لوگوں کی آنکھوں میں خون اتر چکا، عمران خان کو کوئی نااہل نہیں کرسکتا، فواد چوہدری
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ لوگوں کی آنکھوں میں خون اترا ہوا ہے، کوئی بھی عمران خان کو نااہل نہیں کر سکتا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رات سے شہباز شریف سے لے کر سب پریس کانفرنسز کر رہے…