Browsing Category
Jasarat
بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس فلسطین مخالف مہم میں مصروف
نئی دہلی: بھارت سے بڑی تعداد میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے فلسطین کے خلاف مہم کا انکشاف ہوا ہے، جس میں جھوٹ پر مبنی مواد انٹرنیٹ پر پھیلایا جا رہا ہے۔
خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فیکٹ…
اسرائیل کا وہی حال ہوگا جو افغانستان میں نیٹو اور روس کا ہوا ہے، سراج الحق
کراچی: امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاکہ اقوام متحدہ میں سکریٹری جنرل اور یو این او کو جگانے کے لیے ایک کروڑ پٹیشن پاکستان کی عوام کی طرف بھیجیں گے اور مطالبہ کریں کہ اسرائیلی دہشت گردوں کو لگام…
اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے، فلسطینی شہدا کی تعداد 3ہزار ہوگئی
غزہ:اسرائیل کے غزہ پروحشیانہ حملے جاری ہیں، اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں شہید ہونیوالے فلسطینیوں کی تعداد 3ہزار تک پہنچ گئی جبکہ بچوں اور خواتین سمیت 9ہزار افراد زخمی ہوئے ہیں۔
فلسطین کے…
اہل کراچی کا ”حماس“کی مزاحمت کو سلام: شاہراہ فیصل پر تاریخ ساز ”فلسطین مارچ“
کراچی:جماعت اسلامی کے تحت شاہراہ فیصل ہونے والا عظیم الشان اور تاریخی ”فلسطین مارچ“کراچی کا تاریخی مارچ اور اتحاد امت کا بھرپور مظہر ثابت ہوا، شرکاء نے امریکی و یہودی سازشوں و کوششوں کے خلاف اور فلسطینی…
کراچی: اہلِ فلسطین و حماس سے یکجہتی کیلیے جماعت اسلامی کا فلسطین مارچ آج ہوگا
کراچی: جماعت اسلامی کے تحت اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ پر مسلسل بمباری، مظلوم و نہتے فلسطینی مسلمانوں، خواتین و بچوں سمیت سیکڑوں فلسطینیوں کی شہادت کے خلاف اوراہل فلسطین اور تحریک مزاحمت حماس سے یکجہتی…
اسرائیل نے غزہ پر زمینی حملے شروع کردئیے
غزہ: اسرائیل نے غزہ میں زمینی حملے شروع کرنے کی تصدیق کردی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی ڈیفنس فورسز نے غزہ میں زمینی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ حملے حماس کے ٹھکانوں پر کیے…
اسرائیل کی مجبوراً نقل مکانی کرنیوالے فلسطینی قافلے پر بمباری، خواتین و بچوں سمیت 70 شہید
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے نقل مکانی پر مجبور کردیے گئے فلسطینیوں کے قافلے پر حملہ کردیا، جس میں 70 افراد جام شہادت نوش کر گئے جب کہ زخمیوں کی تعداد 200 سے بھی زائد ہے۔
بین الاقوامی خبر…
پاک فوج کا شمالی وزیرستان میں بڑا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: پاک فوج کی شمالی وزیرستان میں کارروائی میں 6 دہشت گرد مارے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 8 تخریب کار زخمی بھی ہوئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے…
اسرائیلی کی غزہ کے 11 لاکھ رہائشیوں کو 24 گھنٹوں میں علاقہ خالی کرنے کی دھمکی
اسرائیلی فوج نے جمعے کے روز غزہ شہر کے 11 لاکھ افراد کو 24 گھنٹوں کے اندر علاقہ چھوڑنے کی دھمکی دے دی۔
اسرائیلی فوج نے کہا کہ وہ آنے والے دنوں میں غزہ شہر میں “نمایاں طور پر” آپریشن کرے گی اور…
غزہ پر اسرائیلی درندگی کے خلاف پوری دنیا میں مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں
غزہ کے نہتے عوام پر ایک ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری ،مغربی دنیا کی مسلم دشمنی کے خلاف اور غزہ کے عوام سے یکجہتی کے اظہار کے لیے پوری دنیا کے لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ریلیاں نکالی گئیں اور مظاہرے کیے…
فلسطینیوں کی حمایت کا راستہ صرف جہاد ہے، سراج الحق
لاہور: امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عالم اسلام اسرائیل کے خلاف جہاد کا اعلان کرے، فلسطینیوں کی حمایت کا راستہ صرف جہاد ہے۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھاکہ کراچی سے لے کر…
حماس کی دنیا بھر کے مسلمانوں سے آج یومِ طوفانِ اقصی منانے کی اپیل
غزہ:حماس نے پوری دنیا کے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جمعہ کو غزہ کے نہتے عوام سے یکجہتی کے اظہار اور اسرائیل کے خلاف یوم طوفان الاقصیٰ منائیں۔
حماس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ بیت المقدس اور…
سائفر کیس: عمران خان کیخلاف ٹرائل روکنے اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں یکجا
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی سائفر کیس کا ٹرائل روکنے اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں یکجا کر دیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سائفر ختم کرنے اور ٹرائل روکنے سے متعلق…
وزیراعظم نے نواز شریف کی واپسی کے فیصلے میں ڈیل کو مسترد کردیا
اسلام آباد :قائد نواز شریف کی پاکستان واپسی کا فیصلہ عبوری حکومت کے ساتھ کسی ڈیل کا حصہ نہیں تھا۔
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے جمعرات کو اس تاثر کو مسترد کر دیا کہ پاکستان مسلم لیگ کے…
غزہ پر اسرائیلی درندگی چھٹے روز بھی جاری، 14 سو زائد فلسطینی شہید
غزہ پر اسرائیلی بمباری چھٹے روز بھی جاری رہی،ان حملوں میں 14سو سے زائد فلسطینی شہید اور 3,40,000افراد بے گھر ہوگئے۔
جمعرات کی صبح اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ اس نے محصور شہر پربڑے پیمانے پر…
اسرائیل فلسطین کشیدگی :شہید فلسطینوں کی تعداد 1055 سے تجاوز
غزہ پر اسرائیل نے پانچویں روز بھی حملے جاری ر کھے ہوئے ہے، اسرائیلی جارحیت سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 1055 ،زخمیوں کی تعداد 5184 سے تجاوز کر گئی۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کی پٹی پر…
سپریم کورٹ پریکٹس ایکٹ قانون کے مطابق قرار، مخالفت کی درخواستیں مسترد
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے فل کورٹ بینچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستیں مسترد کرتے ہوئے ایکٹ کو قانون کے مطابق قراردیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ…
امریکا کا یہود کی بھرپور حمایت کا اعلان، بحری بیڑا اور اسلحہ اسرائیل پہنچ گیا
واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے، ہم یہودیوں اور اسرائیل کی حفاظت کریں گے۔
امریکی صدر کہا کہ امریکا اسرائیل کو…
اسرائیلی حملہ:غزہ میں شہادتوں کی تعداد 849 سے تجاوز کرگئی
غزہ کے نہتے عوام پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ ہنوز جاری ہے، غزہ کی پٹی پر رات بھر بمباری جاری رہنے کے باعث اسپتالوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، رہائشی عمارتوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔شہادتوں کی تعداد…
اسرائیلی حملہ:غزہ میں شہادتوں کی تعداد 770 سے تجاوز کرگئی
غزہ کے نہتے عوام پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ ہنوز جاری ہے، غزہ کی پٹی پر رات بھر بمباری جاری رہنے کے باعث اسپتالوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، رہائشی عمارتوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔شہادتوں کی تعداد…