یوکرین تنازعے کے عروج پر عمران خان کا دورہ روس: پاکستان اس دورے سے کیا حاصل کر سکتا ہے؟
عمران خان کا روس کا دورہ: پاکستان کو اس دورے سے کیا حاصل ہو سکتا ہے؟شمائلہ جعفریبی بی سی نیوز، اسلام آباد14 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesوزیراعظم عمران خان روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے دعوت پر 23 اور 24 فروری کو ماسکو کا دو روزہ دورہ…