جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

February 2022

شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر کارروائی، بڑی تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد

شمالی وزیرستان کے علاقے مدی خیل میں خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق برآمد شدہ اسلحے میں سب مشین گنز، لائٹ مشین گنز، آر پی…

حکومت ناکام ہو گئی، نوجوان اپنے حق کے لیے اٹھ کھڑے ہوں،  سراج الحق

فیصل آباد:امیر جماعت اسلامی پاکستان مولانا سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت ناکام ہو گئی، نوجوان اپنے حق کے لیے اٹھ کھڑے ہوں، موجودہ حکومت نے ملک کی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا ہے اور ملک کو 50ہزار ارب کا مقروض…

برطانیہ کا روس پر اقتصادی پابندیاں لگانے کا اعلان

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے روس پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا۔لندن سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے روس کے اہم بینکوں کے برطانیہ میں اثاثے منجمند کردیے۔ برطانیہ سے پیسا اکٹھا کرنے والی روسی کمپنیوں پر…

روسی بینک کے 250 ملین ڈالر کےاثاثے منجمد کیےجائیں گے، بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے روس پر نئی پابندیوں کا اعلان کردیا۔روس یوکرین کشیدگی کے معاملے پر اپنے خطاب میں امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ روسی بینک کے 250 ملین ڈالر کےاثاثے منجمد کیےجائیں گے، ماسکو کی عالمی مارکیٹ تک رسائی کی صلاحیت کو ہدف…

شاہنواز دھانی کی فتح گر پرفارمنس، شاہد آفریدی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کرنے بولر شاہنواز دھانی کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ شاہنواز دھانی نے ایک مرتبہ پھر اپنی بہترین گیند…

روس کا یوکرین میں فوجی آپریشن کا اعلان: دنیا روس کو اس کا جوابدہ ٹھہرائے گی، بائیڈن

صدر پوتن: روس کا مشرقی یوکرین میں باغیوں کے زیر کنٹرول علاقوں کو بطور آزاد ریاستیں تسلیم کرنے کا فیصلہایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReutersروس کے صدر ولادیمیر پوتن نے مشرقی یوکرین میں باغیوں کے زیر کنٹرول علاقوں کو بطور آزاد ریاستیں تسلیم…

پاکستانی طلبہ کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت: ’لاکھوں خرچ کیے، پاکستان واپسی مستقبل تباہ کر سکتی ہے‘

روس، یوکرین کشیدگی: یوکرین میں موجود پاکستانی طلبہ کو جلد از جلد وطن واپس لوٹنے کی ہدایتمحمد زبیر خانصحافی38 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنیوکرین کے شہر کارکف کے قریب روس کی سرحد کا منظرروسی صدر ولادیمیر پوتن نے ٹی وی پر قوم…

اگلی حکومت چند ہفتوں کیلئے قائم ہونی ہے، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اگلی حکومت چند ہفتوں کے لیے قائم ہونی ہے، چودھری صاحبان اُس میں وزارت اعلیٰ لے کر کیا کریں گے؟جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہوگی، عمر ایوب

وفاقی وزیر عمر ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہوگی۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں وفاقی وزیر نے اپنے دستخط کے ساتھ تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کا لکھ کر پرچہ لہرا دیا۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی…

آصف زرداری آج سراج الحق سے ملاقات کریں گے

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری آج امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کریں گے۔آصف زرداری اور سراج الحق کی ملاقات دوپہر 3 بجے منصورہ میں ہوگی، ملاقات میں ملکی سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔دونوں…

وزیراعظم عمران خان کی صدر پیوٹن سے آج ملاقات ہوگی

وزیراعظم عمران خان روس کے صدر پیوٹن سے آج اہم ملاقات کریں گے۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور افغانستان سمیت خطے کی صورتحال پر بات ہوگی۔ توانائی شعبے پر بھی عمران خان اور پیوٹن بات چیت کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے…

ملتان ایئرپورٹ پر مسافروں سے وارداتیں کرنے والا گروہ پکڑا گیا

ملتان ایئرپورٹ پر بیرونِ ملک سے آنے والے مسافروں کے ساتھ وارداتیں کرنے والا گروہ پکڑا گیا۔تین رکنی گروہ مسافروں کے پرس چراتا تھا، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔علاوہ ازیں کوئٹہ کی بڑیچ مارکیٹ سے حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث…

روسی صدر پوتن کے سخت سوالات پر انٹیلیجنس سربراہ کی زبان لڑکھڑا گئی

روس، یوکرین تنازع: صدر ولادیمیر پوتن کے سخت سوالات پر روسی انٹیلیجنس سربراہ کی زبان لڑکھڑا گئیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیوکرین پر روس کا دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ ڈونیسک اور لوہانسک کے خطوں کو آزاد ریاستیں تسلیم کر کے روس کے صدر…

شہید ملت انڈر پاس میں ناکا بندی کرکے ملزمان کی لوٹ مار

کراچی کی مصروف ترین شاہراہ شہید ملت روڈ پر انڈر پاس کے اندر مسلح ملزمان نے ناکا بندی کر کے لوٹ مار شروع کردی اس دوران اطلاع ملتے ہی پولیس پہنچ گئی۔پولیس کی کارروائی کے دوران ایک مسلح ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جبکہ 2 فرار…