیل وہاب ریاض اور کمشنر لاہور علی رندھاوا نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم…

اٹلی کے سفارتکار کا جامعہ کراچی میں خلاف ضابطہ داخلہ

جامعہ کراچی میں اٹلی کے سفارت کار کو خلاف ضابطہ داخلہ دے دیا گیا۔پاکستان میں اٹلی کے سفارتکارکو جامعہ کراچی پی ایچ ڈی پروگرام میں داخلہ دینے کےلیے قواعد کی دھجیاں اڑادی گئیں۔اطالوی قونصل جنرل نے داخلے کےلیے نہ ٹیسٹ دیا، نہ ہی انٹرویو دیا…

امریکی صدر طوفان سے تباہ حال علاقے ’رولنگ فوک‘ کو ’رولنگ اسٹون‘ کہہ گئے

امریکی صدر جو بائیڈن کی زبان ایک مرتبہ پھر پھسل گئی، اب کی بار وہ طوفان سے تباہ حال علاقے ’رولنگ فوک‘ کو ’رولنگ اسٹون‘ کہہ گئے۔صدر بائیڈن ریاستی مسی سپی میں طوفان سے متاثرہ علاقے رولنگ فوک پہنچے تھے۔انہوں نے وہاں رہائشی افراد کو یقین…

الیکشن التوا کیس: سپریم کورٹ میں کب کیا ہوا؟

سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے الیکشن التوا سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا، جو کل سنایا جائے گا۔سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست 27 مارچ کو سماعت کیلئے منظور کی تھی۔سپریم…

کراچی والوں کےلیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری

کراچی والوں کےلیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری کرلی گئی، یکساں ٹیرف کےلیے کےالیکٹرک صارفین سے بھی وصولی ہوگی۔وفاقی حکومت کی رواں مالی سال کی پہلی اور دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل ہوگئی۔نیپرا میں ہونے…

چینی جاسوس غباروں نے امریکی فوجی تنصیبات کی معلومات چین بھیجیں، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ فروری میں امریکی فضائی حدود میں اُڑنے والے چینی جاسوس غبارے نے بائیڈن انتظامیہ کے روکنے کے باوجود امریکی فوجی تنصیبات کی خفیہ معلومات جمع کر کے چین بھیجیں۔امریکی نیوز چینل کا امریکی حکام کے حوالے سے کہنا ہے کہ…

اسحاق ڈار کہتے ہیں پیسے نہیں جبکہ ان کے اپنے اثاثے باہر پڑے ہیں، اعتزاز احسن

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ جنہوں نے سیکیورٹی دینی ہے وہی الیکشن نہ کروانے کی کوشش میں ہیں، اسحاق ڈار کہتے ہیں پیسے نہیں جبکہ ان کے اپنے اثاثے باہر پڑے ہیں۔اسلام آباد میں لائرز کنونشن سے ویڈیو…

الیکشن کمیشن کے وکیل عرفان قادر کا ججز سے مکالمہ

الیکشن کمیشن کے وکیل عرفان قادر نے ججز سے مکالمے میں کہا کہ آپ نے کیسے حکم پہلے دے دیا کہ الیکشن ہم نے کرانے ہیں؟سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا الیکشن التوا سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عرفان قادر نے کہا کہ پہلےمجھے سن لیں کہ…

روس کا شمال مغربی سرحدوں پر فوج مضبوط کرنے کا اعلان

فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت پر روس نے شمال مغربی سرحدوں پر اپنی فوج مضبوط کرنے کا اعلان کر دیا۔روسی نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ روس مغربی اور شمال مغربی علاقوں میں اپنی فوجی صلاحیت کو مضبوط کرے گا۔بتایا جاتا ہے کہ فن لینڈ کی نیٹو میں…

راہول گاندھی نے ہتک عزت مقدمے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے ہتک عزت مقدمے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی۔ راہول گاندھی کی اپیل پر عدالت 13 اپریل کو سماعت کرے گی۔راہول گاندھی نے پرپانکا گاندھی اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ خود عدالت جا کر…

رجسٹرار کے پاس جوڈیشل آرڈر کالعدم قرار دینے کا کوئی اختیار نہیں، جسٹس فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ رجسٹرار کے پاس جوڈیشل آرڈر کالعدم قرار دینے کا کوئی اختیار نہیں۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا۔خط میں سپریم کورٹ کے جج نے لکھا کہ چیف جسٹس بھی جوڈیشل آرڈر کے…

عدالت نے سیکریٹری خزانہ کے مقابلے پر اسد عمر بلا لیا، قمر زمان کائرہ

وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عدالت نے سیکریٹری خزانہ کے مقابلے پر اسد عمر کو بلا لیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ…

ملائیشیا میں سزائے موت ختم کرنے کا قانون منظور

ملائیشیا میں سزائے موت ختم کرنے اور عمر قید کی سزا کو 30 سے 40 سال تک محدود کرنے کا قانون منظور کرلیا گیا۔ ملائیشیا میں 2018 سے پھانسی پر پابندی عائد ہے۔ملائیشیاکی پالیمنٹ نے لازمی سزائے موت ختم کرنے اور عمر قید کو طبعی عمر تک قید کی مدت…

اتحادی حکومت نے موجودہ بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کیا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری اتحادی حکومت نے موجودہ بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ کاش آج بھی چیف جسٹس فل کورٹ بٹھادیں اور جن ججز نے خود کو الگ کیا انہیں شامل نہ کریں۔قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا…

اردو کو قومی زبان قرار دیے جانے سے متعلق تحریک ایوان میں پیش

سینیٹر مشتاق احمد نے اردو کو بطور قومی زبان قرار دیے جانے سے متعلق تحریک ایوان میں پیش کر دی۔سینیٹ میں بات کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ بابر اعظم کرکٹ کی دنیا کا برانڈ ہے، شعیب اختر کہتے ہیں بابر انگلش نہیں بول سکتا اس لیے اسٹار…

اسحٰق ڈار پاکستان کی معیشت کو بحران سے نکال لیں گے، صدر مسلم لیگ ن جاپان

مسلم لیگ ن جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے کہا ہے کہ قوم کو یقین ہے کہ وزیر خزانہ اسحٰق ڈار اپنی مہارت اور تجربے سے آئی ایم ایف کے قرض کے بغیر پاکستان کی معیشت کو بحران سے نکال لیں گے۔ یہ بات مسلم لیگ ن جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے ن…

جیجی حدید پہلے اور ناقابل فراموش دورۂ بھارت کیلئے مکیش امبانی کی مشکور

فلسطینی نژاد امریکی سُپر ماڈل جیجی حدید نے پہلے اور ناقابل فراموش دورۂ بھارت کے لیے امبانی فیملی کا شکریہ ادا کیا۔جیجی حدید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے دورۂ بھارت سے کچھ یادگار تصاویر شیئر کی ہیں۔اُنہوں نے اپنی پوسٹ…

لاہور، بادشاہی مسجد کی تزئین، آرائش، بحالی شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور میں بادشاہی مسجد کی تزئین و آرائش اور بحالی کا کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے امور پر اجلاس ہوا۔جس میں فیصلہ کیا گیا کہ والڈ سٹی اتھارٹی اور مختلف…

آج مجھے آئین و قانون جیتتا ہوا نظر آرہا ہے، شیخ رشید

سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج مجھے آئین و قانون جیتتا ہوا نظر آرہا ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ حکومت نے حسب دستور کمپنی کی مشہوری کے لیے اعلامیہ جاری کیا، 13 جماعتوں کے اعلامیے کے بر…

شہزادہ ہیری کا غیر متوقع دورۂ برطانیہ

برطانوی شہزادہ ہیری نے غیر متوقع طور پر اپنی اہلیہ، میگھن مارکل اور بچوں کے ہمراہ گزشتہ ہفتے برطانیہ کا دورہ کیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، گزشتہ ہفتے اپنے غیر متوقع دورۂ برطانیہ پر شہزادہ ہیری نے اپنی کزن شہزادی یوجینی سے…