حب کینال میں پڑنے والا شگاف پُر کر لیا گیا
کراچی کے ضلع غربی کو پانی فراہم کرنے والی حب کینال میں پڑنے والے شگاف کو پُر کر لیا گیا ہے۔واپڈا حکام کے مطابق شگاف کے باعث کراچی کو حب ڈیم سے پانی کی فراہمی چند گھنٹے متاثر رہی، شگاف معمولی نوعیت کا تھا، حب کنال میں پانی کا لیول کم…