سندھ نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ کے فائنل میں دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں خیبرپختونخوا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…
سوشل میڈیا پر چیتے اور کچھوے کے کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، شیر اپنا سر کچھوے کے سخت خول سے رگڑ رہا ہے۔کچھ دیر پارک میں مٹرگشت کرنے کے بعد چیتا دوبارہ اپنا سر کچھوے کے خول سے رگڑتا ہے۔A post shared by Carson Springs Wildlife…
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اب اگر عمران خان اسلام آباد آئے تو پکڑے جانے کا امکان ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر…
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں سندھ کی ٹیم کے فاسٹ بولر آصف محمود نے شاندار یارکر کے ذریعے خیبرپختونخوا کے عمران جونیئر کو کلین بولڈ کردیا، جس سے اسٹمپ کے دو ٹکڑے ہوگئے۔سندھ نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ کے فائنل میں دفاعی چیمپئن خیبر…
کراچی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 کرکٹ سیریز کے میچز دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم آنے والے شائقین کے لیے پارکنگ کے مقام میں تبدیلی کردی گئی۔ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ شائقین کے لیے اب صرف ایکسپو سینٹر میں پارکنگ ہوگی۔خیال رہے کہ اس…
سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ زرعی یونیورسٹی میں روڑے اٹکانے والے کو من مانی نہیں کرنے دے سکتے۔وی سی گومل یونیورسٹی کے بارے میں بیان میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ اپنے شہر کے ساتھ زیادتی کرنے والے کو برداشت نہیں…
فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے فنڈ ریزنگ میں تاریخ رقم کردی۔تین مختلف پروگرامز میں 25 ملین روپے جمع کیے گئے جن میں معروف بزنس مین نمایاں رہے، سردار ظہور اقبال، ابراہیم ڈار، ن لیگ فرانس کے چیئرمین راجہ علی…
الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ سمیت خیبرپختونخوا کے کابینہ ارکان کی ضابطہ اخلاق کی متواتر خلاف ورزیوں کا نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن اجلاس میں کہا گیا کہ صوبائی حکومت الیکشن کی معاونت پر تیا ر نہ ہو ئی تو صوبے میں ضمنی انتخابا ت ملتوی کرنے پر…
دورہ پاکستان پر آئی انگلینڈ ٹیم کے کھلاڑیوں نے آنجہانی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ٹریننگ کے دوران انگلش پلیئرز نے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ لیں اور خاموشی اختیار کی۔انگلش کھلاڑیوں نے کیپ…
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ قدرتی آفت آئی ہوئی ہے اور عمران خان جلسے پر جلسے کر رہے ہیں اور روزانہ کیچڑ اچھال رہے ہیں۔ شکارپور میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے یہ بھی کہا…
کےالیکٹرک نے بجلی بلوں میں کے ایم سی ٹیکس سے متعلق وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ترجمان کےالیکٹرک نے وضاحتی بیان میں کہا کہ ٹیکس لگانے یا ہٹانے کا اختیار وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے پاس ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ کےالیکٹرک مختلف ٹیکسوں پر حکومتی…
جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آج سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ اس حوالے سے مولانا فضل الرحمان نے سکھر، شکار پور، گڑھی یاسین، رتوڈيرو اور دیگر متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ انھوں نے متاثرین سے ملاقاتیں کیں…
کراچی کے صارفین سے بجلی کے بلوں میں میونسپل یوٹیلٹی چارجز کی وصولی شروع کردی گئی، 200 یونٹ استعمال کرنے پر 50 روپے، 700 یونٹ پر 150 روپے۔ اس سے اوپر 200 روپے جبکہ صنعتوں کو اس مد میں 5 ہزار روپے ٹیکس دینا ہوگا۔ ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی…
جماعت اسلامی نے کےالیکٹرک کے چارجز وصول کروانے کے خلاف ریفرنڈم کروانے کا اعلان کردیا۔ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اس سے مجموعی طور پر تین ارب روپے جمع ہوں گے۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی…