ریلوے حادثے پر فیک نیوز کا بازار گرم کیا گیا، لکڑی کے جوڑ والی خبر غلط ہے، وزیر ریلوے
قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ہزارہ ایکسپریس کو پیش آنے والے حادثے پر پالیسی بیان دیا۔ انہوں نے کہا کہ چند روز پہلے ایک افسوسناک حادثے میں 30 کے قریب لوگ جاں بحق ہوئے۔ افسوس کی بات ہے کہ حادثے…