Browsing Category
Urdunews
ترکیہ کے نقش قدم پر چلیں یا میانمار بن جائیں، عمران خان
پاکستان تحریکِ انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ آج ہم اپنی آئینی تاریخ کےفیصلہ کُن موڑ پر کھڑے ہیں۔عمران خان نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سپریم کورٹ میں آج پنجاب اور خیبر پختونخوا کے الیکشن کے التواء سے متعلق درخواستوں کی…
عمران خان نے پاکستان کی ساکھ داؤ پر لگا دی، شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کو مشکلات میں مبتلا کیا اور ملک کی ساکھ داؤ پر لگا دی۔مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان نے ملک کو معاشی دلدل میں…
کوئی سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ مانے ایسا ممکن نہیں، فواد چوہدری
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ ممکن نہیں کہ سپریم کورٹ فیصلہ کرے اور کوئی یہ کہے کہ میں نہیں مانتا۔ فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بائیکاٹ، حکومت کے نہ ماننے کی بات آئین کے لیے…
آسٹریلیا کے نئے ہائی کمشنر نے شاہ چارلس کو خبردار کردیا
برطانوی بادشاہ چارلس سوم کو تاجپوشی سے قبل ایک اور سخت وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، لندن میں موجود آسٹریلیا کے نئے ہائی کمشنر اسٹیفن اسمتھ نے خبردار کیا ہے کہ کنگ چارلس کو لامحالہ آسٹریلیا میں سربراہ…
کندھ کوٹ، مغویوں کی بازیابی کیلئےآپریشن، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایس ایچ او سب انسپیکٹر شہید
کندھ کوٹ کشمور کے علاقے درانی مہر کے کچے میں مغویوں کی بازیابی کیلئے کئے گئے پولیس آپریشن کے دوران پولیس کی بکتر بند گاڑی پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایس ایچ او سب انسپیکٹر عبدالطیف میرانی شہید جبکہ ڈی ایس پی قلندر بخش سومرو سمیت 3 اہلکار…
پاکستان تحریک انصاف فرانس کی عدلیہ سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی
پاکستان تحریک انصاف فرانس نے پاکستان میں انسانی اور جمہوری بنیادی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف اور عدلیہ سے اظہار یکجہتی کےلئےفرانس میں ایک احتجاجی ریلی نکال کربھر پور مظاہرہ کیا ۔مظاہرین میں پاکستان تحریک انصاف فرانس کے عہدیدار رہنما …
حکومت نے اٹارنی جنرل کو پھنسا دیا ہے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اٹارنی جنرل پروفیشنل لائر ہیں،حکومت نے انہیں پھنسا دیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جج نے کہا آپ ایک طرف کہہ رہے ہیں مقدمہ نہ سنیں،…
حکومت نے بینظیر کفالت کے وظائف 7000 سے بڑھا کر 8500 روپے کر دیے ہیں، شازیہ مری
وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری کی جانب سے بینظیر کفالت مستحقین کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔شازیہ مری کے زیر صدارت بی آئی ایس پی کا اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا، اجلاس میں سیکریٹری بی آئی ایس پی نے…
چہل قدمی یا دوڑ، دونوں میں سے کیا بہتر ہے؟
چہل قدمی اور دوڑنا قلبی مشقوں کی دو بڑی اقسام ہیں۔ قلبی مشقیں سانس لینے میں سخت اور آپ کا دل تیز دھڑکنے کا باعث بنتی ہیں۔جب دل خون کو تیزی سے پمپ کرتا ہے تو اس عمل سے شریانوں تک خون پہنچنے میں رکاوٹ بننے والی آلودگی کو ہٹانے میں مدد…
ناصر بٹ کی تہرے قتل کیس میں ضمانت خارج
مسلم لیگ (ن) کے رہنما ناصر بٹ کی تہرے قتل کیس میں ضمانت خارج کر دی گئی۔کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل انجم نے کی۔عدالت نے کیس کی عدم پیروی اور عدم حاضری پر ناصر بٹ کی ضمانت خارج کی۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما ناصر بٹ کی تہرے قتل…
آج سیاسی جماعتوں کی اکثریت اکٹھی بیٹھی ہے، قمر زمان کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ آج سیاسی جماعتوں کی اکثریت اکٹھی بیٹھی ہے، یہی عمل عدالت کے لیے بھی ضروری ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ آج اس وقت پاکستان معاشی چیلنج…
آج سپریم کورٹ کی تاریخ کا اہم ترین دن ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج سپریم کورٹ کی تاریخ کا اہم ترین دن ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایک طرف وہ طبقہ ہے جو سپریم کورٹ کی اہمیت کو کم کرنے…
بھارتی رہنما راہول گاندھی ہتک عزت مقدمےمیں مجرم قرار
بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی ہتک عزت مقدمےمیں مجرم قرار دے دیئے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق راہول گاندھی عدالتی فیصلےکو آج گجرات کی عدالت میں چینلج کریں گے۔راہول گاندھی سورت کی عدالت میں پیش ہوکر فیصلے کیخلاف اپیل…
فل فرنشڈ گھر کی حقیقت کھل گئی
دن بہ دن بڑھتی مہنگائی میں اگر گھر بھی کرائے کا ہوتو روز مرہ کا گزارا مشکل ہوجاتا ہے۔ اگر ایسے میں کسی کو 24 گھنٹے سیکیورٹی میں فرنیچر کے ساتھ گھر مل جائے تو کیا ہی بات ہوگی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے سوشل میڈیا صارفین کو…
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست پر نیب سے جواب طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست پر نیب سے جواب طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں ڈویژن بینچ نے سماعت کی۔عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی…
ہمیں کوئی بھی آئین کا درس نہ دے، شیری رحمٰن
وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ الیکشن سے کوئی نہیں بھاگ رہا، ہمیں کوئی بھی آئین کا درس نہ دے، ہر کسی کو قانون کے مطابق اپنا مقدمہ پیش کرنے کا حق ہے۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبر…
بائیڈن کا شاہ چارلس کی تاجپوشی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
امریکی صدر جو بائیڈن نے شاہ چارلس کی تاجپوشی کی تقریب میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جوکہ برطانوی میڈیا کو بالکل پسند نہیں آیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، امریکی صدر خاتون اوّل جِل بائیڈن کو تقریب میں شرکت کے لیے بھیج سکتے…
پنجاب، کے پی الیکشن التواء کیس: چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ مقدمہ نہ سنے، اٹارنی جنرل نے درخواست…
پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں الیکشن التواء کیس میں اٹارنی جنرل پاکستان کی جانب سے متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی۔آج الیکشن التواء کیس کے حوالے سے اٹارنی جنرل پاکستان ملک منصور اعوان کی جانب سے متفرق درخواست سپریم کورٹ…
بھارتی ڈیزائنرز کو جیجی حدید کیلئے ساڑھی تیار کروانے میں کتنا وقت لگا؟
فلسطینی نژاد امریکی سُپر ماڈل جیجی حدید نے بھی نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر میں منعقد کی گئی بھارتی تہذیب کے رنگوں سے بھرپور تقریبات میں شرکت کی۔جیجی حدید ان تقریبات کے دوسرے دن بھی موجود تھیں اور انہیں بھارت کے روایتی انداز میں سفید اور…
توشہ خانہ دیکھ بھال، انتظام اور انصرام بل 2023ء ایوان میں متعارف
توشہ خانہ دیکھ بھال سے متعلق انتظام اور انصرام بل 2023ء ایوان میں متعارف کروا دیا گیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سینیٹ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے سینیٹ میں بل پیش کیا۔سینیٹر مشتاق احمد نے کہا…