خیبر پختونخوا میں بھی ڈینگی کے حملے تیز
پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں بھی ڈینگی کے حملے تیز ہوگئے ہیں، صوبے بھر میں 310 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔پشاور میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک سو چالیس افراد میں وائرس پایا گیا، لوئر دیر میں چھیالیس اور مردان میں انتالیس کیسز سامنے آئے…