Browsing Category
Jasarat
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قید
راولپنڈی: آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں 10، 10 سال قید بامشقت کی سزا سنادی۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے اڈیالہ…
سائفر جنرل (ر) باجوہ کے کہنے پر چوری کیا گیا، عمران خان
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ سائفر کی حفاظت کی ذمہ داری مجھ پر عائد نہیں ہوتی، میرے اے ڈی سی میں سے ایک نے باجوہ کے ایما پر سائفر چوری کیا، اصل سائفر میرے پاس تھا ہی نہیں جو لہرایا تھا…
فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق کیس ، سپریم کورٹ کا 6رکنی لارجر بینچ ٹوٹ گیا
اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کا 6 رکنی لارجر بینچ ٹوٹ گیا۔
جسٹس سردار طارق مسعود نے خود کو بینچ سے الگ کر لیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود…
ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس: اسد قیصر اور قاسم سوری کی نظرثانی درخواستیں خارج
سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس کے فیصلے میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصیر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی نظر ثانی کی درخواستیں خاری کر دی۔
ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق…
جنرل عاصم منیر اور ایرانی وزیر خارجہ کا دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے انٹیلی جنس شیئرنگ پر اتفاق
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرسے ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے ملاقات کی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور دہشتگردی سے انٹیلی جنس شیئرنگ کے ذریعے نمٹنے پر اتفاق کیا گیا۔…
عوام کراچی کی ترقی کیلیے 8 فروری کو ترازوپر ٹھپہ لگا کر ڈاکو راج کا خاتمہ کرے، سراج الحق
کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان کا کہنا ہے کہ کراچی کے عوام نے فیصلہ سنادیا کہ کراچی سے ڈاکو راج کے خاتمے کا دن ہے۔اتنی بڑی تعداد میں شریک ہو کر ثابت کردیا کہ جس طرح 2023واپس نہیں آسکتا اسی طرح ایم کیو…
کامیاب ہوکر جماعت اسلامی عدل و انصاف کا نظام لائے گی، لیاقت بلوچ
لاہور :نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اور این اے 123، 128 سے امیدوار قومی اسمبلی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی اور عدل و انصاف کا نظام لائے گی. مزدوروں، کسانوں اور…
کے پی کے کی عوام کو بے وقوف کہنے پر اے این پی کا نواز سے معافی کامطالبہ
پشاور: خیبر پختون خوا کے عوام کو بے وقوف کہنے پر اے این پی نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے معافی کا مطالبہ کردیا۔
اے این پی کے ترجمان ثمربلور نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائد اور تین بار وزیراعظم…
آئی ایم ایف کا پاکستان پر بینظیر انکم سپورٹ کے علاوہ بھی سماجی پروگرام چلانے پر زور
اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے علاوہ بھی غریب عوام کے لیی سماجی پروگرام چلائے جائیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف نے…
جماعت اسلامی کا جلسہ ‘‘اعلانِ کراچی’’آج ہوگا، باغِ جناح میں تیاریاں مکمل
کراچی: جماعت اسلامی کے تحت عام انتخابات کی تیاریوں اور عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں آج شام 6بجے،باغ جناح کے وسیع و عریض گراؤنڈ میں جلسہ ‘‘اعلانِ کراچی’’ منعقد ہو گا۔
جلسہ اعلان کراچی میں شہر…
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے رخصت کی درخواست واپس لے لی
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کیسز سننے والے جج محمد بشیر نے اپنی رخصت کی درخواست واپس لے لی۔
ذرائع کے مطابق وزارت قانون نے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی…
عام انتخابات،مسلم لیگ ن نے اپنا منشور پیش کر دیا
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ انتخابی منشور کا اعلان کئے جانے پر لاہور میں دھند چھٹنا نیک شگون ہے،نتخابی منشور بنانے میں تاخیر ترامیم کی وجہ سے ہوئی، ماضی کی کارکردگی کو بھی…
ایران میں فائرنگ سے 9 پاکستانی شہری قتل
ایران میں گھر کے اندر فائرنگ کے واقعے میں 9 پاکستانی شہری قتل کردیے گئے۔
خبر رساں اداروں کے مطابق ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو کے مطابق ہفتے کے روز سیستان صوبے کے شہر سراوان کے قریب…
سپریم کورٹ نے پرویزالٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔
جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کےخلاف اپیل پر…
اسرائیل فلسطین میں نسل کشی ختم کرے، عالمی عدالتِ انصاف کا حکم
ہیگ: عالمی عدالت انصاف(آئی سی جے) نے اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقا کے مقدمے کے فیصلے میں اسرائیل کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین میں نسل کشی ختم کرکے غزہ میں انسانی امداد کی اجازت…
عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ فلسطینیوں کی جیت ہے، حماس
غزہ: حماس نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے فلسطینیوں کی جیت قرار دیدیا۔
عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کیخلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کا مقدمہ چلانے کیلئے جنوبی افریقا کی…
ایران کو دیا گیا جواب دراصل بھارت کے لیے پیغام تھا، نگراں وزیراعظم
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ایران کو دیا گیا جواب دراصل بھارت کے لیے پیغام تھا۔
نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ…
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں زبردست اضافے کا امکان
اسلام آباد: ایندھن کی قیمتوں میں یکے بعد دیگرے ریلیف کے بعد، نگران حکومت کی جانب سے 31 جنوری کو اگلے پندرہ روزہ جائزے میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے ۔…
نواز ،زرداری کے کیسز بھی روز رکھیں تاکہ جلدی کام مکمل ہو: بانی پی ٹی آئی
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے دوران جج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف اور آصف زرداری کے کیسز بھی روز رکھیں تاکہ کام جلدی مکمل ہو، 8 سال پرانا کیس 13 فروری کو رکھا…
بھارت کی پاکستان میں دہشت گردی: ” را ” شہریوں کے قتل میں ملوث نکلی
اسلام آباد: سیکریٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی نے کہا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی”را” پاکستانی شہریوں کے قتل میں ملوث ہے، اشوک کمار اور یوگیش کمار نامی شہریوں نے یہاں اپنے ایجنٹوں کو رقومات دے کر قتل کرائے جس کے…