روس کا ’نئی ریاستوں‘ میں فوجی اڈے قائم کرنے کا عندیہ، برطانیہ کی جانب سے بھی پابندیوں کا اعلان متوقع
صدر پوتن: روس کا مشرقی یوکرین میں باغیوں کے زیر کنٹرول علاقوں کو بطور آزاد ریاستیں تسلیم کرنے کا فیصلہایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReutersروس کے صدر ولادیمیر پوتن نے مشرقی یوکرین میں باغیوں کے زیر کنٹرول علاقوں کو بطور آزاد ریاستیں تسلیم…