جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

BBC

سونے کے متلاشی کن کنوں کی ایمازون کے جنگلوں پر نظر

سونے کے متلاشی کن کنوں کی ایمازون کے جنگلوں پر نظرہیوگو باچیگابی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہChristian Braga/Greenpeaceمئی کی 11 تاریخ کی دوپہر کو، داریو کوپیناوا کو ایک فون کال موصول ہوئی۔ فون کرنے والا بے حد پریشان تھا۔'انھوں…

کاسمیٹک سرجری کے غیر منظم کورس جو صرف چند گھنٹوں پر مشتمل ہوتے ہیں

کاسمیٹک سرجری کے غیر منظم کورس جو صرف چند گھنٹوں پر مشتمل ہوتے ہیںایک گھنٹہ قبلبی بی سی تھری کی ایک نئی دستاویزی فلم ’انڈر سکن: دی بوچڈ بیوٹی بزنس‘ میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح سوئیوں اور جراحی کے دھاگوں کا استعمال کرتے ہوئے جمالیاتی عمل یا…

پینٹاگون نامعلوم اڑن طشتریوں کی وضاحت نہ دے سکا

نامعلوم اڑن طشتریوں کے بارے میں کچھ معلوم نہیں: پیٹاگونایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی حکومت نے کہا ہے کہ اس کے پاس نامعلوم اڑن طشتریوں کی کوئی وضاحت نہیں ہے جنھیں فوجی پائلٹوں نے دیکھا تھا۔جمعے کے روز جاری ہونے والی…

افغانستان سے انخلا کے بعد پاکستان کے امریکہ کے ساتھ کیسے تعلقات ہوں گے؟

افغانستان سے انخلا کے بعد پاکستان کے امریکہ کے ساتھ کیسے تعلقات ہوں گے؟اعظم خانبی بی سی اردو19 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesپاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کو اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان…

شمالی کوریا کی ایک ارب ڈالر کے ڈاکے کی کوشش جو اتفاقاً ناکام ہوئی

لیزارس ڈکیتی: شمالی کوریا کی بنگلہ دیش کے سینٹرل بینک سے ایک ارب ڈالر تقریباً اڑانے کی کہانیایک گھنٹہ قبلسنہ 2016 میں شمالی کوریائی ہیکرز نے بنگلہ دیش کے سینٹرل بینک سے ایک ارب ڈالر چوری کرنے کی کوشش کی۔ اور وہ اس میں تقریباً کامیاب بھی ہو…

انڈین نژاد برطانوی خاتون کا ’وائرس کے خوف‘ میں اپنی پانچ سالہ بیٹی کے قتل کا اعتراف

انڈین نژاد برطانوی خاتون کا ’وائرس کے خوف‘ میں اپنی پانچ سالہ بیٹی کے قتل کا اعترافایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہMETROPOLITAN POLICEبرطانیہ میں اپنی پانچ سالہ بیٹی کو قتل کرنے والی ایک خاتون کو غیر معینہ مدت کے لیے ہسپتال میں رکھنے کا حکم…

امریکہ: میامی میں 12 منزلہ رہائشی عمارت منہدم، درجنوں لوگ لاپتہ

امریکہ: میامی میں 12 منزلہ رہائشی عمارت منہدم، درجنوں لوگ لاپتہ25 جون 2021، 05:17 PKT،تصویر کا ذریعہMiami Dade Fire and Rescueامریکی ریاست فلوریڈا میں حکام کا کہنا ہے کہ میامی شہر کے شمال میں 12 منزلہ اپارٹمنٹ عمارت گرنے کے بعد کم از کم…

ہٹلر کی وہ غلطیاں جنھوں نے دوسری عالمی جنگ کا رخ موڑ دیا

آپریشن باربروسا: ہٹلر کی وہ غلطیاں جنھوں نے دوسری عالمی جنگ کا رخ موڑ دیا24 جون 2021،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیہ 22 جون سنہ 1941 کی بات ہے جب نازی جرمنی نے آپریشن باربروسا کا آغاز کیا تھا۔ یہ سوویت یونین کے خلاف ایک بڑا حملہ تھا۔ اس وقت…

غلط معلومات پھیلانے کا الزام، امریکہ نے درجنوں ایرانی ویب سائٹس بند کر دیں

غلط معلومات پھیلانے کا الزام، امریکہ نے 36 ایرانی ویب سائٹس بند کر دیں23 جون 2021امریکہ نے ایران اور اس سے منسلک درجنوں ویب سائٹس کو غلط معلومات پھیلانے کے الزام پر بند کر دیا ہے۔منگل کے روز ان ویب سائٹس پر ایسے نوٹس چسپاں تھے کہ قانون…

سیاست کو اخلاقیات سے علیحدہ کر کے پیش کرنے والے میکاؤلی جنھیں ’شیطان صفت‘ کہا گیا

نیکولو میکاؤلی: سیاست کو اخلاقیات سے علیحدہ کر کے پیش کرنے والے پہلے سیاسی مفکر کون تھے؟حسین عسکریبی بی سی اردو، سروس لندن23 جون 2021،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشننیکولو میکاؤلییہ اگست 2008 کی بات ہے۔ پاکستان میں عام انتخابات…

وہ اچھوتا خیال جس نے 27 سالہ نوجوان کو دو سال میں ارب پتی بنا دیا

جونی بوفرحت کی کمپنی ہوپ ان: وہ اچھوتا خیال جس نے 27 سالہ نوجوان کو دو سال میں ارب پتی بنا دیا24 جون 2021جونی بوفرحت نے صرف دو برس میں ’ہوپ ان‘ نامی اپنے آن لائن کانفرنس ہوسٹنگ پلیٹ فارم کو ایک ایسی کمپنی میں بدل دیا ہے جس کی قدر چار ارب…

’دس بچوں کی پیدائش کا دعویٰ کرنے والی خاتون حاملہ تک نہیں تھیں‘

جنوبی افریقہ: خاتون کا بیک وقت 10 بچوں کو جنم دینے کا دعویٰ جھوٹا نکلا24 جون 2021،تصویر کا ذریعہAFrican News Agencyجنوبی افریقہ کی ایک سرکاری انکوائری میں پایا گیا ہے کہ گوسیامی سیتھول نامی خاتون کی جانب سے رواں ماہ کے اوائل میں 10 بچوں کو…

مشرقی یورپ کے ممالک کیسے چین کے قرضوں کے جال میں پھنسے

چین کا ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ: چین کے وہ قرضے جنھوں نے مشرقی یورپ کے بلقان ممالک تک کو جکڑ رکھا ہےنوربرٹو پریدیسبی بی سی ورلڈ سروس24 جون 2021،تصویر کا ذریعہJOHANNES EISELEگذشتہ کچھ برسوں میں چین خطہ بلقان میں ایک اہم کردار بن کر ابھرا ہے۔…