جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

4 سالہ اماراتی بچہ دنیا کا سب سے کم عمر مصنف بن گیا

متحدہ عرب امارات کا ایک 4 سالہ بچہ کتاب شائع کروانے والا دنیا کا سب سے کم عمر مصنف بن گیا ہے۔سعید رشید المہیری نامی اس باصلاحیت بچے کی پہلی کتاب اس وقت شائع ہوئی جب ان کی عمر 4 سال اور 218 دن تھی۔اس کم سن اماراتی بچے نے اپنی یہ کتاب…

توڑ پھوڑ، تشدد مقدمات، عمران خان اور دیگر رہنما کل دوبارہ جے آئی ٹی میں طلب

توڑ پھوڑ، تشدد کے مقدمات کی تفتیش کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے عمران خان اور دیگر رہنماؤں کو کل دوبارہ طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان اور دیگر رہنماؤں کو لاہور کے سی سی پی او آفس میں کل دوپہر ایک بجے طلب کیا گیا…

ایران: سرکاری ٹی وی نے غیر اخلاقی منظر نشر کرنے پر معذرت کر لی

ایران کے سرکاری ٹی وی نے غیر اخلاقی منظر دکھائے جانے پر معافی مانگ لی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی سرکاری ٹی وی پر غیر ارادی طور پر ایک پرینک شو کی ریکارڈنگ کے دوران غیر اخلاقی منظر حادثاتی طور پر کیمرے میں محفوظ ہوگیا جوعدم…

ذوالفقار علی بھٹو پر کس کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام تھا؟

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کو 44 برس بیت گئے۔ذوالفقار علی بھٹو نے ایک قتل کیس میں کوٹ لکھپت جیل کے قیدی نمبر 1772 کی حیثیت اختیار کرلی تھی۔یہ واقعہ 11 نومبر 1974ء کو لاہور میں پیش…

شہید ذوالفقار علی بھٹو عالم اسلام کے نڈر لیڈر تھے، شاہد مجید ایڈووکیٹ

پاکستان پیپلز پارٹی جاپان کے صدر شاہد مجید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو عالم اسلام کے نڈر لیڈر تھے۔شاہد مجید ایڈووکیٹ نے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر خصوصی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نہ صرف…

رمضان اسپیشل: ماحول کریں لائٹ آج بنائیں یوگرٹ ڈیلائٹ

گیس نہیں آ رہی اور گرمی میں کھانے پکا پکا کے ہوگئے ہیں پریشان تو پریشانی چھوڑئے، کرئے ماحول کریں لائٹ آج بنائیں یوگرٹ ڈیلائٹ۔دہی 1 کپ، کنڈینسڈ ملک 1 ٹن، کریم 1 پیکٹ، کاک ٹیل ٹن 1 عدد، جیلیٹن پاوڈر 1 کھانے کا چمچ، دلیہ یا میوہ جات 1…

وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں دکان سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

پنجاب کے ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں دکان سے 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ریسکیو ذرائع مطابق نواحی گاؤں 255 ای بی کے رہائشی دونوں افراد فہیم اور نذیر کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا جو سلائی کڑھائی کا کام کرتے تھے۔ذرائع کے مطابق…

سپریم کورٹ کو اجتماعی دانش سے فیصلہ دینا چاہیے تھا، اعظم نذیرتارڑ

وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اعظم نذیرتارڑ نے سپریم کورٹ کے پنجاب و کے پی میں الیکشن سے متعلق دیئے گئے فیصلے پر کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو اجتماعی دانش سے فیصلہ دینا چاہیے تھا، فیصلہ لارجر بینچ کو دینا چاہیے تھا۔اعظم نذیرتارڑ نے سپریم…

باکسر عامر خان پر 2 سال کی پابندی لگادی گئی

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پر ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر 2 سال کی پابندی لگادی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق عامر خان نے ممنوعہ ادویات کا استعمال کیا، اینٹی ڈوپنگ رولز کے تحت عامر خان 2 سال تک کسی بھی کھیل میں حصہ نہیں لے سکیں…

چیف جسٹس نے رجسٹرار کو فوری ریلیز کرنے سے روک دیا

وفاقی حکومت کی جانب سے رجسٹرار سپریم کورٹ کو ہٹانے کے معاملے پر چیف جسٹس پاکستان نے ان کو فوری ریلیز کرنے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو فی الحال چارج نہ چھوڑنے کی ہدایت کی۔اسلام…

پی ٹی آئی کے حق میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے پر کارکنان کا آج جشن کا اعلان

سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب، کے پی الیکشن کی تاریخ سے متعلق دیے گئے فیصلے پر پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں نے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔فوادچوہدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے الیکشن کے انعقاد کو بنیادی آئینی ضرورت قرار دیا…

سپریم کورٹ کا فیصلہ آئینِ پاکستان کی فتح ہے، چوہدری پرویز الہٰی

پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی کا سپریم کورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے پر کہنا ہے کہ یہ آئینِ پاکستان کی فتح ہے۔چوہدری پرویز الہٰی کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے…

حافظ قرآن ہونے پر 20 اضافی نمبر دینے کا ازخود نوٹس کیس بند

میڈیکل طلبہ کو حافظ قرآن ہونے پر 20 اضافی نمبر دینے کا ازخود نوٹس کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسی کے تین رکنی بینچ کے فیصلے کے بعد چھ رکنی بینچ نے کیس بند کر دیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے پر کیس کی سماعت 6 رکنی بینچ کی جس کی سربراہی…

بھارت نہیں آتا تو پاکستان کو بھی بھارت نہیں جانا چاہیے، سلیم یوسف

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم یوسف نے کہا ہے کہ بھارت کا پاکستان آنے سے صاف انکار سخت فیصلہ ہے اگر بھارتی ٹیم اپنے فیصلے پر برقرار رہتی ہے تو پھر پاکستان کو بھی بھارت نہیں جانا چاہیے۔کراچی میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم یوسف نے…

ہم ہر ہفتے نیب کے کیسز میں پیش ہوتے ہیں لیکن یہاں کیس نہیں چلتا، شاہد خاقان

مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایل این جی ریفرنس سے متعلق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوگئے۔جج ناصر جاوید رانا کے تبادلے پر ریفرنس ایڈمنسٹریٹو جج محمد بشیر کو منتقل کردیا گیا۔نیب پراسیکیوٹر مرزا عثمان بھی…

بینظیر اور ذوالفقار علی بھٹو کی آخری ملاقات کا احوال

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 44ویں برسی پر اُن کی صاحبزادی بینظیر بھٹو کی کتاب ’’دختر مشرق‘‘ کا ایک اقتباس آپ کو بتاتے ہیں کہ جس میں وہ لکھتی ہیں  ’میں 2 اپریل کی صبح فوج کی طرف سے فراہم کردہ چارپائی پر لیٹی ہوئی تھی جب میری والدہ اچانک…

رمضان میں فِٹ رہنے کیلئے سعودی عرب میں خواتین نے گروپ بنالیا

رمضان المبارک میں صحت مند رہنے کے لیے سعودی عرب میں خواتین نے گروپ بنا لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں خواتین کا گروپ مختلف اوقات میں سڑکوں پر رننگ اور دیگر عوامی جگہوں پر ورزش کرتا ہے۔رپورٹس کے مطابق خواتین…

پولیس پر تشدد، جلاؤ گھیراؤ کیس، فواد چوہدری اور حماد اظہر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے زمان پارک میں پولیس پر تشدد، جلاؤ گھیراؤ اور قتل، اقدام قتل کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں فواد چوہدری اور حماد اظہر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں فواد…

عمران خان کی ضرورت سے زیادہ حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں آ رہی ہیں، جج

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے پر عمران خان کے خلاف کیس کی سماعت میں آدھے گھنٹے کا وقفہ کر دیا۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس کیس کی سماعت کر رہے۔ عمران خان کے…

ٹوئٹر نے سعودی عرب میں ’بلیو ٹِک‘ کی اضافی فیس وصول کی

سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر نے بلیو ٹِک کے لیے دیگر ملکوں کے مقابلے میں سعودی عرب کے ٹوئٹر صارفین سے زیادہ فیس وصول کی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں جو تنظیمیں اپنے اکاؤنٹ پر بلیو ٹک چاہتی ہیں انہیں امریکا میں موجود تنظیموں سے تقریباً 65…